جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

الیکشن کمیشن میں EVM پر بہت سے اعتراضات اٹھائے گئے، وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ الیکٹرونک ووٹنگ مشین (ای وی ایم )پر الیکشن کمیشن میں بہت سے اعتراضات اٹھائے گئے، رولز کو بلڈوز کرتے ہوئے اس بل کو منظور کیا گیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون…

شیری رحمٰن نے عمران خان کی 6 دن کی مہلت کو فیس سیونگ قرار دے دیا

پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور وفاقی وزیر شیری رحمٰن نے عمران خان کی 6 دن کی مہلت کو فیس سیونگ قرار دے دیا۔ایک بیان میں شیری رحمٰن نے کہا کہ کارکنان کو ڈی چوک پہنچنے کی ہدایت دے کر عمران خان نے توہین عدالت کی، وہ آئین اور قانون کی سرے عام…

فتح کے بغیر واپسی کا کوئی راستہ نہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دھرنے کی کال واپس لیتے ہوئے حکومت کو اسمبلیاں تحلیل کرنے اور انتخابات کے اعلان کے لیے 6 روز کی مہلت دی ہے۔سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر نیا پیغام جاری کیا گیا…

مالی پوزیشن کو مستحکم رکھنے کے لیے سخت مالیاتی پالیسی کی ضرورت ہوگی، مفتاح

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے فیول اور بجلی پر سبسڈی واپس لینے کی اہمیت پر زور دیا، مالی پوزیشن کو مستحکم رکھنے کے لیے سخت مالیاتی پالیسی کی ضرورت ہوگی۔ سماجی رابطے کی سائٹ…

ٹیکساس اسکول میں فائرنگ سے قبل حملہ آور نے اپنی دادی کوقتل کیا

امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ کرنے والے ملزم نے حملے سے قبل ہی سوشل میڈیا پر اپنے منصوبے کے بارے میں آگاہ کردیا تھا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکام نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ ٹیکساس کے ایلیمنٹری اسکول کے 19 بچوں اور…

سینٹرل کنٹریکٹ نہ ملنے پر نیوزی لینڈ کی نائب کپتان کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کی نائب کپتان ایمی سیٹرتھویٹ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ ایمی نے اگلے سیزن کے لئے سینٹرل کنٹریکٹ پیش نہ کئے جانے پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے…

80 سالہ خاتون ’باڈی بلڈر‘ بن گئی

بھارت کی 80 سالہ بوڑھی خاتون نے بھاری بھرکم باربل اٹھانے کا چیلنج پورا کرکے سب کو حیرت زدہ کردیا۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک خاتون عمر رسیدہ خاتون کو باربل اٹھاتے دیکھا جاسکتا ہے، خاتون نے اتنی آرام اور آسانی سے…

عمران خان نے لانگ مارچ سے دلچسپ ویڈیو شیئر کردی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کے دوران ننھی سی بچی کے سر پر دستِ شفقت رکھتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔سیاسی جلسے، جلوس، لانگ مارچ اور دھرنے میں غیر معمولی واقعات کا سامنے آنا ایک معمول کی بات ہے…

سری لنکا اور آسٹریلیا کے وائٹ بال میچز کا وقت تبدیل کردیا گیا

سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والی وائٹ بال سیریز کے میچز کا وقت تبدیل کردیا گیا۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق سری لنکا کے حالات کے باعث سری لنکا میں وائٹ بال میچز کے وقت کو تبدیل کیا گیا ہے۔اس حوالے سے آسٹریلوی میڈیا کا مزید کہنا ہے…

میں ‏نبیؐ کے حکم کے مطابق قوم کو اکٹھا کر رہا ہوں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ میں ‏نبی ﷺ کے حکم کے مطابق قوم کو اکٹھا کر رہا ہوں۔سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنے خطاب کی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے نیا پیغام جاری کیا گیا ہے۔ عمران خان کا…

مون سون بارشوں کا آغاز معمول سے قبل ہوسکتا ہے، چیف میٹرولوجسٹ

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ کراچی میں آج تیز سمندری ہوائیں چل رہی ہیں، ساتھ ہی پیشگوئی بھی کی کہ ملک میں اس سال مون سون بارشوں کا آغاز معمول سے قبل ہوسکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز  کا کہنا ہے کہ جون کے…

گرفتاریوں کیخلاف درخواست، عدالت کا سپریم کورٹ کے آرڈر پر عمل کا حکم

پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف درخواست کی سماعت میں عدالت نے سپریم کورٹ کے آرڈر پر عمل درآمد کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کارکن کامران ملک اور دیگر کی گرفتاریوں کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر…

لاہور: پی ٹی آئی کے زیرحراست درجنوں کارکنوں کیخلاف مقدمات درج

لاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے زیرحراست درجنوں کارکنوں کے خلاف 3 مقدمات درج کرلیے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمات پولیس اہلکاروں کی مدعیت میں درج کیے گئے ہیں، جس میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی دفعات شامل کی گئی ہے۔ پولیس نے…