جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی میں کل سے بارشوں کا نیا سسٹم داخل ہونے کا امکان

شہرِ قائد کراچی میں کل 24 سے 25 اگست کی شام تک بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق مون سون سسٹم کا رخ مغرب کی جانب ہونے کے سبب سندھ میں وسیع پیمانے پر بارش کا امکان ہے۔چیف میٹرولوجسٹ کے مطابق ہوا کا شدید…

فیصل آباد تشدد کیس، متاثرہ لڑکی کا پہلا تفصیلی بیان

فیصل آباد میں تشدد کا نشانہ  بننے والی میڈیکل کی طالبہ کی جانب سے نیا انٹرویو دیا گیا ہے۔ متاثرہ لڑکی خدیجہ نے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے لیے صحافی یاسر شامی کو تفصیلی انٹرویو دیا ہے۔متاثرہ لڑکی نے انٹرویو سے قبل بتایا کہ اُن کے سر کے بال کاٹ…

شہباز گِل کے مزید جسمانی ریمانڈ کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے افواجِ پاکستان کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کا مزید جسمانی ریمانڈ منظور کرنے کے مجسٹریٹ کے آرڈر کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی…

سبزی خور خواتین کو ہڈیوں کی کمزوری کا سامنا کرنا پڑتا ہے، تحقیق

گوشت خور خواتین کے مقابلے سبزی خور خواتین کو ہڈیوں کی کمزوری کا سامنا زیادہ رہتا ہے۔ بڑھتی عمر کے ساتھ ساتھ سبزی خور خواتین کی ہڈیاں کمزور ہوجاتی ہیں اور ان کے ٹوٹنے کے خطرات 33 فیصد تک بڑھ سکتے ہیں۔بی ایم سی میڈیسن میں شائع ہونے والی…

عامر لیاقت کے چند ان دیکھے لمحات

میزبان اور اسلامک اسکالر، سیدہ بشریٰ اقبال کی جانب سے اپنے سابق شوہر، مرحوم عامر لیاقت کے چند یادگار لمحات سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔سیدہ بشریٰ اقبال نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام اسٹوری پر عامر لیاقت کو…

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

امریکی ڈالر کچھ دنوں سے پاکستانی روپے کے مقابلے میں اپنی قدر میں اتار چڑھاؤ کے باعث غیر یقینی صورتِ حال کا شکار ہے۔آج انٹر بینک میں امریکی ڈالر 35 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 215 روپے کا ہو گیا ہے۔امریکی ڈالر کی قدر پاکستانی روپے کے مقابلے…

شاہد آفریدی نے شاہین کو کس چیز سے خبردار کیا تھا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کو خبردار کیا تھا کہ گیند پکڑنے کے لیے گرنا (Dive) مت ورنہ انجری ہو سکتی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے سوال اور جواب سیشن کیا جس میں ان سے شاہین…

بھارت، پولیس وین میں قیدی کی سالگرہ، ویڈیو وائرل

بھارت کی ریاست مہاراشٹرا میں ایک پولیس وین میں قیدی کی سالگرہ کا کیک کاٹتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق، الہاس نگر سے تعلق رکھنے والے روشن جھا نامی ایک قیدی نے پولیس وین میں ہی کیک کاٹ کر اپنی سالگرہ…

عمران خان کا وقت ختم، حنا پرویز نے گھڑی پر نظریں جمالیں

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کی منتظر مسلم لیگ ن کی رہنما و رکنِ صوبائی اسمبلی حنا پرویز بٹ نے گھڑی پر نظریں جما لی ہیں۔حنا پرویز بٹ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا وقت اب ختم ہوا۔اپنے ویڈیو بیان میں حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ گزشتہ…

عمران خان عقبی دروازے سے بنی گالہ پہنچے، پرویز الہٰی سے ملاقات

چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان عقبی دروازے سے اپنی رہائش گاہ بنی گالہ پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق بنی گالہ میں عمران خان نے پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات بھی کی۔عمران خان اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب پروز الہٰی کے…