جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیراعظم کی جنرل سرفراز شہید کے گھر آمد

وزیراعظم شہباز شریف ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید کے گھر گئے۔وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید کے لیے فاتحہ کی اور اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا، اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہمارے شہداء…

جاپان میں نئے پاکستانی سفیر کو چیلنجز کا سامنا، برآمدات میں بہت زیادہ کمی

جاپان کے لیے مقرر ہونے والے نئے پاکستانی سفیر رضا بشیر تارڑ کو جاپان میں تعیناتی کی ابتدا سے ہی زبردست چیلنجز کا سامنا کرنا پڑے گا، اس کی وجہ یہ ہے کہ دنیا کی تیسری بڑی معیشت جاپان کے لیے پاکستانی برآمدات سکڑ کر تاریخ کی کم ترین سطع پر…

بھارت میں 70 برس سے زیادہ عمر کے جوڑے کے ہاں بیٹے کی ولادت

بھارتی ریاست راجستھان میں 70 برس سے زیادہ عمر کے جوڑے کے ہاں ان کی شادی کے 54 برس بعد پہلی اولاد کی پیدائش ہوئی ہے۔ حال ہی میں ان کے  ہاں بیٹے کی ولادت کے بعد یہ معمر ترین  والدین بننے کا اعزاز حاصل کرنے والا جوڑا بن گیا۔بتایا جاتا ہے کہ…

عمران خان نے کبھی قانون شکنی کی ترغیب نہیں دی، فرخ حبیب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے کبھی قانون شکنی کی ترغیب نہیں دی۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ حکومت کا شہباز گل پرتشدد کرکے…

کراچی میں آج سب سے زیادہ بارش گلشن حدید میں ریکارڈ ہوئی، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے کراچی میں پیر کی صبح 11 سے رات 8 بجے تک بارش کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ جس کے مطابق سب سے زیادہ بارش گلشن حدید میں 68 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق قائد آباد 37، گڈاپ اور صدر میں 29، 29 ملی میٹر، سعدی…

معروف کارٹونسٹ ارشاد حیدر زیدی انتقال کر گئے

اپنے شرارتی کارٹونوں سے جیو نیوز کے ناظرین کے ہونٹوں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے ملک کے معروف کارٹونسٹ ارشاد حیدر زیدی انتقال کر گئے۔ وہ زیدی کارٹونسٹ کے نام سے معروف تھے۔ ارشاد حیدر زیدی نے اپنے کیریئر کا آغاز 1950 کی دہائی میں فیض احمد…

فیصل آباد: خاتون کی 20 لاکھ روپے مالیت کی اشیاء سول ایوی ایشن نے تلاش کرکے حوالے کردیں

فیصل آباد ایئرپورٹ پر سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے عملے نے خاتون مسافر کی ٹیکسی میں گم ہوجانے والی 20 لاکھ روپے مالیت کی اشیاء تلاش کرکے انہیں پہنچا کر فرض شناسی کی مثال قائم کردی۔پاکستان سول ایوی ایشن کے ترجمان کے مطابق خاتون…

چاہتے ہیں نواز شریف غیر یقینی صورتحال میں پاکستان نہ آئیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں نواز شریف غیر یقینی صورتحال میں پاکستان نہ آئیں۔جیو نیوز کے پروگرام’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران خواجہ آصف نے کہا کہ یہ تاثر نہیں دینا چاہتے کہ نواز شریف کو قانون کو…

پاک ایران دوستی کے 75 سال، کراچی میں ’سلمان فارسی‘ پارک کی نقاب کشائی

پاکستان اور ایران کی 75 سالہ دوستی کی علامت کے طور پر کراچی میں "سلمان فارسی" پارک کی نقاب کشائی کردی گئی۔ پاکستان اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے 75 ویں سال اور پڑوسی ملک کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پر کراچی میں سلمان فارسی…

پاکستان کے لیے قرض کی منظوری، آئی ایم ایف نمائندے کا اہم بیان

پاکستان میں عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے نمائندے نے پاکستان کے لیے قرض کی منظوری کے معاملے میں اہم بیان جاری کیا ہے۔آئی ایم ایف نمائندے کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 29 اگست کو ہوگا۔آئی ایم ایف…

کابل کی مسجد میں نماز کے دوران دھماکا، متعدد اموات کا خدشہ

افغان دارالحکومت کابل کی مسجد میں زور دار دھماکا ہوا ہے، دھماکا نماز کی ادائیگی کےدوران ہوا۔ترجمان کابل پولیس کے مطابق دھماکے میں متعدد افراد کی اموات کا خدشہ ہے۔ترجمان خالد زدران کا کہنا ہے کہ دھماکا مسجد کے اندرونی احاطے میں ہوا۔انہوں…

روہنگیا مہاجرین کو واپس میانمار جانا چاہیے، وزیراعظم بنگلہ دیش

بنگلہ دیش کی وزیراعظم حسینہ واجد نے کہا ہے کہ روہنگیا مہاجرین کو واپس میانمار جانا چاہیے۔یہ بات انہوں نے اقوام متحدہ کی سفیر برائے انسانی حقوق مشیل بیچلٹ سے کہی جو آج کل بنگلہ دیش کے دورے پر ہیں۔یو این عہدیدار اتوار کو ڈھاکہ پہنچی اور…

کراچی بورڈ نے 18 اگست کو ہونے والا پرچہ ملتوی کردیا

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے شہر میں حالیہ بارشوں کے پیش نظر جمعرات 18 اگست 2022ء کو ہونے والے کے سالانہ امتحانات برائے 2022ء کے آرٹس ریگولر، آرٹس پرائیویٹ اور خصوصی امیدواروں کے پرچے اور سائنس گروپ کے پرچے ملتوی کردیے ہیں۔اب یہ پرچے…

متحدہ عرب امارات کا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کیلئے’آرڈر آف دی یونین’ اعزاز

 دبئی: متحدہ عرب امارات(یو اے ای) نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو امارات کے دوسرے اعلی ترین اعزاز “آرڈر آف دی یونین”سے نوازا  دیا  ہے ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے…

سندھ میں بلدیاتی انتخابات 28 اگست کو ہی ہونگے، سپریم کورٹ

 اسلام آ باد: سپریم کورٹ نے  ایم  کیو ایم کی سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں حلقہ بندی کے خلاف درخواست خارج کردی ہے، سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ 28…