جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

درختوں کی معدومی پر انسانوں کو تشویش ہونا چاہیے، سائنسدان

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ زمین پر موجود درختوں کو معدومی کی ایسی صورتحال کا سامنا ہے جس کی اس سے قبل کوئی مثال موجود نہیں اور اس پر انسانوں کو تشویش ہونا چاہیے۔ان کے مطابق ہماری دنیا کے درختوں کے ساتھ یہ صورتحال کئی عشروں سے جاری ہے لیکن…

سیاسی بحران حل کرلیں تو معاشی بحران حل کرنا کوئی مسئلہ نہیں، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ سیاسی بحران کامیابی سے حل کرلیں تو سیلاب اور معاشی بحران حل کرنا کوئی مسئلہ نہیں۔نجی ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں صدر عارف علوی نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام عارضی حل ہے۔ایک سوال کے جواب میں صدر…

پنجاب میں پرویز الہی اور ان کے صاحبزادے عمران نیازی کو تحفظ فراہم کر رہے ہیں، لیگی رہنما

  لاہور:لیگی رہنماوں نے کہاہے کہ  پنجاب میں پرویز الہی اور ان کے صاحبزادے عمران نیازی کو تحفظ فراہم کر رہے ہیں،پنجاب میں کوئی افسر کام کرنے کو تیار نہیں،صوبے میں ریاست مخالف بیانیہ بنایا جا رہا ہے، سیلاب…

جماعت اسلامی،کراچی میں بڑھتے اسٹریٹ کرائمز کے خلاف آج احتجاجی مظاہرہ کریگی

کراچی :امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کے تحت شہر کراچی میں بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائمز کے خلاف آج احتجاج کیا جائے گا، سندھ حکومت امن و امان قائم کرنے میں بری طرح ناکام…

بجلی صارفین کیلیے بری خبر، فیول ایڈجسٹمنٹ معاف نہیں، مؤخر کیا گیا، بعد میں وصول ہوگا

اسلام آباد: وزیر توانائی نے بجلی صارفین کے لیے افسوس ناک خبر سنادی، جس میں انہوں نے کہا کہ بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ وصول نہ کرنا، دراصل مؤخر کیا گیا ہے، معاف نہیں۔ اسے آئندہ مہینوں میں وصول کیا جائے…

انٹر بورڈ کراچی: نئے نصاب اور ماڈل پیپرز کی تیاری کیلئے خصوصی کمیٹیاں قائم

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی طرف سے انٹرمیڈیٹ حصہ اول کی انگلش، بائیولوجی، کیمسٹری اور ریاضی کی شائع کردہ نئی نصابی کتب کے مطابق سالانہ امتحانات برائے 2022-23ء کے امتحانات…

آرمی چیف کے بارے میں بیان پر عمران خان کا یو ٹرن تعجب کی بات نہیں، شیری رحمان

وفاقی وزیر ماحولیات اور پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے عمران خان نے ساری عمر یو ٹرن لیے، آرمی چیف کے بارے میں بیان پر ان کا یو ٹرن کوئی تعجب کی بات نہیں۔اپنے بیان میں شیری رحمان کا کہنا تھا کہ عمران خان اداروں سے متعلق متنازع…

پنجاب میں تبدیلی کیسے آئے گی، ہمارے نمبرز پورے ہیں، مونس الہٰی

مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی نے کہا کہ پنجاب میں تبدیلی کیسے آئے گی، ہماری نمبر گیم پوری ہے۔ لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مونس الہٰی نے کہا کہ مسلم لیگ ن پوری کی پوری کھسک چکی ہے۔ اعتماد کا ووٹ ہم آسانی سے لے…

پنجاب میں آئندہ بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے

پنجاب اسمبلی نے نئے بلدیاتی بل کی منظوری دے دی، جس کے مطابق صوبے میں آئندہ بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے۔ بل کے متن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب میں 25 ضلع کونسل اور 11 میٹروپولیٹن کارپوریشنز ہوں گی۔صوبے میں میٹروپولیٹن کارپوریشن…