جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ٹی 20 ورلڈکپ: آج پاکستان اور نمیبیا کا مقابلہ ہوگا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سُپر 12 مرحلے میں پاکستانی ٹیم آج نمیبیا کے مدمقابل ہوگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق میچ کے لیے پاکستان کی ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق عماد وسیم اور حسن علی کی جگہ محمد نواز اور وسیم جونیئر پلیئنگ الیون…

لندن، سکھوں کے علیحدہ وطن کے قیام کے لیے ریفرنڈم

بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے قیام کے لیے لندن میں ریفرنڈم ہوا ہے۔رپورٹس کے مطابق خالصتان کے قیام کے لیے پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔سکھوں کے الگ وطن خالصتان کا نیا نقشہ بھی جاری کردیا گیا ہے، سکھ رہنماؤں کا کہنا ہے کہ…

ڈی جی خان کے عوام نے پی ڈی ایم کو مسترد کردیا، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ڈی جی خان کے عوام نے پی ڈی ایم سے اظہار لاتعلقی کر کے انہیں پھر مسترد کردیا۔عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اتحاد، بھائی چارے اور یکجہتی کے وقت پی ڈی ایم کی قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش ناقابل فہم…

کوہلی اور دوسرے کھلاڑی بھارتی مبصرین کے نشانے پر

بھارتی مبصرین نے پاکستان کے بعد نیوزی لینڈ سے بھی یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست کھانے والی بھارتی ٹیم کو نشانے پر رکھ لیا۔بھارتی ٹیم کی لگاتار دوسری شکست کے بعد سوشل میڈیا پر من چلے نت نئی میمز کے ساتھ پھر سامنے آگئے۔ ایک شخص نے لکھا کہ…

دنیا کا امیر ترین آدمی بھوک کے خاتمے کے لیے پُرعزم

دنیا کا امیر ترین شخص ایلون مسک دنیا بھر سے بھوک ختم کرنے کے لیے 6 ارب ڈالر کے شیئرز بیچنے کو تیار ہوگیا۔ ایلون مسک نے کہا کہ شیئر بیچنے پر عالمی ادارہ خوراک کو واضح کرنا ہوگا کہ اس رقم سے بھوک ختم ہو جائے گی۔انہوں نے کہا کہ یہ بھی واضح…

نسلہ ٹاور گرانے کے لیے کوئی پیش کش نہ مل سکی

سپریم کورٹ کے حکم پر کراچی کے نسلہ ٹاور کو گرانے کے لیے شہری انتظامیہ کو اب تک کوئی پیش کش نہیں ملی سکی۔عدالتی حکم کے بعد نسلہ ٹاور کے تمام رہائشیوں نے اپارٹمنٹس خالی کردیے، عمارت اس وقت انتظامیہ کی تحویل میں ہے۔ذرائع کے مطابق حکام کو…

مریدکے، نوجوان کے قتل میں ملوث 2 ملزم گرفتار

مرید کے پولیس نے نوجوان کے سفاکانہ قتل میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق نوجوان کے قتل کا مقدمہ درج کرکے دو ملزم گرفتار کرلیے جبکہ دیگر ملزمان کی تلاش جاری ہے۔واضح رہے کہ دو نامعلوم افراد نے نوجوان کے ہاتھ باندھ کر اسے…

عمران حکومت کو گرانے کی جلدی نہیں، سعد رفیق

مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران حکومت کو گرانے کی کوئی جلدی نہیں ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران حکومت کو گرانے کی جلدی نہیں پھر بھی یہ اپنی مدت پوری نہیں کرے گی۔انہوں نے کہا کہ اِس وقت ملک کی جو…

سعودی عرب میں کورونا کے 49 نئےکیسز، دو مریضوں کا انتقال

سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 49 نئےکیس رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔ ریاض سے سعودی وزارت صحت کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کورونا مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 48 ہزار 666 ہوگئی ہے۔ سعودی وزارت صحت نے مزید بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں…

انگلینڈ کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں مسلسل چوتھی کامیابی

انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں مسلسل چوتھی کامیابی سمیٹ لی، انگلش ٹیم نے سری لنکا کو 26 رنز سے ہرادیا۔ شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے اس میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تھی۔ سری لنکا نے ابتدا میں…

لاہور میں تیسرے عالمی پیسز مقابلے، پاک فوج نے 6، نیوی نے 2 گولڈ میڈل جیت لیے

لاہور میں تیسرے عالمی پیسز مقابلوں کا انعقاد ہوا، آئی ایس پی آر کے مطابق مقابلوں میں عراق، اردن، فلسطین، سری لنکا یو اے ای اور ازبکستان کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔پاک فوج کی ٹیم نے 8 میں سے 6 گولڈ میڈل حاصل کیے، جبکہ پاکستان نیوی نے 2 گولڈ…

نمیبیا کیخلاف پاکستانی ٹیم میں 2 تبدیلیوں کا امکان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سُپر 12 مرحلے میں پاکستانی ٹیم اب نمیبیا کے مدمقابل آرہی ہے۔ مقابلے کے لیے قومی کھلاڑیوں نے ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا، میچ کے لیے ٹیم میں دو تبدیلیوں کا بھی امکان ہے۔ عماد وسیم اور حسن علی کی جگہ محمد نواز اور وسیم…

مستقبل قریب میں ویلیو ایڈڈ ٹیکس میں کمی نہیں کی جائے گی، سعودی وزیر خزانہ

سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد الجدعان نے کہا ہے کہ مستقبل قریب میں ویلیو ایڈڈ ٹیکس میں کمی نہیں کی جائے گی۔ ریاض سے موصولہ اطلاعات کے مطابق سعودی وزیر خزانہ کا مزید کہنا تھا کہ آئندہ چند برسوں میں مالیات میں بہتری پر وی اے ٹی کی کمی پر…

گلگت بلتستان کا 74واں یومِ آزادی جوش و خروش سے منایا گیا

گلگت بلتستان کا 74واں یومِ آزادی پورے گلگت بلتستان میں جوش و خروش سے منایا گیا۔ مختلف اسکولوں کے طلبہ نے روایتی دھنوں پر رقص کیا، تقاریر کیں، ڈرامے اور نغمے بھی پیش کیے۔ ڈوگرہ راج سے آزادی حاصل کرنے کی خوشی میں گلگت بلتستان میں یکم نومبر…

خیبر پختونخوا کابینہ میں دو معاونین خصوصی شامل، تین کو مشیر بنادیا گیا

خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع اور ردوبدل کیا گیا ہے۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش اور ارشد ایوب خان کو صوبائی کابینہ میں شامل کیا گیا ہے جبکہ تین معاونین خصوصی کو وزیراعلیٰ کا مشیر بنادیا گیا ہے۔ محکمہ انتظامیہ خیبر پختونخوا کے…

سکھر: الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے ہندو برادری میں راشن اور ویل چیئرز کی تقسیم

سکھر میں الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے دیوالی کے موقع پر ہندو برادری کے مستحق افراد میں راشن، کپڑے اور ویل چیئرز کے تحائف تقسیم کئے گئے۔الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے دیوالی کے موقع پر سکھر کے جند پیر مندر میں تقریب ہوئی، جس میں جماعت اسلامی…

مورگن بین الاقوامی T20 کے کامیاب ترین کپتان بن گئے

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان اوئن مورگن ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے کامیاب کپتان بن گئے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں سری لنکا کے خلاف کامیابی اوئن مورگن کی بطور کپتان یہ 43ویں کامیابی ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق ان سے قبل بھارتی کپتان…

امریکا 2030 تک گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں 52 فیصد کمی کا وعدہ پورا کرے گا، بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے گلاسگو میں منعقدہ اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا 2030 تک گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں 50 سے 52 فیصد کمی کا وعدہ پورا کرے گا۔صدر بائیڈن نے مزید کہا کہ دنیا کو ماحولیاتی…