جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بلدیاتی انتخابات، گوادر میں ’حق دو تحریک‘ کو برتری

بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات میں مکران ڈویژن کے اہم شہر گوادر میں جماعت اسلامی کی حمایت یافتہ ’حق دو تحریک‘ نے 157 میں سے 56 حلقوں میں کامیابی حاصل کی ہے۔ اس کے مقابلے میں نیشنل پارٹی دوسرے جبکہ بی این پی مینگل گروپ تیسرے…

آصف زرداری اور ملک ریاض کی کال سچ ہے، رانا ثناء اللّٰہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے سابق صدر آصف علی زرداری اور بزنس ٹائیکون ملک ریاض کی مبینہ کال کو بالکل سچ قرار دے دیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آصف زرداری اس آڈیو لیک سے پہلے بھی بتاتے رہے…

پی ٹی آئی سے قریب صحافی نے بتایا پارٹی دلبرداشتہ ہے، ناصر شاہ

سندھ کے صوبائی وزیر ناصرحسین شاہ نے کہا ہے کہ انہیں تحریک انصاف کے بہت قریب صحافی دوست نے بتایا کہ پوری پارٹی شدید دلبرداشتہ ہے کیوں کہ واپسی کا راستہ نظر نہیں آرہا۔انہوں نے کہا کہ پارٹی رہنماؤں نے عمران خان سے کئی بار درخواست کی کہ…

آئی جی اسلام آباد کا سیف سٹی کا دورہ

آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان نے سیف سٹی کا دورہ کرکے پکار 15ہیلپ لائن کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔رپورٹس کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز نے متوقع سیاسی ریلی کے انتظام و نگرانی سے متعلق نئی حکمت عملی سے آگاہ کیا۔آئی جی اسلام آباد نے…

شہباز شریف، بورس جانسن رابطہ، قانونی مائیگریشن میں تعاون پر زور

وزیراعظم شہباز شریف اور برطانوی ہم منصب بورس جانسن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، وزیر اعظم نےقانونی مائیگریشن میں تعاون مضبوط بنانےکی ضرورت پر زور دیا۔ شہباز شریف نے برطانوی وزیراعظم کو دورہ پاکستان کی دعوت بھی دی۔اعلامیے کے مطابق …

لانگ مارچ کی تیاریاں تیز کردیں، اپنی غلطیوں سے سبق سیکھنا ہے، شاہ محمود

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کی تیاریاں تیز کردیں، اپنی غلطیوں سے سبق سیکھنا ہے۔لاہور میں پی ٹی آئی کا تنظیمی اجلاس ہوا، جس میں سابق وزراء، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی، پنجاب…

امریکی بزنس مین نے انگلش فٹبال کلب چیلسی خرید لیا

امریکی بزنس مین ٹوڈ بوہلے نے روسی بزنس مین سے انگلش فٹ بال کلب چیلسی خرید لیا ہے۔ٹوڈ بوہلے چیلسی کے نئے مالک بن گئے ہیں، انہوں نے روسی بزنس مین رومن ابراہیم ووچ سے انگلش فٹ بال کلب خریدا ہے۔امریکی بزنس مین نے چیلسی فٹ بال کلب کا سودا 4…

پی ٹی آئی نے منحرف اراکین اسمبلی کی خالی نشستوں پر درخواستیں طلب کرلیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب اسمبلی میں منحرف اراکین اسمبلی کی خالی ہونے والی نشستوں پر امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلیں۔منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے  معاملے پر پی ٹی آئی نے  پارٹی ٹکٹ کے…

استعفے ہاتھ سے لکھے ہوئے نہیں، رد ہوجائیں گے، سینیٹر کامران مرتضیٰ

جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینیٹر کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان کے استعفے ہاتھ سے لکھے ہوئے نہیں ہیں، رد ہوجائیں گے۔ وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان کو استعفوں کی تصدیق…

لاہور: جائیداد کی لالچ میں بھائی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش

پنجاب کے شہر لاہور میں جائیداد کی لالچ میں ملزم نے بھائی کو قتل کرنے کے بعد اسے خود کشی کا رنگ دینے کی کوشش کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ انویسٹی گیشن پولیس باغبانپورہ نے کارروائی کرتے ہوئے اندھے قتل کے ملزم کو  گرفتار کرلیا، ملزم نےجائیداد کے…

پی سی بی کو پاک، ویسٹ انڈیز سیریز ملتان میں کرانے کی تحریری اجازت مل گئی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ون ڈے سیریز ملتان میں کرانے کی تحریری اجازت مل گئی۔اجازت ملنے کے بعد پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز ملتان منتقل کردی گئی ہے۔سری لنکا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ہشان…

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے استعفیٰ دے دیا

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کے حلف اٹھاتے ہی ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔احمد اویس نے اپنا استعفیٰ نئے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان  کو بھجوادیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل پنجاب کےنامزد گورنر بلیغ الرحمان نے گورنر…

بلیغ الرحمٰن نے بطور گورنر پنجاب حلف اٹھا لیا

پنجاب میں دو ماہ سے جاری آئینی بحران کی شدت کم ہونے لگی۔ سب سے بڑے صوبے میں دو ماہ بعد آئینی سربراہ کا تقرر ہو گیا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما بلیغ الرحمٰن نے بطور گورنر پنجاب عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد امیر بھٹی…

پتا تھا پی ٹی آئی والوں کے پاس آٹومیٹک اسلحہ ہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہمیں معلوم تھا کہ تحریک انصاف کے کارکنوں کے پاس صرف پسٹل نہیں باقاعدہ آٹو میٹک اسلحہ تھا اور اسلحہ ساتھ لےکر آنے کی ہدایت خود عمران خان نے دی تھی۔ جیونیوز کے  پروگرام "آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ" میں…