بچی سے زیادتی، مشتبہ افراد کے ڈی این اے نمونے حاصل کرلیے گئے
کراچی کے علاقے لانڈھی مسلم آباد میں 8 سالہ بچی کے اغوا، زیادتی اور قتل کیس میں 20 سے زائد مشکوک افراد کے ڈی این اے کے نمونے حاصل کر لیے گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مشکوک افراد کا کالنگ ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے، جائے وقوعہ کی جیو فینسنگ بھی…
فٹ بال ورلڈ کپ: چوتھے روز 4 میچز کھیلے جائیں گے
فٹ بال ورلڈ کپ کے چوتھے روز بھی چار میچز کھیلے جائیں گے، پچھلے ایڈیشن کی رنرز اپ ٹیم کروشیا اور دو سابق چیمپئنز ٹیمیں جرمنی اور اسپین بھی حریف ٹیموں کے خلاف ایکشن میں دکھائی دیں گی ۔چوتھے روز کا پہلا میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 3…
فیصلے غلط ہوں گے تو اداروں سے تلخیاں بڑھیں گی، فواد چودھری
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ اداروں کے ساتھ تلخیاں فیصلوں پر ہوتی ہیں، فیصلے غلط ہوں گے تو تلخیاں بڑھیں گی، ٹھیک ہوں گے توتلخیاں دور ہوں گی۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں بہترین حل یہ ہے کہ سیاسی…
نیویارک میں برف باری سے نظام زندگی مفلوج، 2 افراد ہلاک
امریکی ریاست نیویارک میں برف باری سے معمول کی زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔ برف باری کے بعد مختلف حادثات میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بفالو میں 6 فٹ تک ریکارڈ برف پڑی ہے، متاثرہ علاقوں میں کاروباری سرگرمیاں متاثر ہوئی…
نواز شریف، ناصر بٹ سے ملاقاتوں کے دعوے کا میرے پاس ثبوت نہیں، تسنیم حیدر
لندن میں مسلم لیگ ن کی قیادت پر قتل کی سازش کے الزامات لگانے والے تسنیم حیدر نے اعتراف کیا ہے کہ نواز شریف اور ناصر بٹ سے ملاقاتوں کا انہوں نے جو دعویٰ کیا ہے اس کا اُن کے پاس کوئی ثبوت موجود نہیں۔تسنیم حیدر نے دعویٰ کیا کہ دو سے تین دن…
کراچی، ڈیفنس میں نامعلوم کار سوار کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق
کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز فائیو میں نامعلوم گاڑی سوار کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق مشکوک گاڑی کو روک کر تھانے لے جارہے تھے، گاڑی میں سوار شخص اور پولیس اہلکار کے درمیان ویڈیو بنانے پر تلخ کلامی ہوئی جس پر گاڑی…
ن لیگ کے ناصر بٹ نے تسنیم حیدر کیخلاف لندن پولیس اسٹیشن میں رپورٹ درج کرا دی
مسلم لیگی رہنما ناصر بٹ نے تسنیم حیدر کے خلاف لندن کے گرین فورڈ پولیس اسٹیشن میں رپورٹ درج کرا دی۔ناصر بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پولیس تسنیم حیدر سے اس کے دعوے کے ثبوت طلب کرے اور اسے بلا کر تحقیقات کی جائے۔لیگی…
کراچی ایئرپورٹ کے قریب جھاڑیوں میں آتشزدگی
کراچی ایئرپورٹ کی حدود کے قریب جھاڑیوں میں ایک بار پھر آگ لگ گئی، سول ایوی ایشن اور کراچی انتظامیہ کے فائرٹینڈر نے آگ پر قابو پایا۔ذرائع کے مطابق ایئرپورٹ کے اطراف گھاس ہونے پر بار بار آگ لگنے کے واقعات ہو رہے ہیں تاہم فلائٹ آپریشن…
فٹ بال ورلڈ کپ: امریکا اور ویلز کا میچ ایک ایک گول سے برابر
فٹ بال ورلڈ کپ میں گروپ بی کا میچ امریکا اور ویلز کے درمیان سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک، ایک گول سے برابر رہا، امریکا کی جانب سے ٹموتھی ویا نے گول اسکور کیا، ویلز کا گول کپتان گریتھ بیل نے پنالٹی کک پر بنایا۔الریان کے احمد بن علی اسٹیڈیم…
گندم کی امدادی قیمت پر وفاق اور سندھ میں اختلاف
گندم کی امدادی قیمت پر وفاق اور سندھ میں اختلاف بڑھنے لگا، وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے گندم کی امدادی قیمت 2800 روپے فی من مقرر کرنے کا مطالبہ کیا، مگر پھر امدادی قیمت 4 ہزار روپے من کردی۔انہوں نے کہا کہ اس طرح…
شوگر ملز ایسوسی ایشن کے حکومت سے چینی کی برآمد پر مذاکرات
شوگر ملز ایسوسی ایشن کے وفد نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کرکے چینی کی برآمد پر مذاکرات کئے۔رپورٹس کے مطابق حکومت اور ایسوسی ایشن کے اعداد وشمار میں فرق سامنے آگیا ہے جس پر حکومت نے چینی کے اضافی ذخائر کا دوبارہ جائزہ لینے کا فیصلہ…
سیاسی ہو یقینی اور موشی بد حالی | سندھ میں عربوں کا گھپلا | Zara Hat Kay | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=RNK9iLOrO6c
چوہے کو موسیقی کی طرف مائل کرتے ہوئے دیکھیں | سائنس نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=8fmN2zAD0R4
آئی ایس پی آر نہیں تصدیق کردی | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=l11XH4iJSvM
شہباز شریف کا دورۂ ترکیہ کہتے ہیں Mutaliq Ahem Khabar | 12 AM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 23 نومبر 22
https://www.youtube.com/watch?v=wiPZmRv7ovQ
آرمی چیف کی طینتی، معاملا سپریم کورٹ جا سکتا ہے؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Xzsqb6AFkCE
Baghair Summary آرمی چیف کی Tayeenai؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Gz-lzeLshWc
نئے آرمی چیف سے نہیں استحکام صرف الیکشن سے آئے گا، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آرمی چیف کوئی بھی آئے، نئے آرمی چیف کی آمد سے ملک میں استحکام نہیں آئے گا۔میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ ملک میں سیاسی استحکام اُس وقت تک نہیں آئے…
سعودی عرب سے شکست کے بعد میسی نے کیا کہا؟
فیفا ورلڈکپ 2022 میں نسبتاً کمزور ٹیم سعودی عرب سے شکست کے بعد ارجنٹینا کے کپتان لائیونل میسی نے اپنے جذبات اور آگے بڑھنے کے عزم کا اظہار کیا۔میچ کے بعد گفتگو کے دوران لائیونل میسی کا کہنا تھا کہ یہ بہت بڑا دھچکا ہے، ایک شکست جو تکلیف…
حیدر آباد کے تاجر کا مبینہ اغوا، کراچی سے سی ٹی ڈی کا افسر گرفتار
حیدرآباد سے تاجر ساگر کمار کے مبینہ اغوا میں ملوث سی ٹی ڈی کے ٹیرر فنانسنگ یونٹ کے افسر کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق پولیس اور رینجرز کی مشترکہ ٹیم نے گارڈن ہیڈ کوارٹر کے قریب سے انسپکٹر جاوید شیخ کو گرفتار کیا۔پولیس کے مطابق…