عمران خان کی تقریر کے دوران 4 کارکن گرمی سے بے ہوش ہوگئے
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے جلسے میں عمران خان کی تقریر کے دوران 4 کارکن گرمی سے بے ہوش ہوگئے۔پنجاب کے شہر بھکر میں ہونے والے تحریک انصاف کے جلسے کے دوران گرمی کے باعث کارکنان نڈھال ہوگئے، جس کے باعث 4 کارکنان بے ہوش بھی…
وزیراعظم نے وزارت پیٹرولیم و خزانہ سے تیل قیمتوں میں کمی کی سمری طلب کرلی
وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت پیٹرولیم و خزانہ سے تیل قیمتوں میں کمی کی سمری طلب کرلی۔وزیراعظم نے بڑی عید پر عوام کو بڑی خوشخبری دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل کرنے کا بڑا فیصلہ کیا…
سری لنکا کا احتجاج: 'صدر کے مستعفی ہونے تک ہم نہیں جائیں گے' – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=B8ums9QELFE
ڈان نیوز | شام 6 بجے | "فرح گوگی کو دوبارہ عوام فی مصلحت نہیں ہونے دیں گے" | 12 جولائی…
https://www.youtube.com/watch?v=3RF57rfa2k8
سابق مرد اول اور خاتون اول دونوں ہی کرپشن میں اول آئے ہیں، رانا ثناءاللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ چار سال میں ثابت ہوگیا کہ عمران خان نہ صادق ہے نہ امین، سابق مرد اول اور خاتون اول دونوں ہی کرپشن میں اول آئے ہیں، چور چور کے نعرے لگانے والا چار سال میں ایک سیاسی مخالف کو چور ثابت نہیں…
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی کرپشن چھپ نہیں سکتی، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی کرپشن چھپ نہیں سکتی۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ یہ لاکھ مخالفین کو غداری سے لنک کرکے اور چور کا جھوٹا بیانیہ بنائیں، عمران…
اچھا وقت آنے والا ہے، عوام کے لیے جلد ریلیف کا اعلان کیا جائے گا، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ مشکل وقت گزر گیا، اب اچھا وقت آنے والا ہے، عوام کے لیے جلد ریلیف کا اعلان کیا جائے گا۔جھنگ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ مہنگائی کم کرنی ہے، پنجاب اور کسان کو ترقی…
صوبائی وزیر قانون ملک احمد خان نے استعفیٰ دے دیا
پنجاب کے وزیر قانون ملک احمد خان نے اپنی وزارت سے استعفیٰ دے دیا، وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے ملک احمد خان کا استعفیٰ منظور کرلیا۔پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک احمد خان نے ضمنی انتخابات کی انتخابی مہم میں حصہ لینے کے لیے استعفیٰ دیا۔ایوان…
ثناءاللّٰہ مستی خیل کو لوٹا بنانے کی پوری کوشش کی گئی، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ثناءاللّٰہ مستی خیل کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، ثناءاللّٰہ مستی خیل کو لوٹا بنانے کی پوری کوشش کی گئی لیکن یہ نہیں ہوئے، یہ لوٹے بنتے کیوں ہیں اس کی…
کراچی کے ٹیکس سے تنخواہ لینے والوں نے اندرون سندھ عید منائی، عمران اسماعیل
سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ کراچی کے ٹیکس سے تنخواہ لینے والے اندرون سندھ عید مناتے ہیں۔کراچی میں این اے 245 سے پی ٹی آئی کے امیدوار محمود مولوی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں عمران اسماعیل نے کہا کہ یہ عید رحمت نہیں کراچی…
کراچی: 2 منشیات فروش گرفتار، ساتھی خاتون فرار
کراچی پولیس نے سہراب گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزمان شہر کی جامعات میں منشیات فراہم کرتے تھے، کارروائی میں ملزمان کی خاتون ساتھی فرار ہوگئی۔حکام کے مطابق گرفتار دونوں…
مقبوضہ وادی میں بھارتی ریاستی دہشتگردی بند کروائی جائے: حریت کانفرنس
مقبوضہ جموں اور کشمیر کی کل جماعتی حریت کانفرنس نے عالمی برادری سے مقبوضہ وادی میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی بند کروانے کی اپیل کی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق حریت کانفرنس نے کشمیریوں کے قتلِ عام کی مذمت کی ہے اور یہ مطالبہ کیا…
وزیرِ ا علیٰ سندھ کی واٹر بورڈ کو پانی کی نکاسی کی ہدایت
وزیرِ ا علیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے واٹر بورڈ کو کراچی بھر سے برساتی پانی کی نکاسی کی ہدایت کر دی۔وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں بارش کے بعد کراچی کی موجودہ صورتِ حال پر اجلاس ہوا۔اجلاس میں وزیرِ اطلاعات شرجیل میمن،…
بلوچستان میں اب تک بارشوں سے 64 اموات ہوئیں: پی ڈی ایم اے
پی ڈی ایم اے نے بلوچستان میں مون سون بارشوں سے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی۔پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں بارشوں کے دوران پیش آئے مختلف واقعات میں 64 اموات ہوئیں اور 49 افراد زخمی ہوئے جبکہ مرنے والوں میں 18 مرد، 24 خواتین…
پیوٹن 19 جولائی کو ایران کا دورہ کریں گے
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن 19جولائی کو ایران کا دورہ کریں گے۔روسی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صدر ولادیمیر پیوٹن ایران میں سہ فریقی شام امن مذاکرات میں شرکت کریں گے۔ایران میں ہونے والے امن مذاکرات میں ایران، ترکی اور روس کے صدورشریک ہوں گے۔یہ…
فرانس سے 442 غیر قانونی تارکینِ وطن برطانیہ پہنچ گئے
فرانس سے سمندر کے خطرناک راستے سے پناہ کے طالب افراد کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔منسٹری آف ڈیفنس کے مطابق پیر کو فرانس سے 442 غیر قانونی تارکینِ وطن برطانیہ پہنچے، 15 چھوٹی کشتیوں پر اوسطاً 29 افراد سوار تھے جن میں بچے بھی شامل تھے۔میڈیا…
کراچی کو دی گئی رقم جعلی اکاؤنٹس میں منتقل ہوئی: عمران خان
چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی کو دی گئی رقم جعلی اکاؤنٹس میں منتقل ہوئی۔اسلام آباد سے جاری کیے گئے بیان میں یہ بات چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ سندھ میں طوفانی بارشوں نے…
ٹرینوں کی آمد و رفت میں 9 گھنٹے تک تاخیر، مسافروں کی وزیر ریلوے پر کڑی تنقید
کراچی (رپورٹ، اعجاز احمد) پاکستان ریلوے کا ٹرین آپریشن مسلسل متاثر ہے اور متعدد ٹرینوں کی آمد و رفت میں ڈھائی سے 9 گھنٹے تک تاخیر برقرار ہے، جس کے باعث مسافر سخت پریشان ہیں، جبکہ ریلوے نے تاخیر کے باعث ٹرینوں کی روانگی کے وقت کا نیا…
بریکنگ نیوز | طوفانی باریشوں نہیں سندھ حکم کی قلعی کھول دی، عمران خان | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=ZQZN1hpObAk
بریکنگ نیوز | ایم کیو ایم کی سندھ اور وفاق Mai Hukmaran Jamatoun Ko Dhamki | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=g20fvE0Mg2Y