جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن کا کرایوں میں اضافے کا فیصلہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے کرایوں میں 20 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے کہا ہے کہ وہ ڈیزل کی قیمت بڑھنے پر 50 فیصد ٹرانسپورٹ…

پیمرا نے عمران خان کا بیان دکھانے پر پابندی عائد کردی

ملکی مستقبل اور اسٹیبلشمنٹ سے متعلق عمران خان کے نئے بیانیے پر ملک بھر میں شدید ترین ردِعمل سامنے آیا ہے۔پیمرا نے پاکستان کے تین ٹکڑے ہونے اور ایٹمی صلاحیت چھن جانے سے متعلق عمران خان کے بیان کو قومی سلامتی کے منافی قرار دے کر دکھانے پر…

عمران جیسی باتیں کوئی اور کرتا تو کیا ہوتا؟ خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان جیسی باتیں اگر کسی قوم پرست رہنما نے کی ہوتیں تو کیا ہوتا؟جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ کے پی کے محمود خان نے کہا تھا کہ وہ…

لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ کے خلاف نیوزی لینڈ کی پوزیشن مستحکم

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز کے تاریخی گراؤانڈ پر کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن روز کیویز نے دوسری اننگز میں 4 وکٹ پر 236 رنز بنالیے ہیں۔ یوں مہمان ٹیم کی برتری 227 رنز ہوگئی ہے۔ڈریئل مچل 97 اور ٹام بلینڈل 90 رنز کے ساتھ…

مفتاح اسماعیل کی سربراہی میں ECC اجلاس، اہم فیصلے، ضمنی گرانٹس منظور

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں پاکستان اسٹیل کے ذمے 8 ماہ کے گیس بل کی ادائیگی کے لیے 62اعشاریہ8 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دی گئی۔آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز…

ہمارے دور میں مہنگائی مارچ والے آج کہاں غائب ہیں؟ شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے استفسار کیا ہے کہ ہمارے دور میں مہنگائی مارچ کرنے والے آج کل کہاں غائب ہیں؟لاہور سے جاری بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہمارے دور میں بلاول بھٹو…

حکومت کا عمران خان پر غداری کا مقدمہ بنانے کا کوئی ارادہ نہیں، شاہد خاقان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے اپنے خلاف غداری کا مقدمہ قائم کرنے کی حکومتی کوشش کے دعوے پر مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے ردعمل دے دیا۔مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ حکومت کا عمران…

حکومت نے حج کرایوں میں کمی کردی، مفتی عبدالشکور

حج 2022ء کے حوالے سے اسلام آباد ایئرپورٹ پر اہم اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور، سعودی سفیر اور دیگر سرکاری حکام نے شرکت کی۔ وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کا کہنا ہے کہ حکومت نے حج کرایوں میں کمی کردی…

شمالی وزیرستان: فوجی چوکی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، سپاہی شہید

شمالی وزیرستان میں فوجی چوکی پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی، شدید فائرنگ کے تبادلے میں سرگودھا کے رہائشی سپاہی حامد علی شہید ہوگئے۔پاک فوجی کی طرف سے موثر جوابی کاروائی کی گئی، علاقے میں کلیرنس آپریشن جاری ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت…

عمران خان کے دعووں اور حقیقت میں کھلا تضاد سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے دعووں اور حقیقت میں کھلا تضاد سامنے آگیا۔بونیر جلسے کے دوران سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے ساڑھے تین سالہ دور حکومت اور موجودہ حکومت کے دو ماہ میں قیمتوں کے…

سپریم کورٹ نے 4 ماہ میں کتنے ہزار مقدمات کے فیصلے کیے؟

سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) میں زیر التوا مقدمات میں تعداد میں کمی سامنے آئی ہے۔اعلامیہ سپریم کورٹ کے مطابق گزشتہ 4 ماہ میں زیر التوا مقدمات میں 1 ہزار 182 کی کمی ہوئے ہیں۔اعلامیے کے مطابق 31 جنوری 2022ء کو زیر التوا مقدمات کی…

محمد حسنین کے بولنگ ایکشن کی رپورٹ کرکٹ آسٹریلیا کو ارسال

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ بولر محمد حسنین کے بولنگ ایکشن کی رپورٹ کرکٹ آسٹریلیا کو بھجوادی ہے۔ذرائع کے مطابق محمد حسنین کے بولنگ ایکشن کی رپورٹ کا اعلان کرکٹ آسٹریلیا کرے گا اور یہ اعلان آئندہ ہفتے ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے…