اتنی آگ نہ لگاؤ کہ اپنا گھر ہی جل جائے، عطاء اللّٰہ تارڑ
ترجمان پنجاب حکومت عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ اتنی آگ نہ لگاؤ کہ اپنا گھر ہی جل جائے، احسن اقبال سے بد تمیزی کا جواب دیا جائے گا، ادھار رہا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز احسن اقبال کے ساتھ ایک نجی ریسٹورنٹ میں بدتمیزی کا واقعہ پیش آیا تھا۔جس…
والد کی پستول سے کھیلنے والے بچے سے گولیاں چل گئیں، 2 جاں بحق
بہاولنگر کی تحصیل چشتیاں میں بچے والد کے پستول سے کھیل رہے تھے کہ گولیاں چل گئیں، جس سے 2 بچے جاں بحق ہو گئے، پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی۔چشتیاں کے علاقے 4 گجیانی میں بچے پستول سے کھیل رہے تھے کہ اچانک گولیاں چل گئیں، جس…
ایاز صادق، خواجہ سلمان رفیق نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا
وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور سردار ایاز صادق اور پنجاب کے صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے اپنی وزارت سے استعفیٰ دے دیا۔سردار ایاز صادق نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم شہباز شریف کو بھجوا دیا۔ایاز صادق کا کہنا ہے کہ وزارت سے استعفیٰ ذاتی…
کراچی: مزید موسلا دھار بارش کا امکان نہیں رہا، موسمیاتی تجزیہ کار
کراچی میں آج مزید موسلا دھار بارش کا امکان نہیں ہے کیونکہ ہوا کے کم دباؤ کا رخ بلوچستان کی طرف ہو گیا ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق بارش برسانے والے سسٹم کا کچھ حصہ بحیرہ عرب اور کچھ بلوچستان کے ساحلی علاقوں کی جانب ہے۔جواد…
کوئٹہ: سینیٹر سرفراز بگٹی کی گاڑی کے قریب دھماکا، جانی نقصان نہیں ہوا
ڈیرہ بگٹی کے قریب کشمور ڈیرہ بگٹی روڈ پر سینیٹر سرفراز بگٹی کے قافلے کے قریب ہونے والے ریموٹ کنڑول دھماکے میں ان کا ایک محافظ زخمی ہو گیا، سینیٹر سرفراز بگٹی واقعہ میں محفوظ رہے۔ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) ڈیرہ بگٹی ممتاز کھیتران نے جیو نیوز کو…
دوسرا رخ | عید قربان اور آسمان کو چھوڑی مہنگائی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=XZIrn3Q-QKo
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 8 PM | 'عوام کی حمایت پی ٹی آئی کے ساتھ بار رہی' | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=V-it_4gwcQM
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے شہباز گل کے گالوں پر بوسہ لے لیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل نے شیخ رشید کے کان میں کچھ کہنے کی کوشش کی تو سابق وزیر داخلہ نے شہباز گل کے گالوں پر بوسہ لیا۔کہوٹہ میں گزشتہ روز ہونے والے پی ٹی آئی کے جلسے کے دوران اسٹیج پر بیٹھے شیخ رشید کے کان…
عمران ریاض کی ضمانت منظور، دوران سماعت قہقہے کیوں لگے؟
لاہور ہائی کورٹ نے چکوال کے مقدمے میں اینکر پرسن عمران ریاض خان کی ضمانت منظور کرلی۔عدالت عالیہ میں عمران ریاض کی گرفتاری اور مقدمات کے اخراج سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔عمران ریاض خان لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس علی باقر نجفی کی عدالت…
عالمی منڈی میں اضافے کے باوجود ملک میں سونے کی قیمت برقرار
عالمی منڈی میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہونے کے باوجود ملکی صرافہ بازار میں اس کی قیمت برقرار ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کا فی تولہ بھاؤ ایک لاکھ 42 ہزار 200 روپے ہی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کے…
خواتین اور بچوں کو ڈھال بنانا عمران خان کی سیاست کا پرانا وتیرہ ہے، عظمیٰ بخاری
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری کا وفاقی وزیر احسن اقبال کے ساتھ پیش آنے والے بدتمیزی کے واقعے پر رد عمل دیتے ہوئے کہنا ہے کہ ہم نے بہت برداشت کرلیا ہے، اپنے کارکنوں کی تربیت کرنا سیاسی جماعتوں کی ذمہ داری ہے، خواتین اور بچوں…
محکمہ موسمیات اور نجی ویدر اسٹیشن کے ریکارڈ میں فرق
محکمہ موسمیات کے رین ریکارڈ اور نجی ویدر اسٹیشن کے ریکارڈ میں انتہائی فرق ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ڈی ایچ اے میں 38.2 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوچکی ہے، جبکہ نجی ویدر اسٹیشن کے مطابق کلفٹن میں 91.6 ملی میٹر بارش ہوئی۔محکمہ موسمیات کا کہنا…
ویڈیو: قربانی کا جانور بھاگتے ہوئے گاڑی سے ٹکرا کر زخمی
کراچی میں قربانی کا جانور بھاگتے ہوئے گاڑی سے ٹکرانے کے بعد زخمی ہوگیا، جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ٹوئٹر پر شیئر کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈیفنس میں قربانی کے لیے لایا جانے والا جانور سڑک پر بھاگ رہا…
عمران ریاض کی ضمانت کا عبوری حکم نامہ جاری
لاہور ہائی کورٹ نے اینکر پرسن عمران ریاض خان کی ضمانت اور اخراج مقدمہ کی درخواست پر عبوری حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔جسٹس علی باقر نجفی نے 3 صفحات پر مشتمل عبوری تحریری حکم نامہ جاری کیا، جس میں درج ہے کہ عمران ریاض کو چکوال میں درج مقدمے…
بریکنگ نیوز | کراچی | باریش کے برے ٹاور کے زندہ مناظر دیکھئے | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=VgdkSw37-GY
بریکنگ نیوز | کراچی چن گھنٹو کی باریش کے برے پاش الاقے دفاع زائر آب | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=YKj15uyziik
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 7 PM | پاک فوج میدان میں آگئی | ڈان نیوز | 9 جولائی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=9RrFrSXFdKw
دوبارہ چلائیں | شہروز کاشف نے اپنی جان کیسے بچائی؟ | پی ایس ایل مذاکرات | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=mejBiEYg624
شہباز گل نے احسن اقبال سے تربیت سے متعلق سوالات پوچھ لیے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما شہباز گل نے وفاقی وزیر احسن اقبال پر سوالات کی بوچھاڑ کردی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران شہباز گل نے احسن اقبال کے ساتھ پیش آئے واقعے پر وفاقی وزیر کے رد عمل پر جواب دیا۔انہوں نے…
پی آئی اے عملے کی فرض شناسی، قیمتی سامان خاتون مسافر کے حوالے کر دیا
پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے عملے کی فرض شناسی کی ایک اور واقعہ سامنے آ گیا۔پی آئی اے کے عملے نے خاتون مسافر کو اُن کا قیمتی سامان بحفاظت حوالے کر دیا۔ہوا کچھ یوں کہ جدہ سے ملتان پہنچنے والی پرواز میں خاتون مسافر اپنے…