جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بزدار کے پرنسپل سیکریٹری کو اینٹی کرپشن حکام نے بلالیا

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے پرنسپل سیکریٹری طاہر خورشید کو کروڑوں روپے کی رشوت لینے کے الزام میں اینٹی کرپشن حکام نے طلب کر لیا۔طاہر خورشید پر سڑکوں کے ٹینڈرز کی منظوری دینے کے لیے کروڑوں روپے رشوت لینے کا الزام  ہے۔اینٹی کرپشن…

نیب ترامیم کیخلاف درخواست، سیکریٹری قانون و کابینہ ڈویژن کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب ترامیم کے خلاف درخواست میں سیکریٹری قانون اور سیکریٹری کابینہ ڈویژن کو نوٹس جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے نیب ترامیم کے خلاف درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس عامر…

سپریم کورٹ کا PTI منحرف اراکین کو تیاری کر کے آنے کا حکم

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پنجاب اسمبلی کے منحرف اراکین کو پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دینے کے نکتے پر تیاری کر کے آنے کا حکم دے دیا۔ پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کی الیکشن کمیشن کے خلاف اپیلوں پر سپریم کورٹ میں سماعت…

معمر خاتون نے دریا میں چھلانگ لگا دی

بھارتی شہر ہریدوار میں دریائے گنگا میں غوطہ لگا کر معمر خاتون نے سب کو حیران کر دیا۔75 سالہ معمر خاتون کی ویڈیو آج کل سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ دریا میں انتہائی مہارت سے ناصرف چھلانگ لگاتی ہیں بلکہ تیرتے ہوئے باحفاظت…

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کو اختیارات کی منتقلی، ق لیگ نے فیصلہ چیلنج کر دیا

مسلم لیگ ق نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کو اختیارات کی منتقلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ق لیگ نے درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے پارلیمان کے اختیارات میں مداخلت کی، آئین کے تحت پارلیمنٹ کے کام میں مداخلت نہیں…

وزیراعظم کی نالے میں پھنسے بچوں کو بچانے پر ریسکیو ٹیم کو شاباش

وزیراعظم شہباز شریف نے کورنگ نالے میں پھنسے 4 بچوں کو بچانے پر ریسکیو ٹیم کو شاباش دی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاک بحریہ،اسلام آباد انتظامیہ،پولیس اور ریسکیو 1122 عملے نے فرض شناسی کی مثال قائم کی ہے۔انہوں نے کہا کہ ریسکیو عملے نے…

کراچی: مختلف علاقوں میں بارش

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش جاری ہے۔آئی آئی چندریگر روڈ، سندھ اسمبلی، سائٹ ایریا، ناظم آباد، اورنگی ٹاؤن، گلشن اقبال، سعدی ٹاؤن سمیت مختلف علاقوں میں بارش ہونے کی اطلاعات ملی ہیں۔دوسری…

عید پر کورونا سے بچاؤ کیلئے NCOC کی گائیڈ لائنز جاری

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے عید الاضحیٰ کے موقع پر کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے بچاؤ کے لیے گائیڈ لائنز جاری کی گئی ہیں۔ ’’بیمار، عمر رسیدہ افراد، بچے نمازِ عید میں شرکت نہ کریں‘‘نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی…

سو یونٹ مفت دینے پر حمزہ شہباز کی حوصلہ افزائی کرینگے، فیاض چوہان

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ اگر 100یونٹ مفت دیں گے تو حمزہ شہباز کے اقدام کی حوصلہ افزائی کریں گے۔فیاض چوہان نے پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ کیا آئی ایم ایف ایک صوبے…

بابر غوری کی نیب ریفرنس اور منی لانڈرنگ کیس میں حفاظتی ضمانت میں توسیع

سندھ ہائیکورٹ نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما بابر خان غوری کے خلاف نیب ریفرنس اور منی لانڈرنگ کیس میں حفاظتی ضمانت میں 9 دن کی توسیع کردی۔عدالت نے نیب اور ایف آئی اے کو بابر غوری کو گرفتار کرنے سے بھی روک دیا۔خیال رہے کہ …

اسپیکر نے وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے اسمبلی اجلاس طلب کرلیا

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے اسپیکر نے اسمبلی اجلاس 22 جولائی شام 4 بجےطلب کرلیا۔اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے اجلاس طلب کرنے کے نوٹی فکیشن پر دستخط کردیے جس کے بعد اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس طلب کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کیا۔ نوٹی…

برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات میں عمران خان نے کیا کہا؟

پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔عمران خان نے برطانوی ہائی کمشنر سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ سرمائے کی غیر قانونی ترسیل ترقی پذیر ممالک…

5 سالہ بچے کے اغوا کا کیس، عدالت تفتیشی افسر پر برہم

سندھ ہائیکورٹ نے 5 سالہ بچے کے اغوا کے کیس میں تفتیشی افسر پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ دعا زہرا کیس میں تو آپ نے مہربانی کردی، اس کیس میں بھی تو مہربانی کریں۔جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے لیاری سے 5 سال کے مزمل شاہ کے اغوا کے کیس کی سندھ…