گورنر پنجاب کو شرمناک طریقے سے ہٹانے کی کوشش کی گئی، عمران خان
سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو دستور کے تحفظ پر شرمناک طریقے سے ہٹانے کی کوشش کی گئی۔ایک بیان میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ پنجاب میں اس کھلی دستور شکنی کا خاموشی سے تماشا دیکھا جارہا…
پنجاب، شادی میں ون ڈش کے قانون پر عملدرآمد کا حکم
وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے شادی کی تقریبات میں ون ڈش کے قانون پر سختی سے عملدرآمد کا حکم دیا ہے۔حمزہ شہباز کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں حمزہ شہباز نے کہا کہ لاہور سمیت پنجاب کے ہر ضلع میں ون ڈش پر پابندی کے قانون پر من…
25 مبینہ منحرف PTI ایم پی ایز کیخلاف درخواست پر سماعت مقرر
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے 25 مبینہ منحرف اراکین اسمبلی کے خلاف کارروائی نہ کرنے کے خلاف پٹیشن پر جلد سماعت کی درخواست منظور کر لی، سماعت کی تاریخ 17 کی بجائے 13 مئی مقرر کی گئی ہے۔جسٹس شجاعت علی خان نے لاہور…
لگژری آئٹمز کی درآمد پر پابندی عائد کرنے کی تجویز
وزارت تجارت نے تجارتی خسارہ کم کرنے کیلئے تجاویز تیار کرلیں۔ ذرائع وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ لگژری آئٹمز کی درآمد پر دو ماہ کی پابندی عائد کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے، وفاقی حکومت نے تجاویز پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ…
عشرت العباد کا صدر عارف علوی سے رابطہ
سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد اور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔ ڈاکٹر عشرت العباد نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ صدر پاکستان نے ایک نکاتی ایجنڈے پر کل جماعتی کانفرنس کی میری تجویز سے اتفاق کیا…
ناظم جوکھیو قتل کیس کہاں چلے گا؟ فیصلہ 12 مئی کو ہوگا
انسدادِ دہشت گردی عدالت کا کہنا ہے کہ ناظم جوکھیو قتل کیس دہشت گردی کی عدالت میں چلے گا یا نہیں فیصلہ 12 مئی کو سنایا جائے گا۔کراچی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں ناظم جوکھیو قتل کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے کیس کی سماعت کے دائرہ اختیار…
دُعا زہرہ کیس میں فریقین کو نوٹس جاری
کراچی کے علاقے ملیر گولڈن ٹاؤن سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والی دُعا زہرہ کے والد کی درخواست پر سندھ ہائی کورٹ نے فریقین کو 19 مئی کے لیے نوٹس جاری کردیئے۔دُعا زہرہ کے والد کی درخواست کی سماعت سندھ ہائی کورٹ میں ہوئی۔ کراچی سے لاپتہ ہونے…
فرح کے ٹیکس ایڈوائزر نے کیا بتایا ؟
فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے ٹیکس ایڈوائزر اسد رسول ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ فرح بی بی کےتمام معاملات عثمان بزدار کے وزیراعلیٰ بننے سے پہلے کے ہیں۔اسد رسول ایڈووکیٹ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ فرح بی بی پر عائد الزامات سراسر لغو، بے…
پنجاب کے مختلف شہروں میں ہیٹ ویو کا خدشہ
لاہور، سرگودھا، فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔لاہور کا درجہ حرارت 40 ڈگری ہوگیا جبکہ آئندہ دنوں میں درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ سے اوپر جانے کا امکان ہے۔دوسری جانب وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی…
گورنر پنجاب نے بھی کپتان کی طرح آئینی اختیار کا غلط استعمال کرنا چاہا، شیری رحمٰن
وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے بھی کپتان عمران خان کی طرح آئینی اختیار کا غلط استعمال کرنا چاہا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمٰن نے کہا کہ تحریک انصاف ملک میں مسلسل…
آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت ہی نااہلی تاحیات ہے،جسٹس اعجاز الاحسن
سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت میں جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیئے کہ آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت ہی نااہلی تاحیات ہے۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ صدارتی ریفرنس کی سماعت کی،…
بریکنگ نیوز | اٹارنی جنرل کا گورنر پنجاب کو اوہدے سے ہاتھ پر احمد بیان | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=OmukBlDi9PU
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 PM | پنجاب میں سیاسی بُہران میں شہادت | 10 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=Qh-L8VAxAQM
دبئی فوڈ بلاگ: جمیرہ میں اچھا دیسی کھانا کہاں ملے گا؟ – بی بی سی اردو
https://www.youtube.com/watch?v=lrEfLzkVLfg
بریکنگ نیوز | عمر سرفراز چیمہ کی آنے والی ماہیوں سے مشاعرہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=egUaO7fMt04
بریکنگ نیوز | وزیر اعظم کا این سی او سی کو بہل کرنے کا حکم | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=sKkKG1VjFT8
بریکنگ نیوز | عمران خان کا سپریم کورٹ سے بارہ طالبہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=FS2vVplQ5uw
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11 AM | شیخ رشید کی کاری تنقید | 10 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=BDYuIf_dcsQ
خوبصورتی کا بدصورت سچ: مصر میں جعلی بوٹوکس، فلر اور لیزر "ڈاکٹر" کا انکشاف – BBC…
https://www.youtube.com/watch?v=9zEVzuXO0BE
گرمی کے ساتھ بجلی کی لوڈشیڈنگ بھی بڑھ گئی
گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی بجلی کی لوڈشیڈنگ بھی بڑھ گئی۔ملک کے مختلف شہروں میں 10سے 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جبکہ دیہات میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹے تک جا پہنچا۔کے الیکٹرک نے کراچی میں لوڈشیڈنگ فری ایریا میں بھی 4 گھنٹے بجلی بند…