جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سیاست میں فتح و شکست نہیں جمہوری رویے اہم ہیں، خورشید شاہ

وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سیاست میں فتح و شکست نہیں جمہوری رویے اہم ہیں۔پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں کے ضمنی الیکشن کے نتائج پر خورشید شاہ نے کہا کہ پاکستان کو آگے بڑھنا ہے، نظام چلتے رہنا چاہیے،…

پرویز الہٰی کی مونس الہٰی کی سیاسی اپروچ کی کھل کر تعریف

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما پرویز الہٰی نے اپنے صاحبزادے مونس الہٰی کی سیاسی اپروچ کی کھل کر تعریف کی ہے۔پرویز الہٰی نے پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں کے ضمنی الیکشن کے نتائج کے بعد پیدا ہونے والی سیاسی صورتحال پر جیو نیوز سے گفتگو…

اپنے آبائی گھر جانے کیلئے 90 سالہ بھارتی خاتون کا 75 برس بعد دورہ پاکستان

ایک 90 سالہ بھارتی خاتون 75 برس بعد پاکستان کا دورہ کر رہی ہیں، تاکہ وہ راولپنڈی میں واقع اپنے آبائی گھر کو دیکھ سکیں۔ اس سلسلے میں بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن نے جذبہ خیرسگالی کے طور پر مسز رینا چھبر ورما کو تین ماہ کا ویزہ جاری کیا…

عمران خان پنجاب ضمنی الیکشن میں فتح پر کل خطاب کریں گے، ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان پنجاب کے ضمنی الیکشن میں فتح پر کل خطاب کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کل پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کے بعد خطاب کریں گے۔ذرائع کے مطابق کور کمیٹی اجلاس میں…

فواد چوہدری نے نواز شریف کو بڑا سیاستدان تسلیم کرلیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے نواز شریف کو بڑا سیاست دان تسلیم کرلیا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ نواز شریف نے تو کہا تھا کہ ہمیں الیکشن میں جانا چاہیے، نواز شریف سے…

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے خلاف مقدمہ درج، پولیس

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے  رہنما شہباز گل کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ شہباز گل کے خلاف مقدمہ ایس ایچ او محمود اکبر کی مدعیت میں درج کیا گیا۔مراسلے میں کہا گیا کہ شہباز گل نے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی شق…

پنجاب ضمنی الیکشن نتائج پر شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس

پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں کے ضمنی الیکشن کے نتائج سامنے آنے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز، وفاقی وزیر سعد رفیق، سردار ایاز صادق اور صوبائی وزیر داخلہ عطا اللّٰہ…

تخت پنجاب کیلئے بڑا انتخابی دنگل آج ہوگا

پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ آج ہوگی، 175 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا، ن لیگ اور تحریک انصاف کی مقبولیت کا امتحان ہوگا۔مسلم لیگ ن کو وزارت اعلیٰ برقرار رکھنے کے لیے مزید 9 نشستوں کی ضرورت ہے، پی ٹی آئی مزید 13 نشستوں کی…

مقبوضہ کشمیر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، بھارتی فورس کا سب انسپکٹر ہلاک

مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں نامعلوم افراد نے چیک پوسٹ پر فائرنگ کی۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق چیک پوسٹ پر فائرنگ سے قابض بھارتی فورس کا سب انسپکٹر ہلاک ہوگیا۔ کے ایم ایس نے مزید بتایا کہ فائرنگ کے بعد قابض بھارتی فورسز نے…

فواد چوہدری نے کتنی نشستوں پر جیت کا دعویٰ کیا؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب کے ضمنی الیکشن میں ہم 20 میں سے انشا اللّٰہ 15 سے 16 نشستیں جیت جائیں گے۔ضمنی الیکشن کے ابتدائی نتائج سامنے آنے پر فواد چوہدری نے پنجاب کی ان نشستوں پر…

قندوز: افغان اسپیشل فورسز کا داعش کیخلاف آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

افغان اسپیشل فورسز نے افغانستان کے شمالی صوبے قندوز میں داعش کے ٹھکانے پر آپریشن کیا۔کابل سے افغان حکام کے مطابق آپریشن کے دوران داعش کے 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔اس حوالے سے مزید بتایا گیا ہے کہ 5 دہشتگردوں کو گرفتارکر لیا گیا…

محمد یوسف کی بابر اعظم کی اننگز کی کھل کر تعریف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے سری لنکا کے خلاف کپتان بابر اعظم کی شاندار اننگز کی کھل کر تعریف کی۔گال سے جاری بیان میں کوچ محمد یوسف نے کہا کہ بابر اعظم نے دباؤ میں اچھی اننگز کھیلی، کپتان جس انداز میں ٹیل اینڈرز کو لے کر…

پی ٹی آئی کم از کم 15 نشستوں پر جیت رہی ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں 15 نشستیں جیتنے کا دعویٰ کیا ہے۔اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ اب تک کے نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کم از کم 15 نشستوں پر جیت رہی…

ملتان میں والد کی شکست کا بدلہ بیٹے نے لے لیا

پنجاب اسمبلی کے حلقے 217 ملتان میں والد شاہ محمود قریشی کی شکست کا بدلہ بیٹے زین قریشی نے لے لیا۔پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں میں ضمنی الیکشن کافی کانٹے دار ثابت ہوئے ہیں، ان میں سب سے زیادہ قریبی مقابلہ ملتان کے حلقے 217 میں قرار دیا جارہا…

جوہری بم بنانے کی صلاحیت ہے لیکن ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا، ایران

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کے مشیر کمال خاررازی نے کہا ہے کہ تکنیکی لحاظ سے ایران جوہری بم بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ عرب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کمال خاررازی نے کہا ہے کہ ایران نے جوہری بم بنانے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں…