جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آم کو کھانے سے پہلے پانی میں کیوں بھگویا جاتا ہے؟

پھلوں کے بادشاہ آم کا سیزن آچکا ہے اور لوگ اس کے بھرپور ذائقے سے لطف اندوز ہونے کے لیے تیار ہیں، آم وٹامن سی اور وٹامن اے کا بہترین ذریعہ ہے۔ پھل میں فولیٹ، وٹامن کے، وٹامن ای اور متعدد بی وٹامنز بھی ہوتے ہیں جو ہماری مجموعی صحت میں اہم…

کئی منحرف PTI ارکان کے الیکشن کمیشن میں جواب جمع

پی ٹی آئی کے 20 منحرف ارکانِ قومی اسمبلی کے خلاف نا اہلی ریفرنسز کے کیس کی سماعت کے دوران کئی منحرف ارکان نے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں جواب جمع کرا دیے۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرِ صدارت 3 رکنی کمیشن نے کیس کی سماعت…

’باپ‘ کے انٹرا پارٹی الیکشن ملتوی

بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) کے 9 مئی کو ہونے والے انٹرا پارٹی الیکشن ملتوی کر دئیے گئے۔پارٹی کے جنرل سیکرٹری منظور احمد کاکڑ کا کہنا ہے کہ الیکشن کو عید کی تعطیلات اور بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کی وجہ سے موخر کیا گیا ہے۔جنرل سیکرٹری…

بابر اعظم والد کیلئے خانہ کعبہ سے کیا تحفہ لائے؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم عمرے سے واپسی پر والد، اعظم صدیقی کے لیے غلافِ خانہ کعبہ اور والدہ کے لیے کنگن کا تحفہ لائے ہیں۔بابر اعظم نے رمضان کے آخری عشرے میں عمرے کی سعادت حاصل کی، اس دوران انہوں نے خانہ کعبہ کے غلاف کی تیاری میں…

عمران خان کی ’پوڈ کاسٹ‘ پر انٹری ، میمز کی بھرمار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے  ٹوئٹر کی تاریخی ’اسپیس‘ کے بعد ’پوڈ کاسٹ‘ پر بھی انٹری دے دی۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان عوامی رابطہ مہم میں پیش پیش…

این ایس سی اعلامیوں کے بعد سازش کی تصدیق ہو چکی، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ نیشنل سیکیورٹی کونسل (این ایس سی) کے دونوں اعلامیوں کے بعد سازش کی تصدیق ہو چکی ہے۔گورنر پنجاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وقوعہ کے بعد تحقیقات سازش کے کرداروں اور طریقہ واردات کی ہونی چاہیے،…

وزیرِ اعظم شہباز شریف کو FPCCI کا خط، شرح سود میں کمی کا مطالبہ

وفاقی ایوان ہائے و صنعت و تجارت پاکستان (ایف پی سی سی آئی) نے وزیرِ اعظم شہبازشریف کو خط لکھ کر ان سے شرحِ سود میں کمی کا مطالبہ کر دیا۔فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے خط میں کہا گیا ہے کہ شرح سود میں اضافے سے…

میڈرڈ ماسٹرز میں اینڈی مرے جوکووچ کے خلاف دستبردار

میڈرڈ ماسٹرز ٹینس میں برطانیہ کے اینڈی مرے سربین اسٹار نواک جوکووچ کے خلاف راؤنڈ آف سکسٹین سے دستبردار ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اینڈی مرے نے بیماری کے باعث یہ فیصلہ کیا۔رافیل نڈال، جان ایسنر، الیگزینڈر زیوروِ اور اسٹسپاس نے اپنے…

شہباز گِل کو حادثے کے بعد گاڑی میں دیکھ کر بھاگا، ڈرائیور

پولیس نے موٹر وے ایم ٹو پر رہنما پی ٹی آئی شہباز گِل کی گاڑی سے ٹکرانے والی دوسری گاڑی کا پتہ لگا کر ڈرائیور کا بیان ریکارڈ کرلیا۔پولیس کے مطابق شہباز گِل کی گاڑی سے ٹکرانے والی دوسری گاڑی مرید کے کہ رہائشی طاہر نذیر کی ہے، حادثے کا…

شیخ رشید کے بھتیجے کی درخواستِ ضمانت دائر

سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کے بھتیجے، پی ٹی آئی کے ایم این اے شیخ راشد شفیق کی درخواستِ ضمانت ضلعی عدالت اٹک میں دائر کر دی گئی۔شیخ رشید کے بھتیجے کے وکیل ایڈووکیٹ سردار عبدالرازق نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ شیخ راشد شفیق کی درخواستِ…

کنیریا مذہبی جذبات ابھارنے والے انٹرویو دے رہا ہے، شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے عالمی شہرت یافتہ سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے دانش کنیریا کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج وہ ہمارے دشمن ملک میں اس قسم کے مذہبی جذبات ابھارنے والے انٹرویو دے رہا ہے۔جیو سے بات کرتے ہوئے عالمی شہرت یافتہ…

پیٹ کمنز کو پاکستان کے بار بی کیو کی یاد ستانے لگی

آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز کو پاکستان کے بار بی کیو کی یاد ستانے لگی، دورہ پاکستان میں آسٹریلوی کرکٹرز باربی کیو پارٹی سے خوب لطف اندوز ہوئے تھے۔آسٹریلیا نے مارچ میں تین ٹیسٹ میچز کے لئے پاکستان کا دورہ کیا ٹیسٹ سیریز کے دوران مہمان…