جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فیصلہ سازی منجمد ہوگئی ہے، اسد عمر

سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ دن بہ دن معاشی حالات خطرناک ہوتے جا رہے ہیں اور فیصلہ سازی منجمد ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں اسد عمر نے کہا کہ مفتاح اسماعیل، شہباز شریف کو دیکھ رہے ہیں، شہباز شریف اسحاق ڈار…

مجھے میری شادیوں سے بچاؤ: عامر لیاقت کی اپیل

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے اُنہیں مزید شادیوں سے بچانے کے لیے اپیل کردی۔سوشل میڈیا پر ایک خاتون کا انٹرویو وائرل ہورہا ہے جس میں وہ عامر لیاقت حسین سے شادی کے لیے اپنی خواہش کا اظہار کررہی ہیں۔خاتون کی پیشکش پر ردّعمل دینے کے لیے…

عمران خان کی شیخ محمد بن زاید النہیان کو UAE کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

سابق وزیر اعظم عمران خان نے شیخ محمد بن زاید النہیان کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای ) کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں عمران خان نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کا صدر منتخب ہونے پر میں شیخ محمد بن…

نوواک جوکووچ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

نوواک جوکووچ اور اسٹفنوس سٹسیپاس اٹالین اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے، ورلڈ نمبر ون جوکووچ نے سیمی فائنل میں کیسپررُڈ کو شکست دے کر ایک ہزار ٹور میچز جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔روم میں جاری اٹالین اوپن کے پہلے سیمی فائنل میں سربیا کے نوواک…

آپ نے کبھی کوبرا کو گلاس سے پانی پیتے دیکھا ہے؟

پیاسے کوبرا کو گلاس سے پانی پیتا دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین دنگ رہ گئے۔کوبرا کرہ ارض پر سانپ کی سب سے زہریلی نسل میں سے ہے اور یہ جنوب مشرقی ایشیاء سے تعلق رکھتا ہے۔اب بلیک کوبرا کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ایک…

پشاور، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سکھ برادری کے 2 افراد ہلاک

پشاور کے علاقے سربند میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق موٹرسائیکل سوار فائرنگ کرکے با آسانی فرار ہوگئے۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت…

کرکٹر زاہد محمود کی والدہ انتقال کرگئیں

گزشتہ برس انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کرنے والے قومی کرکٹر زاہد محمود کی والدہ انتقال کرگئیں۔زاہد محمود نے والدہ کے انتقال کی افسوسناک خبر مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر دی۔اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ’میری جنت، میری ماں ہمیں چھوڑ کر چلی…

انگلینڈ کی وائٹ بال ٹیم کا کوچ کون بنے گا؟

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان پال کولنگ ووڈ انگلینڈ کی وائٹ بال ٹیم کےکوچ کے مضبوط امیدوار بن گئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے ایم ڈی راب کی کوچ سے متعلق جلد فیصلہ کریں گے۔خیال رہے کہ سابق انگلش کرکٹر پال کولنگ…

نور عالم کے گھر کی طرف PTI کارکنوں کو آنے نہیں دیا، ایس پی رورل

ایس پی رورل نوشیروان علی کا کہنا ہے کہ پولیس نے پی ٹی آئی کارکنوں کو نور عالم کے گھر کی طرف آنے نہیں دیا، پولیس مسلسل نور عالم خان کے ساتھ رابطے میں تھی۔پی ٹی آئی کے منحرف رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کے گھر پر مبینہ حملہ کے معاملے پر…

عمران خان کیلئے وی آئی پی پروٹوکول مانگ لیا گیا

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے لئے ایئر پورٹ پر وی آئی پی پروٹوکول مانگ لیا گیا۔ذرائع کے مطابق عمران خان کو ایئرپورٹ پر وی آئی پی لاؤنج استعمال کرنے کی اجازت کے لیے پی ٹی آئی چیئرمین…