جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

الیکشن کمیشن ایک انتخابی نشان خود کو بھی دیدے: اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کو اچھا مشورہ ہے کہ وہ ایک سیاسی جماعت کا انتخابی نشان خود کو بھی دیدے۔اسد عمر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پی اے سی میں خاتون سے متعلق الزامات کا مجھے علم نہیں پہلی مرتبہ…

انسدادِ ڈینگی مہم میں خامیوں کو فوری طور پر دور کیا جائے: حمزہ شہباز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی جانب سے انسدادِ ڈینگی مہم سے متعلق اہم ہدایات جاری کی گئی ہیں۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی زیرصدارت انسدادِ ڈینگی مہم سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں حمزہ شہباز نے انسدادِ ڈینگی مہم کے حوالے سے متعلقہ…

برہان وانی جیسے شیر بیٹوں کو کوئی فوج غلام نہیں بنا سکتی، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا برہان مظفر وانی کے یوم شہادت پر کہنا ہے کہ تعلیم سے محبت کرنے والے نوجوان برہان کو قابض بھارتی فوج نے ناحق ستایا، جس قوم میں برہان وانی جیسے شیر بیٹے ہوں، اسے دنیا کی فوج غلام نہیں بنا سکتی۔وزیراعظم شہباز شریف نے…

کراچی: مختلف علاقوں میں بارش کا آغاز

گڈاپ سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں بارش شروع ہوگئی ہے، ملیر اور اطراف میں گرج چمک کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز برساتی ریلے میں بہنے والے باپ بیٹے کی لاشیں نیوی اہلکاروں نے نکال لی ہیں۔دوسری جانب محکمۂ موسمیات نے آج بھی شہر میں گرج چمک کے…

بھارت، دریا میں کار گرنے سے 9 افراد ہلاک

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں سیلابی ریلے کے ساتھ کار دریا میں بہہ جانے کے سبب ایک ہی خاندان کے 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی ویب سائٹ ’اے این آئی‘ کے مطابق اتر اکھنڈ کے ضلع نینی تال کے علاقے میں ایک کار سیلابی ریلے کی نظر ہو گئی، کار ندی سے…

پاکستان کا پہلا فلوٹنگ سولر پاور پلانٹ کہاں لگایا جائے گا؟

سندھ حکومت نے ملک کے پہلے فلوٹنگ سولر پاور پلانٹ کی منصوبہ بندی کر لی، یہ پاور پلانٹ 40 کروڑ ڈالر کی لاگت سے کینجھر جھیل پر لگایا جائے گا۔وزیرِ توانائی سندھ امتیاز شیخ کی زیرِ صدارت پاور کمپنیوں کا اجلاس ہوا، جس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں…

ٹیکسلا: باپ اور بیٹا کنویں میں گر کر جاں بحق

ٹیکسلا میں باپ اور بیٹا کنویں میں گِر کر جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک بیٹے کو بچا لیا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق  14 سال کا لڑکا کنویں میں گرا جس کو بچانے کے لیے باپ اور بڑا بھائی بھی کنویں میں کود گئے۔ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ کنویں میں…

ٹریک کلیئر ہونے کے بعد گرین لائن بس سروس بحال

کراچی میں گزشتہ روز کی موسلادھار بارش کے بعد ٹریک زیر آب آ جانے کی وجہ سے بند کی گئی گرین لائن بس سروس کو صبح آج بحال کر دیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق بی آر ٹی ایس کا ٹریک گزشتہ روز کی تیز بارش کے بعد کئی مقامات پر زیر آب آ گیا تھا۔ اس وجہ…

سابق جاپانی وزیرِ اعظم پر حملہ، وزیراعظم شہبازشریف کا اظہارِ افسوس

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جاپان کے سابق وزیرِ اعظم شنزو ایبے پر قاتلہ حملے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ جاپان کے سابق وزیرِ اعظم پر حملے کی خبر سن کر گہرا صدمہ ہوا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا، میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں سابق اور موجودہ کرکٹرز نے ورلڈ کپ ٹرافی ٹورکا آغاز کر دیا۔آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے ویمن پلیئرز کے ساتھ ٹرافی کی رونمائی کی۔اس موقع پر میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں…

بھارتی شہری نے گائے کو کرنٹ لگنے سے بچالیا، ویڈیو وائرل

بھارتی پنجاب کے ضلع مانسا میں ایک شہری نے گائے کو کرنٹ لگنے سے بچا لیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مذکورہ علاقے میں پانی جمع ہے اور گائے وہاں سے گزر رہی ہے، اچانک ہی وہ کھمبے سے ٹکراتی ہے اور…

کراچی کی صورتحال پر MQM کیوں خاموش ہے؟ حافظ نعیم الرحمٰن

امیرِجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے سوال اٹھایا ہے کہ کراچی کا مینڈیٹ بار بار بکھر رہا ہے، الیکشن کے قریب آتے ہی سندھ حکومت نے ترقیاتی کام شروع کر دیا ہے، اس تمام تر صورتحال میں ایم کیو ایم کیوں خاموش ہے؟انہوں نے کراچی میں پریس…