جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

انٹر بینک مارکیٹ میں دن کے آغاز سے ہی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے اور 1 ڈالر 204 روپے50 پیسے کا ہوگیا ہے۔انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 20 پیسے سستا ہوا ہے جبکہ دوران ٹریڈنگ ڈالر کی قدر میں 62 پیسے کمی دیکھی گئی ہے۔دوسری جانب…

پشاور: نجی ہاسٹل سے طالب علم کی پھندا لگی لاش برآمد

اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کے طالب علم کی نجی ہاسٹل سے پھندا لگی لاش ملی ہے۔شعبہ ریاضی کے طالبعلم شاہد احمد کا تعلق چترال سے تھا۔ پوسٹ مارٹم کے بعد لاش آبائی علاقے منتقل کردی گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی…

نئی بسوں میں کراچی کے شہریوں کا سفر کیسا رہا؟

کراچی میں کئی سالوں سے خستہ حال بسوں میں سفر کرنے والے شہریوں نے نئی بسوں میں سفر کرنے کے بعد اپنے تاثرات کا اظہار کیا ہے۔نئی بسوں میں سفر کرنے والے کراچی کے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے۔ پہلے ہی روز بسوں میں رش دیکھا گیا۔ اس دوران اے سی اور…

دھابیجی سے کراچی کو پانی دینے والی 2 لائنیں پھٹ گئیں

دھابیجی سے کراچی کو پانی فراہم کرنے والی دو پائپ لائنیں پھٹ گئیں جس کے باعث شہر قائد کو پانی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔پائپ لائنیں پھٹنے سے قریبی آبادی میں پانی داخل ہوگیا، جبکہ ہزاروں گیلن پانی ضائع ہوگیا ہے۔ایکسیئن کراچی واٹر بورڈ کا…

کراچی والوں کی بائیک کی ٹنکی میں موجود پیٹرول محفوظ نہ رہا

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کے ستائے شہریوں کی مشکلات بڑھ گئیں۔ موبائل فون، پیسے اور موٹرسائیکل تو شہریوں سے آئے روز ہی چھین لی جاتی ہیں یا پھر چوری کرلی جاتی ہیں لیکن اب کراچی والوں کی موٹرسائیکل کی ٹنکیوں میں موجود پیٹرول بھی محفوظ نہ…

کراچی والے خطرناک موسم کے لیے تیار ہوجائیں

کراچی والے تیار ہوجائیں، محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ یکم سے 5 جولائی تک کراچی اور حیدرآباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور اربن فلڈنگ کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق تیس جون سے چار جولائی تک کشمیر، راولپنڈی، اسلام آباد، لاہور میں…

ججوں کے پلاٹس پر کابینہ کا کوئی فیصلہ ہے تو فواد دکھا دیں، فروغ نسیم

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) کے رہنما فروغ نسیم نے کہا ہے کہ تحریک انصاف والوں کو جھوٹ بولنے دیں، ججوں کے پلاٹس سے متعلق اگر کابینہ کا کوئی فیصلہ ہے تو فواد چودھری دکھا دیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں…

لاہور میں جان بچانے والی متعدد دواؤں کی عدم دستیابی

لاہور میں جان بچانے والی متعدد دواؤں کی عدم دستیابی کے باعث مریض اور تیماردار شدید پریشان ہیں۔مارکیٹ میں بخار، خون پتلا کرنے والی، بلڈ پریشر، مرگی، ڈپریشن اور درد کی ادویات کی فراہمی بند ہونے کے باعث شہریوں کی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔مریض…

ترک ڈاکٹرز نے 9 گھنٹے میں جڑواں بچوں کو الگ کر کے عالمی ریکارڈ توڑ دیا

ترکی کے ایک اسپتال میں ڈاکٹرز کی ٹیم نے 3D ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے جڑواں بچوں کو نو گھنٹے سے کم وقت میں کامیابی کے ساتھ الگ کردیا۔ سرجنز کے اس نوعیت کے تیز ترین آپریشن نے عالمی ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق الجزائر…

ایسے مہنگے ترین انڈے جنہیں خریدنا ہر کسی کیلئے ممکن نہیں

انڈے بہت سی ڈشز میں ایک عام جزو کے طور پر شامل ہوتے ہیں، جو لذیز آملیٹ سے لے کر ابلی ہوئی کھانے پینے کی اشیا میں شامل کیے جاتے ہیں۔ لیکن انڈوں کی ایک قسم ایسی بھی ہے جو لوگوں کی قوت خرید سے نہ صرف باہر ہے بلکہ وہ خرید ہی نہیں سکتے۔…

فواد چوہدری نے نمل یونیورسٹی کے جعلی نوٹیفکیشن پر ردعمل دے دیا

نمل یونیورسٹی میں چائے کی جگہ ستو اور لسی کے استعمال کے جعلی نوٹیفکیشن پر رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے ردعمل دے ڈالا۔ فواد چوہدری نے اس حوالے سے نامناسب تبصرہ بھی کیا، نمل یونیورسٹی کے اساتذہ نے فواد چوہدری کے ٹوئٹ پر جعلی نوٹیفکیشن…