جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملک میں دو اقتصادی نظام ایک ساتھ نہیں چل سکتے، قوم کو آئندہ بجٹ سود سے پاک چاہیے،سراج الحق

اسلام آباد :امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں دو اقتصادی نظام ایک ساتھ نہیں چل سکتے، قوم کو آئندہ بجٹ سود سے پاک چاہیے۔ سودی نظام معیشت آئین پاکستان کی نفی ہے، ملک کے 99فیصد عوام غیرسودی…

حنوط شدہ قیمتی جانور اور تصاویر کا خزانہ، سندھ وائلڈ لائف میوزیم

  کراچی: تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی، انسانی دباؤ اور تعمیرات سے جنگلی حیات کے قدرتی مسکن تباہ ہونے سے ان کی بقا کو شدید خطرات لاحق ہیں اور اس ضمن میں سندھ وائلڈ لائف ڈپارٹمنٹ نے ایک اہم میوزیم تعمیر کیا ہے جہاں ایک ہی چھت کے نیچے سینکڑوں…

جی آئی ڈی سی کی مد میں نادہندگان سے ایک ایک پائی وصول کرینگے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نے گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس کے واجبات کی عدم وصولی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس (جی آئی ڈی سی) کی مد میں…

پاکستان میں رول آف لا کا اصل چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے، فواد چودھری

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ارشد شریف ،اعظم سواتی کیس اور عمران خان کی ایف آئی آر درج نہ ہونے کے 3 واقعات نے پاکستان میں رول آف لا کا اصل…

الیکشن اکتوبر میں ہونگے، اسمبلیاں اپنی مدت پوری کریں گی، رانا ثنااللہ

لاہور:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ اسمبلیاں توڑنے کے عمل کو غیر جمہوری اور غیر آئینی سمجھتے ہیں، اسمبلیاں اپنی مدت پوری کریں گی، 2023کے الیکشن کی انتخابی مہم کی قیادت نواز شریف کریں گے۔…

شیشے جیسے شفاف مینڈک کا راز معلوم کرلیا گیا

  واشنگٹن: ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ بعض اقسام کے شفاف (گلاس) مینڈک ایسے ہوتے ہیں جن کے اندرونی اعضا باہر سے ہی نظر آتے ہیں اور وہ کئی حالتوں میں بدن کا 90 فیصد خون جگر میں جمع رکھتے ہیں۔ بالخصوص نیند کے دوران ان کا خون جگرمیں جمع…

پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم عالمی اسٹیبلشمنٹ کے ایجنٹوں کا ٹولہ ہے، سراج الحق

مردان:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم ایک سکے کے دو رخ ہیں دونوں عالمی استعمار کے ایجنٹ ہیں، ان نا اہل افراد کا ٹولہ ملک پر مسلط ہے۔ سراج الحق نے کہا…

اسٹیبلشمنٹ اپریل میں الیکشن کرانے جارہی ہے، عمران خان کا دعویٰ

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف  (پی ٹی آئی ) عمران خان نے کہا ہے کہ 11 جنوری سے پہلے پنجاب میں اعتماد کا ووٹ لے لیں گے، میرا اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں ہے، لگتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اپریل میں  الیکشن کرانے…

پاکستانی سائنسدانوں نے چائے کی استعمال شدہ پتی سے ماحول دوست کوانٹم ڈاٹس بنالیے

  کراچی: پاکستانی سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے استعمال شدہ چائے کی پتی سے روشنی دینے والے گرافین کوانٹم ڈاٹس بنائے ہیں جنہیں مختلف کیفیات میں لوہے کی موجودگی یا اس کے ذرات کی نشاندہی کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ برطانیہ میں نیوکاسل…

لاہور ہائی کورٹ کا توشہ خانہ کیس آئندہ ماہ دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور ہائی کورٹ کا فل بینچ توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی نااہلی سے متعلق دو ایک جیسی درخواستوں پر آئندہ ماہ دوبارہ سماعت کرے گا۔…

اسلام آباد بلدیاتی الیکشن کیلئے ای سی پی کا نوٹیفکیشن کالعدم، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری

 اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے 16 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا،…

وزیر اعلیٰ پنجاب سے متعلق فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنیکا فیصلہ

لاہور: مسلم لیگ ن نے وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق لاہورہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی لیگل ٹیم نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز…

پندرہ سیاسی جماعتوں کی وفاقی و صوبائی حکومتوں نے ملک کو مسائلستان بنادیا، سراج الحق

پشاور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ 15 سیاسی جماعتوں کی وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے مل کر پاکستان کو مسائلستان بنا دیا ہے۔ جماعت اسلامی کے شعبہ فہم دین کے ضلعی ذمے داران سے خطاب…

سولر سیل سے بجلی پیدا کرنے کا نیا ریکارڈ

برلن: شمسی توانائی کو قابلِ تجدید توانائی کے سستے ترین ذرائع میں سے ایک تصور کیا جاتا ہے اور موسمیاتی بحران سے نمٹنے کے لیے توانائی کے اس ذریعے کو انتہائی اہمیت حاصل ہے۔ حال ہی میں محققین نے سولر سیل ایفیشیئنسی کا نیا ریکارڈ بناتے ہوئے…