جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بائیڈن کا بیان، امریکی وزارتِ خارجہ کی وضاحت

امریکی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکا ایٹمی اثاثوں کے تحفظ کے لیے پاکستان کے عزم پر پُر اعتماد ہے۔یہ بات امریکی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے ’جیو نیوز‘ کے نمائندے سے گفتگو کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن کے پاکستان کے حوالے سے…

اے این پی اور پی ڈی ایم کا ضمنی الیکشن میں دھاندلی کا الزام

عوامی نیشنل پارٹی اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے پشاور میں ہونے والے ضمنی الیکشن سے متعلق صوبائی حکومت پر دھاندلی کا الزام عائد کر دیا۔عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی صوبائی ترجمان ثمر بلور نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو میں الزام عائد کیا ہے…

جوہری پروگرام پر جو بائیڈن کا بیان غیر ذمے دارانہ ہے: سعد رفیق

وفاقی وزیرِ ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے امریکی صدر جو بائیڈن کے بیان پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری پروگرام پر بائیڈن کا بیان غلط، غیر منطقی اور غیر ذمے دارانہ ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں…

ہنٹرز ہم تھے، لیکن ہمارا شکار کیا گیا: ڈیرن سیمی

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پاکستان جونیئر لیگ (پی جے ایل) میں حیدر آباد ہنٹرز کے مینٹور ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ پی جے ایل میں حیدر آباد ہنٹرز کی ٹیم شکار ہو گئی ہے حالانکہ ہنٹرز ہم تھے لیکن ہمارا شکار کیا گیا۔ ’جیو نیوز‘ سے…

ضمنی انتخاب: پشاور میں PTI کے MPA اور ANP کارکنان میں تلخ کلامی

این اے 31 پشاور میں ضمنی الیکشن کے لیے جاری پولنگ کے دوران عوامی نیشنل پارٹی اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان تلخ کلامی کا واقعہ پیش آیا ہے۔پی ٹی آئی کے رکنِ صوبائی اسمبلی آصف خان کی میونسپل انٹر گرلز کالج آمد کے موقع پر عوامی نیشنل…

روسی فوجی اڈے پر حملہ، 11 رضاکار ہلاک

روس میں یوکرین کی سرحد سے متصل علاقے میں فوجی ٹریننگ گراؤنڈ میں فائرنگ سے 11 رضاکار ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سینٹر میں رضاکار دستوں کو یوکرین کیخلاف جنگ کی ٹریننگ دی جارہی تھی اس دوران 2 رضاکار اہلکاروں نے اپنے ساتھیوں پر…

ضمنی انتخاب: 8 قومی اور 3 صوبائی حلقوں میں پولنگ جاری

سندھ، پنجاب اور خیبر پختون خوا کے قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب اسمبلی کے 3 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ کسی وقفے کے بغیر شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔کراچی، ملتان، فیصل آباد، ننکانہ، پشاور، مردان…

T20 ورلڈ کپ: کوالیفائنگ راؤنڈ، سری لنکا کیخلاف نمیبیا کی بیٹنگ جاری

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کا آغاز ہو گیا ہے، سری لنکا کے خلاف نمیبیا کی بیٹنگ جاری ہے۔ سری لنکا نے نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔آسٹریلیا میں کھیلے جا رہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز 2 مرحلوں میں ہوں گے،…

پاکستانی قوم بائیڈن سے بیان واپس لینے کا مطالبہ کرتی ہے، سعدرفیق

وفاقی وزیر ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے امریکی صدر جو بائیڈن کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری پروگرام پر بائیڈن کا بیان غلط، غیر منطقی اور غیر ذمے دارانہ ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں سعد رفیق نے کہا…

پاکستان اسٹریٹ چلڈرن فٹ بال ورلڈ کپ کا فائنل ہار گیا

دوحہ میں کھیلے گئے اسٹریٹ چلڈرن فٹ بال ورلڈ کپ کے فائنل میں مصر نے پاکستان کو شکست دے دی۔مقرر وقت تک مقابلہ برابر رہنے کے بعد دونوں ٹیموں کو پانچ پانچ پنالٹی ککس دی گئیں جس میں مصر نے مقابلہ جیت لیا۔سیمی فائنل میں پاکستان نے برازیل کو…

برطانیہ میں برف باری کی شدید لہر متوقع

برطانیہ میں برف باری کی توقع کے بعد آئندہ چند دنوں میں درجہ حرارت گرنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق 25 اکتوبر سے شروع ہونے والے ہفتے کے آغاز سے درجہ حرارت گرنا شروع ہو جائے گا۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ تازہ ترین…

روسی فوجی اڈے پر حملے میں 11 رضاکار ہلاک

روس میں یوکرین کی سرحد سے متصل علاقے میں فوجی ٹریننگ گراؤنڈ میں فائرنگ سے 11 رضاکار ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سینٹر میں رضاکار دستوں کو یوکرین کیخلاف جنگ کی ٹریننگ دی جارہی تھی اس دوران 2 رضاکار اہلکاروں نے اپنے ساتھیوں پر…

ضمنی انتخابات: قومی اسمبلی کی 8 نشستوں کے نتائج مکمل، 6 میں PTI کامیاب

سندھ، پنجاب اور خیبر پختون خوا کے قومی اسمبلی کے 8 حلقوں کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج موصول ہوگئے، جن کے مطابق تحریک انصاف قومی اسمبلی کی 6 نشستوں پر کامیاب ہوئی جبکہ پیپلز پارٹی 2 نشستوں پر فاتح رہی۔قومی اسمبلی کی پشاور، مردان،…

خیبرپختونخوا، سیکیورٹی ڈیوٹی کے لیے لیڈی ہیلتھ ورکرز طلب

خیبرپختون خوا کی پی ٹی آئی حکومت نے مردان اور چارسدہ کے ضمنی الیکشن میں سیکیورٹی ڈیوٹی کے لیے لیڈی ہیلتھ ورکرز کو طلب کرلیا ہے۔رپورٹس کے مطابق صوبے میں 400 لیڈی ہیلتھ ورکرز کو خواتین کے پولنگ اسٹیشنوں پر تعینات کردیا گیا ہے۔ریجنل پولیس…