جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شہباز اور نواز کیخلاف توہینِ عدالت کی درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔توہینِ عدالت کی درخواست کی سماعت چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے…

پاک بھارت ٹاکرا: شعیب ملک نے میچ کے دوران کس کی کمی محسوس کی؟

پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک گزشتہ روز پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے کے لیے دبئی اسٹیڈیم میں موجود تھے۔شعیب ملک نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دبئی اسٹیڈیم میں میچ کے دوران بنائی گئی ویڈیو شیئر کی ہے۔اس ویڈیو میں شعیب ملک کے ہمراہ …

ایک منٹ میں 10 غبارے ناک سے پُھلانے کا عالمی ریکارڈ

امریکی ریاست ایڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش نے ایک منٹ میں اپنی ناک سے 10 غبارے پُھلاکر گنیز ورلڈ ریکارڈز بک میں اپنا نام درج کر والیا۔ویڈیو میں دیکھا گیا کہ ڈیوڈ لمبا سانس کھینچتے ہوئے غبارے کو ناک پر رکھ کر پھر زور سے سانس خارج…

کمراٹ میں پھنسے لاہور کے ڈاکٹرز کو بچا لیا گیا

بارشوں اور سیلاب کے باعث وادی کمراٹ میں پھنسے ہوئے سروسز اسپتال لاہور کے ڈاکٹرز کو پولیس نے بچا کر محفوظ مقام پر پہنچا دیا۔گروپ میں شامل ڈاکٹر عثمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ لاہور سے ہمارا گروپ کمراٹ آیا تھا، جو سیلاب کے…

بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 1061 ہوگئی، سب سےزیادہ اموات سندھ میں ہوئیں

ملک بھر میں حالیہ سیلاب اور بارشوں کے باعث 24 گھنٹوں میں مزید 28 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 48 افراد زخمی ہوئے۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ اموات کے پی میں 16 رپورٹ ہوئی، سندھ اور گلگت…

بیوی سے خوفزدہ شوہر نے درخت کو ہی اپنا مسکن بنالیا

بیوی سے مسلسل جھگڑوں اور مار پیٹ کے بعد بھارت کے ایک شخص نے کھجور کے درخت کو ہی اپنا مسکن بنالیا۔بھارتی ریاست اُترپردیش میں 42 سالہ رام پراویش گزشتہ ایک ماہ سے روز روز کی لڑائی جھگڑوں سے تنگ آکر 80 فٹ اونچے کھجور کے درخت پر رہ رہا…

راجن پور، دریائے سندھ میں اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ

راجن پور میں دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، 36 گھنٹوں میں اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ ہے۔ فلڈ کنٹرول روم کے مطابق ندی نالوں کے سیلاب سے 7 لاکھ ایکڑ رقبہ شدید متاثر ہوا ہے، سیلاب سے 3 لاکھ 50 ہزار ایکڑ زرعی رقبے کو…

ملک کے 10بڑے لوگ اپنی دولت کی زکوۃ  وقف کر دیں توکسی کی ضرورت نہیں، سراج الحق

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاہے کہ ملک کے 10بڑے لوگ اپنی دولت کی زکو ۃہی وقف کر دیں تو عالمی اداروں کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ سراج الحق نے کہا کہ اگر سینیٹرز ممبران خریدنے…

سیلاب متاثرین کی امداد، 11 گھنٹے میں ترکیہ سے تیسرے طیارے کی کراچی آمد

پاکستان کے سیلاب اور بارش سے متاثرین کے لیے ترک حکومت کی جانب سے امدادی سامان لے کر ترکش ایئر فورس کی تیسری پرواز آج صبح سویرے کراچی پہنچی۔ترکیہ سے 2 طیارے گزشتہ رات سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر کراچی آئے تھے۔ترکش ایئر فورس…

زیادہ خبریں دیکھنا ذہنی اور جسمانی صحت کے سنجیدہ مسائل کا سبب ہوسکتا ہے، تحقیق

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ زیادہ خبریں دیکھنے والے افراد ذہنی اور جسمانی صحت کے سنجیدہ مسائل میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔آج کل خبروں میں عالمی وباء کورونا وائرس سے لے منکی پاکس تک، اسکولوں میں فائرنگ اور جنگلات میں آتشزدگی تک،…

آرمی چیف کا سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا۔اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ اس سال بڑے پیمانے پر سیلاب آیا، لوگوں کو ریلیف دینے اور بحالی میں کئی سال لگ جائیں گے۔چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیلاب…

لاہور میں وقفے وقفے سے رات بھر بارش

لاہور میں وقفے وقفے سے رات بھر بارش ہوئی جس کے باعث بعض علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔محکمہ موسمیات نےآج شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔دوسری جانب نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ…

نصیر آباد، ریلا منجھو شوری میں داخل، 350 دیہات ڈوب گئے

نصیر آباد میں دریائے ناڑی سے آنے والا سیلابی ریلا منجھو شوری میں داخل ہونے سے ساڑھے تین سو سے زائد دیہات ڈوب گئے۔سیلابی ریلے کی وجہ سے ہزاروں خاندان پانی میں محصور ہوگئے ہیں۔ 3 فٹ پانی بھرنے سے ڈیرہ مراد جمالی جیل کے 180 قیدی سبی منتقل…

کوئٹہ، ڈیم ٹوٹنے کی افواہ پر علاقے میں خوف وہراس

کوئٹہ کے نواحی علاقے ولی تنگی میں ڈیم ٹوٹنے کی افواہ پر نواں کلی اور دیگر علاقوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ڈیم ٹوٹنے کی افواہ پر شہریوں کی بڑی تعداد گھروں کو چھوڑ کر محفوظ مقامات کی طرف روانہ ہوگئی۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ولی تنگی ڈیم بالکل…