جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران نیازی کو عدالت سے اتوار کو بھی ضمانت مل گئی: شرجیل میمن

سندھ کے وزیرِ اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران نیازی کو عدالتوں سے اتوار کے روز بھی ضمانت مل گئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شرجیل میمن نے سوال لکھا ہے کہ کیا یہ سہولت دیگر پاکستانیوں کے لیے بھی موجود ہو گی؟انہوں نے یہ…

شیخ رشید کیخلاف قبضہ کیس کی سماعت کرنیوالے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر کو ہٹا دیا گیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے لال حویلی سمیت متروکہ وقف املاک کی 7 اراضی یونِٹس پر قبضے کے کیس کا فیصلہ محفوظ کرنے والے راولپنڈی کے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک آصف خان کو ہٹا دیا گیا۔ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک راولپنڈی آصف خان کو…

عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظوری کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی منظوری کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے تحریری حکم نامہ جاری کیا، جس میں کہا گیا ہے…

سائفر کی تحقیقات پر حکومتی آمادگی درست قدم ہے: فواد چوہدری

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فوادچوہدری نے کہا ہے کہ سائفر کی تحقیقات پر حکومتی آمادگی درست سمت میں قدم ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چوہدری نے لکھا ہے کہ عمران خان کی حکومت ایک سازش کے تحت ہٹائی گئی۔انہوں نے مزید لکھا ہے کہ…

مریم نواز کی خواہش ہے کہ ابو واپس آجائیں: عمران اسماعیل

سابق گورنر سندھ اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی خواہش ہے کہ ابو واپس آ جائیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہا کہ مریم نواز قانون میں تبدیلی کر کے ابو کی…

برطانیہ: ولیم اور کیٹ سے نئے شاہی خطاب واپس لینے کیلئے پٹیشن کا آغاز

ملکہ الزبتھ دوم کے بڑے پوتے شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیتھرین مڈلٹن کو شاہی خاندان کی روایت کے مطابق پرنس اور پرنسز آف ویلز کا خطاب ملنا کچھ برطانوی شہریوں کا پسند نہیں آیا۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں شہزادہ ولیم اور…

چارسدہ: 8 سالہ بچی کے اغواء اور قتل کا ملزم گرفتار

چارسدہ کی تحصیل تنگی میں 8 سالہ بچی کو اغواء اور قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ڈی ایس پی کے مطابق ملزم قوتِ گویائی اور قوتِ سماعت سے محروم ہے، اس نے اشاروں کی زبان میں اقرارِ جرم کیا۔ڈی ایس پی کے مطابق ملزم کا تعلق افغانستان سے…

یونیورسٹی آف ہری پور میں مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف

یونیورسٹی آف ہری پور میں 8 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی ملازمین کو الاؤنس کی غیر مجاز ادائیگیوں کی مد میں 5 کروڑ روپے کا نقصان ہوا، ہاؤس رینٹ نہ کاٹنے پر خزانے کو 20 لاکھ روپے…

ایک تو جعلسازی کی، پھر سائفر ہی غائب کر دیا، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ایک تو جعلسازی کی اور پھر اس خوف سے کہ پکڑا نہ جاؤں، اسی لیے سائفر ہی غائب کر دیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تو کہتا ہے…

عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی حفاظتی ضمانت 7 اکتوبر تک منظور کر لی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے اپنے چیمبر میں درخواستِ ضمانت کی سماعت کرتے ہوئے عمران خان کی…

ناقدین پاکستان ٹیم پر ہاتھ ہلکا رکھیں: رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ناقدین پاکستان ٹیم پر ہاتھ ہلکا رکھیں، ہم غلطیاں کر رہے ہیں، غلطیاں کریں گے، ہم دنیا کی بہترین ٹیم نہیں۔رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم میں ایک میچ ونر نہیں، کئی ایک میچ…