جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ارکان اسمبلی عوامی سطح پر اب ڈلیور کریں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پارٹی کے ارکان اسمبلی نے سابق حکومت کے ظلم کا مقابلہ کیا، ارکان اسمبلی عوامی سطح پر اب ڈلیور کریں۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے لاہور ڈویژن کے ارکان…

اسلام آباد چیمبر آف کامرس کا معیشت کی صورت حال پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان

اسلام آباد چیمبر آف کامرس (آئی سی سی آئی) نے معیشت کی صورت حال پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان کردیا۔آئی سی سی آئی کے صدر محمد شکیل منیر کا کہنا ہے کہ کانفرنس میں معاشی استحکام کے لیے 10 سال کا میثاق معشیت پیش کیا جائے گا، معاشی…

سلیم مانڈوی والا نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس کو بلیک میلنگ قرار دیدیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس لانا بلیک میلنگ ہے۔ایک بیان میں سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس سے بچنے کے لیے الیکشن کمیشن…

پی ٹی آئی کے دو رہنما مسلم لیگ (ن) میں شامل

پنجاب کے شہر شیخو پورہ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دو رہنما مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔تحریک انصاف کے رہنما رانا اسداللّٰہ خان اور رانا سیف اللّٰہ خان نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کی۔ دونوں رہنماؤں نے وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف…

چیف الیکشن کمشنر کے خلاف اسمبلیوں میں قرار داد پیش نہیں کی جاسکتی، کنور دلشاد

سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ساڑھے 4 سال مختلف عدالتوں سے حکم امتناع لیتی رہی ہے۔پنجاب اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف قرار داد منظور کرلی گئی۔جیو نیوز سے…

راجن پور میں بارش اور سیلاب سے تباہی، فصلیں تباہ، ہزاروں افراد متاثر

راجن پور میں مون سون بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، ندی نالوں کے سیلاب سے ہزاروں افراد متاثر ہوئے اور فصلیں تباہ ہونے کے ساتھ سیکڑوں بستیاں اُجڑ گئیں۔راجن پور میں بارشیں اور سیلاب نے ہر طرف تباہی مچادی میدانی اور دیگر علاقے شدید متاثر…

کوئٹہ سے کراچی اور گوادر براستہ تربت ہوشاب آمدورفت کے لیے بحال

نیشنل ہائی ویز اتھارٹی کے حکام نے کہا ہے کہ کوئٹہ، کراچی شاہراہ ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بحال کردی گئی ہے جبکہ گوادر تربت ہوشاب M-8 شاہراہ کو بھی آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔این ایچ اے حکام کے مطابق بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے…

شہباز گل کا شاہد خاقان پر بھارتی کمپنی سے رشوت لینے کا الزام

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے دست راست شہباز گل نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پر بھارتی کمپنی سے رشوت لینے کا الزام لگادیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شہباز گل نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی نے بھارتی کمپنی سے…

لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی انتقال کرگئے

لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی انتقال کر گئے۔اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ جسٹس راجہ شاہد عباسی کی نماز جنازہ کل صبح 10 بجے ایچ 8 قبرستان اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔ اہل خانہ کے مطابق مرحوم کو ایچ 8 قبرستان اسلام آباد میں…

تھر میں بارشوں کے بعد مشروم کی مارکیٹ میں آمد، غذایت سے بھرپور سبزی کی جابجا فروخت

صحرائے تھر میں مون سون کی بارشوں کے بعد نایاب سبزی مشروم مارکیٹ میں آگئی ہے، یہ سبزی مقامی افراد کے ساتھ ساتھ سیاح بھی بڑے شوق سے کھاتے ہیں۔صحرائے تھر میں بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی سبزی مشروم کو مقامی زبان میں کھمبی کہا جاتا ہے۔ وٹامن…

شاہد خاقان نے شہباز گل کے الزام کا جواب دیدیا

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے شہباز گل کے الزام کا جواب دے دیا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پی ٹی آئی اور اس کی کیچڑ اچھالنے والی بریگیڈ 4 سال حکومت میں رہی ہے۔چیئرمین…

اگر عمران خان سے حکومت نہ لی جاتی تو آج پاکستان ٹکڑے ٹکڑے ہوجاتا، فضل الرحمان

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان سے حکومت نہ لی جاتی تو آج پاکستان ٹکڑے ٹکڑے ہوجاتا، عمران خان نے گوادر بندر گاہ کا بیڑا غرق کردیا، عمران خان نے ملکی معیشت کو تباہ اور برباد…

روسی بحریہ کو جلد ہائپر سونک میزائلوں سے لیس کر دیا جائے گا، صدر پیوٹن

روسی صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ روس کی بحری فوج کو جلد ہائپر سونک میزائلوں سے لیس کر دیا جائے گا۔روسی بحریہ کو ہائپر سونک میزائلوں کی فراہمی آئندہ کچھ ماہ میں شروع ہو جائے گی، روسی بحریہ دشمن کو بجلی کی رفتار سے جواب دینے کی صلاحیت رکھتی…

کامن ویلتھ گیمز: پاکستان کا بھارت کو 100 رنز کا ہدف

کامن ویلتھ گیمز کے کرکٹ ایونٹ میں پاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے 100 رنز کا ہدف دے دیا۔ بارش کے باعث 18 اوورز تک محدود کیے جانے والے اس میچ میں قومی ٹیم کی آخری پانچ وکٹیں صرف 3 رنز کے اندر گر گئیں۔کامن ویلتھ گیمز میں بھارت کے خلاف قومی…

پنجاب اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر کیخلاف قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف قرار داد منظور کرلی گئی۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمشنر کو نکلوانے کی حکمت عملی تیار کرنا شروع کردی۔ایوان میں قرارداد حکومتی رکن سید عباس شاہ…

کراچی میں مضر صحت کھانا کھانے سے 17 افراد کی حالت خراب

کراچی میں مضر صحت کھانا کھانے سے 17 افراد کی حالت خراب ہوگئی، جن میں سے 7 کا تعلق لانڈھی سے بتایا جارہا ہے۔ لانڈھی میں مضر صحت کھانا کھانے سے خاتون اور 7 بچوں کی حالت خراب ہوگئی، جنہیں جناح اسپتال میں طبی امداد فراہم کی گئی، ایک بچے کی…

یوکرین سے اناج لے جانے والا بحری جہاز کل روانہ ہوسکتا ہے، ترکیہ

ترک صدارتی ترجمان کا کہنا ہے کہ یوکرین سے اناج کی پہلی کھیپ لے جانے والا بحری جہاز یکم اگست کو روانہ ہوسکتا ہے۔استنبول میں قائم مشترکہ رابطہ مرکز، اناج کی ترسیل کے راستوں پر حتمی کام جلد مکمل کر لے گا۔روس اور یوکرین کے درمیان یوکرینی…