جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سوات کے 4 میں سے 3 علاقوں میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

خیبر پختونخوا کے شہر سوات کے 4 میں سے 3 علاقوں کے درختوں میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا۔بریکوٹ کے علاقے ابوہا کے درختوں میں، مینگورہ کے نواحی علاقے پٹھانے میں اور کبل کے علاقے سیگرام میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ چارباغ کے علاقے کوٹ…

وزیراعظم کے نوٹس کے بعد بھی بجلی بحران میں کمی نہ آسکی

وزیراعظم شہباز شریف کے نوٹس کے بعد بھی ملک میں بجلی بحران میں کمی نہ آسکی، بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ عروج پر پہنچ گئی۔ذرائع این ٹی ڈی سی کے مطابق بجلی کی رسد بمشکل 20 ہزار میگاواٹ ہے جبکہ طلب 27 ہزار 300 میگاواٹ ہے۔ذرائع این ٹی ڈی سی…

ویڈیو: ہارس ریسنگ ٹریک پر اچانک مگرمچھ آگیا

امریکی ریاست لوزیانا میں ہارس ریسنگ ٹریک پر اچانک مگرمچھ آگیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ہارس ریسنگ ٹریک پر عموماََ گھوڑے ہی دوڑتے نظر آتے ہیں لیکن اگر اس ٹریک پر سمندری جانور آجائیں تو یہ عجیب و غریب ہوسکتا ہے۔ایسی ہی…

عمران کو دی گئی سیکیورٹی ہی انہیں ضمانت ختم ہونے پر گرفتار کریگی

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ قانون کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین کو سیکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے، عدالتی ضمانت ختم ہونے پر یہی سیکیورٹی عمران نیازی کو گرفتار کرلے گی۔رانا ثناء اللّٰہ نے اپنے ایک بیان میں عمران خان کی بنی گالہ…

موسم گرما میں سرد تاثیر کے حامل فالسے

فالسے کا نام لیتے ہی منہ میں پانی بھر آتا ہے، موسم گرما میں سرد تاثیر کے حامل فالسے کی مانگ بھی بڑھ جاتی ہے۔ملک کے مختلف شہروں میں چوک چوراہوں پر فالسے کے اسٹالز سج گئے ہیں، گرم موسم کے اس پھل کی افادیت بھی اتنی ہی ہے جتنا اس کا ذائقہ…

آگ سے متاثرہ سپر اسٹور کی عمارت میں رہائشیوں کا داخلہ جرم قرار

کراچی میں ضلعی انتظامیہ نے جیل چورنگی پر واقعے سپر اسٹور میں لگنے والی آگ سے متاثرہ عمارت کے کسی بھی رہائشی کا عمارت میں داخل ہونا جرم قرار دیدیا۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عمارت کا کوئی بھی رہائشی بلڈنگ میں داخل ہونے پر جرم کا مرتکب…

ملک کو گرینڈ ڈائیلاگ کی اشد ضرورت ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 75 برس بعد بھی ہمیں سبق نہیں سیکھنا، سیاست ہی کرتے رہنا ہے؟، ملک کو گرینڈ ڈائیلاگ کی اشد ضرورت ہے۔ لاہور میں اسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ تمام اسٹیک ہولڈرز سے گرینڈ ڈائیلاگ…

ٹرمپ کے حمایت یافتہ ترک نژاد ڈاکٹر امریکہ کے پہلے مسلمان سینیٹر بننے کے قریب

مہمت اوز: ٹرمپ کے حمایت یافتہ ترک نژاد ڈاکٹر نے پنسلوانیا سینیٹ کا پرائمری الیکشن جیت لیاایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہReutersترک نژاد ڈاکٹر مہمت اوز نے امریکی ریاست پنسلوانیا میں رپبلکن پارٹی کے پرائمری انتخابات میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔…

دعا زہرہ پنجاب سے بازیاب

کراچی سے لاہور پہنچ کر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرہ کو پنجاب سے بازیاب کرالیا گیا ہے۔ ایس ایس پی زبیر نذیر شیخ کے مطابق دعا زہرہ کے شوہر کو بھی حفاظتی تحویل میں لیا گیا ہے، دونوں کو قانونی تقاضوں کے بعد کراچی لایا جائے گا۔پولیس نے…

ویٹ لفٹر طلحہ طالب کی موٹر سائیکل چوری ہوگئی

گوجرانوالا میں ویٹ لفٹر طلحہ طالب کی موٹر سائیکل ان کے گھر کے باہر سے چوری ہو گئی۔طلحہ طالب نے تھانہ سبزی منڈی گوجرنوالا میں درخواست جمع کرا دی۔انہوں نے کہا کہ ابھی تک مجھے فراڈ کی رقم واپس نہیں ملی، عدالتوں کے چکر لگا رہا ہوں اور اب یہ…

روس یوکرین جنگ کے 100 سے زیادہ دن مکمل، آگے کیا ہو سکتا ہے؟

روس یوکرین جنگ کے 100 سے زیادہ دن مکمل، آگے کیا ہو سکتا ہے؟جیمز لینڈیلسفارتی نامہ نگار59 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنیوکرین کے مشرقی حصوں میں روس کے حملوں میں شدت آتی جا رہی ہے۔ رہائشی اپنے تباہ شدہ گھر میں اپنے سامان…