35 ادویات کی قیمتوں کا بڑھنا ضروری ہے، قاضی منصور
چیئرمین فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن قاضی منصور نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے 35 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری نہیں دی۔ ان 35 ادویات کی قیمتوں کا بڑھنا ضروری ہے۔لاہور میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے قاضی محمد منصور نے کہا…
روسی اور چینی صدر کی جی ٹوئنٹی اجلاس میں شرکت کیلئے انڈونیشی صدر کو یقین دہانی
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور چینی صدر شی جن پنگ انڈونیشیا میں ہونے والے جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔انڈونیشی صدر نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ صدر پیوٹن اور چینی صدر شی جن پنگ نے انہیں جی ٹوئنٹی اجلاس میں شرکت کی یقین دہانی…
میں نہیں چاہتا کہ فیملی سے متعلق پبلک میں ڈسکس کیا جائے، عرفان جونیجو
معروف یوٹیوبر عرفان جونیجو کا کہنا ہے کہ وہ نہیں چاہتے کہ ان کی فیملی سے متعلق پبلک میں ڈسکس کیا جائے۔پاکستان کے معروف پرینک اسٹار نادر علی کے پوڈ کاسٹ میں انٹرویو دیتے ہوئے عرفان جونیجو نے کہا کہ میں اپنے وی لاگز میں گھر والوں کو بالکل…
کچھ دیر پہلے پولیس موبائل میرے گھر آئی، اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے اپنے گھر پولیس آنے کا دعویٰ کیا ہے۔سوشل میڈیا پر بیان دیتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ کچھ دیر پہلے پولیس موبائل میرے گھر آئی تھی۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ پولیس نے میرے ساتھ کام کرنے…
اسلام آباد میں جلسے، جلوس، ریلی اور اجتماع کی اجازت نہیں، ڈی سی
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہے کہ دارالحکومت میں 5 سے زائد افراد کے کسی بھی جگہ اکٹھا ہونے پر پابندی ہے۔انہوں نے کہا کہ اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے یہ پابندی 23 جولائی 2022 سے نافذالعمل ہے۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ ہر قسم کے…
وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) حمود الزمان کو سیکریٹری دفاع مقرر کر دیا
وزیراعظم شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) حمود الزمان خان کو سیکریٹری دفاع مقرر کر دیا۔وزیراعظم کی طرف سے وزارت دفاع کے نئے سیکریٹری کی تقرری کی منظوری دے دی گئی ہے۔لیفٹیننٹ جنرل (ر) حمود الزمان کی بطور سیکریٹری دفاع تقرری دو سال کے…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 210 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔پی ایس ایکس 100 انڈیکس 210 پوائنٹس کم ہوکر 43 ہزار 270 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں انڈیکس 300 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔حصص بازار میں 30 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا۔ جو…
بھارت کو ہراکر پاکستان ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش کے سیمی فائنل میں
پاکستان نے ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا، کوارٹر فائنل میں ٹیم پاکستان نے بھارت کو 0-2 سے ہرایا۔پاکستان کی جانب سے نور زمان اور حمزہ خان نے اپنے اپنے میچز جیت کر پاکستان کو کامیابی دلائی۔ نینسی…
بلوچستان، سیلاب سے اموات کی تعداد 200 سے متجاوز،81 افراد زخمی
صوبہ بلوچستان میں بارش اور سیلاب سے اموات کی تعداد 200 سے تجاوزکرگئی ہے۔ پی ڈی ایم اے نے بارشوں سے ہونے والے ابتک کے نقصانات سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے۔ جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 24 گھنٹوں کے…
شہباز گِل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد،پیر تک ہسپتال میں رکھنے کا حکم
اسلام آباد کی عدالت نے پولیس کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گِل کے 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کر دی، عدالت نے انہیں پیر تک ہسپتال رکھنے کا حکم دیا ہے۔…
حکومت اور حکمران پارٹیوں کو عوام کے مسائل سے کوئی غرض نہیں، حافظ نعیم
کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ شہر کھنڈر کامنظر پیش کررہا ہے،سڑکوں پر بڑے بڑے گڑھے بن گئے ہیں، روزانہ کی بنیاد پر گاڑیاں گرجاتی ہیں، حکومت کی جانب سے عملاً کوئی ٹرانسپورٹ نہ…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 9 PM | بابر اعوان کا بارہ دعوہ | 19 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=b9DLcWTQ0oc
دوبارہ چلائیں | نیدرلینڈز کے خلاف کامیبی، زلمی فاؤنڈیشن کے لیے کامن ویلتھ ایکریڈیشن
https://www.youtube.com/watch?v=W0a_1NsS0Jo
"عمران خان فوج اور انٹیلی جنس Idaroun Ko Morad-e-Ilzam Mat Tehraiyen" | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=rg1UuE-OwCI
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 8 PM | حمزہ شہباز کی مزمت | 19 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=VBDG9-NXy_8
ٹنڈو الہٰ یار، گڑھے میں نہاتے ہوئے دو بچے جاں بحق، 3 کو بچا لیا گیا
ٹنڈو الہٰ یار کے علاقے میرکا گوٹھ کے گڑھے میں نہاتے ہوئے 5 بچے ڈوب گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دو بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ 3 کو بچا لیا گیا۔گڑھے میں بارش کا پانی جمع ہوگیا تھا جس میں بچے نہانے کے لیے کودے تھے۔نہانے والے دو بچے پانی…
نیویارک: نامعلوم افراد نے مہاتما گاندھی کا مجسمہ توڑ دیا
نیویارک کے ایک مندر کے باہر نصب مہاتما گاندھی کے مجسمے کو ہتھوڑے مار کر توڑ دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک ملزم نے گاندھی کے مجسمے پر ہتھوڑے مارے جبکہ چند منٹ بعد 6 نامعلوم افراد نے مجسمے پر لاتیں اور ہتھوڑے مار کر اسے گرایا۔مجسمے…
بلاول بھٹو کی اراکین اسمبلی کو بارش سے متاثرہ علاقوں میں رہنے کی ہدایت
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے تمام اراکین اسمبلی کو بارش سے متاثرہ علاقوں میں اپنے عوام کے ساتھ رہنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے کراچی میں سڑکوں اور نکاسی آب کے نظام کو جلد بہتر کرنے…
ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہوا کا کم دباؤ سندھ میں 23 اگست کو داخل ہوگا، جس کے باعث 19 سے 22 اگست کے دوران مشرقی بلوچستان کےعلاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج اور کل سندھ میں تیز…
الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 30 اگست کو طلب کرلیا
الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 30 اگست کو طلب کرلیا، اسد عمر اور فواد چوہدری کو بھی طلبی کے نوٹسز جاری کردیے گئے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور پارٹی رہنماؤں اسد عمر، فواد چوہدری کو توہین الیکشن کمیشن کے الزام میں طلب کیا گیا ہے۔الیکشن…