جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دعا کا کراچی میں میڈیکل، بورڈ نے والدین کو بلالیا

کراچی سے لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کے کراچی میں میڈیکل ٹیسٹ کیے جارہے ہیں، ڈاؤ ڈینٹل کالج میں دعا زہرا کے دانتوں کا ٹیسٹ مکمل کرکے دوبارہ سروسز اسپتال پہنچا دیا گیا۔دعا زہرا کے میڈیکل کے موقع پر عمر کے تعین کیلئے سروسز…

بھارتی فورس نے 3سالہ پاکستانی بچہ خاندان سے ملوا دیا

بھارتی سیکیورٹی فورسز نے 3 سالہ پاکستانی بچے کو خاندان سے ملوا دیا۔رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ جمعے کی شام تقریباً 7 بجے بھارتی حدود فیروز پور سیکٹر میں اس وقت پیش آیا جب بارڈر سیکیورٹی فورس کے دستوں نے ایک بچے کو آئی بی کی باڑ (بین…

شرمیلا فاروقی حج ادائیگی کیلئے روانہ

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی حج ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئی ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شرمیلا فاروقی نے بیگ کی تصویر شیئر کی ہے جس پر ان (شرمیلا فاروقی) کا نام لکھا ہوا ہے۔ خیال رہے کہ ذی الحج کا مہینہ شروع…

شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی،3 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان کلے میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگردوں…

شان مسعود کی ٹیم بھارت سے ہار گئی

پاکستانی اوپنر شان مسعود نے ڈربی شائر کی کپتانی کرتے ہوئے بھارت کے خلاف وارم اپ ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا اور 8 رنز اسکور کیے۔شان مسعود کی کپتانی میں کھیلنے والی ڈربی شائر کی ٹیم میچ میں کچھ خاص نہ کرسکی اور اسے بھارت کے ہاتھوں 7 وکٹوں سے شکست…

باپ نے کمسن بیٹی کو زلزلے سے کیسے بچایا؟

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک باپ زلزلے کے آتے ہی اپنی کمسن بیٹی کو اٹھا کر گھر سے باہر بھاگ جاتا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اس شخص کے گھر سے باہر نکلتے ہی گھر کے در و دیوار ہلنے لگ جاتے ہیں اور زلزلے کی شدت…

اینٹی وائلنٹ کرائم سیل نے دعا زہرا کو تحویل میں لے لیا

اینٹی وائلنٹ کرائم سیل نے دعا زہرا کو تحویل میں لے لیا، خصوصی ٹیم دعا زہرا کو لے کر لاہور سے کراچی پہنچ گئی۔دعا زہرا کو آج میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع محکمہ صحت کے مطابق عمر کے تعین کیلئے دعا زہرا کے مختلف ٹیسٹ…

بلاول بھی پاکستان کے ’خاص آموں‘ کے دیوانے

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی پاکستان کے ’خاص آموں‘ کے دیوانے نکلے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان میں 250 قسم کے آم پیدا ہوتے ہیں، ہم سب جانتے ہیں کہ…

کورونا کی بڑھتی شرح، NCOC کے سرکاری دفاتر کیلئے نئے اصول جاری

ملک میں عالمی وبا کورونا وائرس کی دوبارہ سے بڑھتی شرح کے پیشِ نظر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے سرکاری دفاتر کے لیے نئے اصول جاری کیے گئے ہیں۔ترجمان وزارت صحت کے مطابق  این سی او سی کی جانب سے جاری کیے گئے نئے اصولوں میں کہا…