جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ثابت ہوگیا پی ٹی آئی غیر ملکی امداد پر چلنے والی پارٹی ہے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بغیر کسی شک کے ثابت ہوگیا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) غیر ملکی امداد پر چلنے والی پارٹی ہے۔وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان کئی دہائیوں سے ایمانداری، احتساب، شفافیت کے نام پر لوگوں کو…

عالمی منی لانڈرر کا مقدر دو جھنڈے لگا کر تقریر کرنا رہ گیا، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بنی گالہ کے غیر قانونی گھر میں قید عالمی منی لانڈرر کا مقدر اب دو جھنڈے لگا کر تقریر کرنا رہ گیا ہے۔مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ قوم میں بیداری آگئی ہے اور…

حرمتِ حرم کی توہین: 6 پاکستانیوں کو سعودی عرب میں سزا سنادی گئی

حرمتِ حرم کی توہین پر 6 پاکستانیوں کو سعودی عرب میں سزا سنادی گئی ہے۔سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان کے دورہ مدینہ میں حرمت حرم کی توہین کرنے والوں کو سزا سنائی گئی۔ذرائع نے بتایا کہ 6 پاکستانیوں پر حرمِ مدینہ میں توہین کا…

عوام نواز شریف کو پاکستان میں دیکھنا چاہتے ہیں، جاوید لطیف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان آنے والے ہیں، اس حوالے سے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے بتادیا۔وفاقی وزیر جاوید لطیف نے لندن میں نواز شریف سے ملاقات کی، جس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

کوئٹہ: جوائنٹ روڈ پر دستی بم کا حملہ، ایک شخص جاں بحق، متعدد افراد زخمی

بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دستی بم کے حملے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ جوائنٹ روڈ پر ہونے والے دستی بم کے حملے میں ایک شخص جاں بحق اور  11 زخمی ہوئے ہیں۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی…

حمزہ شہباز لندن پہنچ گئے، ذرائع

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز لندن پہنچ گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز چند روز لندن میں قیام کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز لندن میں قیام کے دوران سابق وزیر اعظم نواز شریف اور خاندان کے…

کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا۔پاکستان کے نوح دستگیر بٹ نے 109پلس ویٹ لفٹنگ میں گولڈ میڈل جیتا۔نوح دستگیر بٹ نے مجموعی طور پر 405 کلو گرام وزن اٹھا کر گولڈ میڈل جیتا۔نوح دستگیر نے اسنیچ میں…

واپڈا کی سستی پن بجلی مہنگی کرنے کے لیے نیپرا میں درخواست، فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: ملک میں سستی تیار ہونے والی پن بجلی مہنگی کرنے کے لیے واپڈا نے نیپرا میں درخواست جمع کرادی، جس پر نیپرا کی جانب سے سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق واپڈا نے…

ن لیگی رہنما نذیر چوہان ایک اور مقدمے میں نامزد، 4 روزہ ریمانڈ منظور

مسلم لیگ (ن) کے رہنما نذیر چوہان کو ایک اور مقدمے میں نامزد کردیا گیا، عدالت نے 4 روزہ جسمانی ریمانڈ بھی منظور کرلیا۔پراسیکیوٹر نے عدالت میں کہا کہ نذیر چوہان کے خلاف عادل گجر کو زخمی کرنے کا الزام ہے۔ان کا کہنا ہے کہ عادل گجر نے پولیس…

ایران میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کرنے والے داعش کے 10 دہشت گرد گرفتار

ایران میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کرنے والے داعش کے 10 دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے۔تہران میں ایرانی وزارت کے مطابق گرفتار دہشت گرد محرم کے جلوسوں اور مجالس پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ایرانی وزارت کا مزید کہنا ہے کہ دہشت گرد عراق…

حکومت اور تاجروں کے مذاکرات کامیاب، بجلی بل پر فکسڈ سیلز ٹیکس ایک سال کیلئے موخر

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور وزیر توانائی خرم دستگیر نے تاجر نمائندوں کے ہمراہ بجلی کے بل پر فکسڈ ٹیکس موخر کرنے کا اعلان کر دیا۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے آل پاکستان انجمن تاجران کے وفد کے مذاکرات کامیاب ہوگئے۔صدر آل پاکستان انجمن…

کراچی: پولیس افسر کا اختیارات کا ناجائز استعمال، عدالتی حکم پر ملازمت سے فارغ

کراچی میں اختیارات کے ناجائز استعمال پر فیروز آباد انویسٹی گیشن کے سب انسپکٹر اختیار بلو کو نوکری سے برطرف کردیا گیا، برطرفی عدالتی حکم پر عمل میں آئی ہے۔ سب انسپکٹر اختیار بلو کیخلاف جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ نے کارروائی کا حکم دیا تھا، عدالت…

کراچی: پولیس ہیڈکوارٹرز میں دستی بم دھماکے پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ تیار

کراچی کے علاقے گارڈن میں پولیس ہیڈکوارٹرز میں دستی بم دھماکے پر بم ڈسپوزل اسکواڈ نے اپنی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ میں گارڈن ہیڈکوارٹرز میں موجود 68 دستی بم خطرناک حالت میں قرار دیے گئے ہیں۔ اس میں بتایا گیا کہ گارڈن ہیڈکوارٹرز میں موجود…

سینیٹ: پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری نے الیکشن کمیشن مخالف پلے کارڈ لہرا دیا

سینیٹ اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعجاز چوہدری نے ایوان میں الیکشن کمیشن مخالف پلے کارڈ لہرا دیا۔سینیٹر اعجاز چوہدری نے کہا کہ احتجاج کے باعث پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ جانے والے راستے بند کردیے ہیں، پُرامن لوگوں پر…

کھیرے کے اچار کا سلائس چھت پر چپک کر سوا 6 ہزار ڈالر کا تخلیقی نمونہ بن گیا

نیوزی لینڈ کی ایک آرٹ گیلری میں حال ہی میں ایک متنازع آرٹ ورک سامنے آیا جو کہ اچار یا چٹنی میں موجود ایک کھیرے کا سلائس چھت پر چپکنے پر مشتمل تھا۔ چھت پر جاکر چپکنے والی برگر کی چٹنی آرٹ کا نمونہ بن گئی اور اس کی مالیت 6 ہزار 200…

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کا دعویٰ جھوٹا قرار دے دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کرنے کے معاملے کو  الیکشن کمیشن نے مسترد کردیا۔ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے چارٹر آف ڈیمانڈ کےحوالے سے خبریں غلط اور بے بنیاد ہیں۔ ذرائع الیکشن…