جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آصف زرداری سے MQM وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی

سابق صدر آصف علی زرداری سے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وفد سے ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں سینیٹ میں ممکنہ عدم اعتماد پر مشاورت کی گئی اور تحریک کی ٹائمنگ پر بھی تبادلہ خیال…

کراٹے چیمپئن شپ: پاکستان نے 3 گولڈ میڈل جیت لیے

ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان نے تین گولڈ میڈل جیت لیے جبکہ ویمن ایتھلیٹ آرزو نے سلور میڈل اپنے نام کیا۔کولمبو میں جاری چیمپئن شپ میں پاکستان کے ارشاد علی نے ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا۔ارشاد علی نے پہلے انڈر 21 کیٹیگری میں اور…

روس سے سستے خام تیل کی خریداری کیلئے پاکستانی وفد ماسکو روانہ

روس سے سستا خام تیل خریدنے کے حوالے سے پاکستانی وفد ماسکو روانہ ہو گیا۔پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد کی قیادت وزیرِ مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کر رہے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہےکہ وفد میں سیکریٹری پیٹرولیم محمد محمود اور دیگر…

عمران خان نے پہلے بڑھکیں ماریں، اب پاؤں پکڑ کر معافی مانگ رہے ہیں: عطاء تارڑ

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے معاونِ خصوصی عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پہلے بڑھکیں ماریں، اب پاؤں پکڑ کر معافی مانگ رہے ہیں۔گوجرانوالہ میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کے معاونِ خصوصی عطاء اللّٰہ تارڑ نے یہ بات میڈیا سے گفتگو کے…

راشد لطیف سرفراز اور رضوان کو ٹپس دینے پہنچ گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ سیشن میں سابق کپتان راشد لطیف سرفراز احمد اور محمد رضوان کو ٹپس دینے پہنچ گئے۔راشد لطیف پاکستان ٹیم مینجمنٹ کی دعوت پر ٹریننگ سیشن میں آئے ہیں۔سابق کپتان راشد لطیف انگلینڈ سے سیریز سے قبل سرفراز احمد اور محمد…

مستنصر حسین تارڑ کی طبیعت میں بتدریج بہتری

لاہور کے اسپتال میں داخل معروف دانشور، ادیب، کالم نگار مستنصر حسین تارڑ کی طبیعت میں بتدریج بہتری آ رہی ہے۔مستنصر حسین تارڑ گزشتہ 3 روز سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیرِ علاج ہیں۔پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے معالج ڈاکٹر…

ناک میں اسپرے سے کورونا وائرس کا علاج

ناک میں اسپرے کے ذریعے کورونا وائرس کا علاج دریافت کر لیا گیا۔لاہور میں واقع یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز برطانوی اداروں کے اشتراک سے اس کا کلینکل ٹرائل کرے گی۔یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے ترجمان کے مطابق ٹرائل کے آغاز کے لیے برطانوی…

پی ٹی آئی رہنماؤں کا سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر احتجاج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مسرت جمشید چیمہ اور سینیٹر اعجاز چوہدری نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر احتجاج کیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعجاز چوہدری نے کہا کہ اعظم سواتی پر تشدد ہوا اور پھر ان پر بیسیوں ایف…

کراٹے چیمپئن شپ، پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستان نے ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔سری لنکا میں جاری چیمپئن شپ میں پاکستان کے ارشاد علی نے گولڈ میڈل جیتا ہے۔پنجاب اسٹیڈیم لاہور میں ایونٹ کے آخری روز اولمپئن جیولن تھرور ارشد ندیم سب کی توجہ کا مرکز رہے۔ ارشاد…