جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لاہور: وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی کابینہ نے حلف اٹھالیا

پنجاب کی صوبائی کابینہ نے حلف اٹھالیا، گورنر بلیغ الرحمان نے صوبائی وزراء سے حلف لیا۔وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی کابینہ نے گورنر ہاؤس لاہور میں منعقدہ تقریب میں حلف اٹھایا۔کابینہ میں بلال یاسین، خواجہ عمران نذیر، رانا مشہود، خلیل طاہر…

کراچی میں شدید بارش، گرین لائن بس سروس معطل

کراچی میں آج دن بھر جاری رہنے والی موسلادھار بارش میں شام تک شدت کے بعد گرین لائن بس سروس کا آپریشن مقررہ وقت سے پہلے ہی معطل کر دیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق بارش میں تیزی اور مسافروں کی حفاظت کو یقینی بناتے ہوئے بی آر ٹی ایس کا آپریشن…

شام: حماہ میں گرجا گھر پر راکٹ حملہ، 2 افراد ہلاک، 12 زخمی

شام کے صوبے حماہ میں گرجا گھر پر راکٹ حملے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک  ہوگئے جبکہ اس واقعے میں 12 افراد زخمی بھی ہوئے۔ دمشق سے شامی میڈیا نے بتایا کہ راکٹ حملہ مقامی قصبے میں گرجا گھر کی افتتاحی تقریب پر کیا گیا۔ شامی میڈیا کا مزید کہنا…

کراچی: حب کینال میں شگاف پڑگیا، پانی منگھوپیر کے غیر آباد علاقے میں داخل

کراچی میں ہونے والی موسلا دھار بارش کے باعث حب کینال میں شگاف پڑگیا، جس کے باعث  پانی منگھوپیر کے غیر آباد علاقے میں داخل ہونے لگا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ نہر کا پانی کینجھر جھیل کے ذریعےکراچی شہر کو بھی سپلائی کیا جاتا ہے۔پولیس کا کہنا…

شاہ محمود کا ن لیگ پر عدلیہ پر حملے کا الزام

وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شاہ محمود قریشی نے مسلم لیگ (ن) پر عدلیہ پر حملہ کرنے کا الزام عائد کردیا ہے۔ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سوشل میڈیا مہم کے پیچھے مسلم لیگ (ن) کا ہاتھ ہے، پی ٹی آئی نے ہمیشہ عدالتی…

کراچی:گلشن اقبال بلاک 19 میں پول پر لگی آگ پر قابو پا لیا گیا، ترجمان کےالیکٹرک

ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ گلشن اقبال بلاک 19 میں پول پر لگی آگ پر قابو پالیا گیا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق پول پر آگ گیس پائپ میں لیکیج کی وجہ سے لگی۔کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ 1900 میں سے تقریباً 100 فیڈرز حفاظت کے پیش نظر بند ہیں،…

اداروں کو گالیاں دینے کی مہم کے پیچھے فواد چوہدری ہیں، عطا تارڑ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عطا تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں کے الزامات کا جواب دیا ہے۔ایک بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) اداروں کے خلاف مہم چلانے پر یقین نہیں رکھتی ہے، ایسی مہم فواد چوہدری اور…

پی پی ، ن لیگ، مولانا اپنی کرپشن اور عیاشیوں کا تحفظ چاہتے ہیں، فرخ حبیب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخاب میں عوام نے ان کو مسترد کردیا، یہ اپنی کرپشن اور عیاشیوں کا تحفظ چاہتے ہیں۔اپنے بیان میں فرخ حبیب نے کہا کہ یہ انوکھے لاڈلے ہیں، پرویز…

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم پانچویں پوزیشن پر بھی خوش

پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پانچویں پوزیشن حاصل کرنے پر بھی خوش ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ انجری کے باوجود محنت اور کوشش کی جس کا نتیجہ سامنے ہے۔ساتھ میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس کارکردگی کے بعد کامن ویلتھ گیمز اور…

فل کورٹ بینچ کے سامنے پنجاب کا کیس رکھنا چاہتے ہیں، دیوار سے لگایا جا رہا ہے،  حکومتی اتحاد

اسلام آباد:حکومتی اتحادیپاکستان ڈیموکرٹیک  ( پی ڈی ایم) نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے میں فل کورٹ بینچ کے لیے کل سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما  طلا ل…

کراچی: بارش میں نیو کراچی کا میدان سوئمنگ پول بن گیا

کراچی کی بارش نے نیو کراچی کے میدان کو سوئمنگ پول بنادیا، منچلوں نے ڈبکیاں لگائیں۔ناگن چورنگی پر پانی فٹ پاتھوں پر پہنچ گیا، کراچی پولیس شہریوں کی مدد کو پہنچ گئی۔نارتھ ناظم آباد، نارتھ کراچی کی سڑکیں تالاب بن گئیں، سروس روڈز پر ندیاں…

ٹور ڈی فرانس کے شرکا کی پیرس آمد، سیکیورٹی کے باعث میٹرو اسٹیشن اور روڈ ٹریفک بند

ہر سال کی طرح، ٹور ڈی فرانس کے Champs-Elysées  آمد پر پیرس میں حفاظتی انتظامات کی وجہ سے میٹرو اسٹیشنز کو بند کردیا گیا ہے جبکہ کار کے ذریعے آمدورفت بھی ممنوع قرار دیدی گئی ہے۔یاد رہے کہ ٹور ڈی فرانس کا آخری مرحلہ اتوار کو لا ڈیفنس…

کراچی: بارش میں وزیراعلیٰ سندھ کا مختلف علاقوں کا دورہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بارشوں سے پیدا شدہ صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں مراد علی شاہ نے کہا کہ ٹیمیں کام کر رہی ہیں، سڑکوں پر پانی پہلے سے بہت کم ہے۔انہوں نے مزید…

پشاور: تین ہفتوں میں 3 بچیوں کے ساتھ زیادتی اور 2 قتل کردی گئیں

خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں گزشتہ تین ہفتوں میں 3 بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا جبکہ دو بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل بھی کردیا گیا۔ ایس پی کینٹ محمد اظہر کا کہنا ہے کہ بچیوں سے زیادتی اور قتل کے ملزمان جلد قانون کی…