جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملتان: یومِ عاشور پر 100 من حلیم کی دیگ تیار

محرم الحرام کے آغاز سے ہی عقیدت مندوں کی جانب سے لنگر اور نیاز تقسیم کرنے کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے، ملتان میں بھی یومِ عاشور پر بڑی دیگ میں حلیم پکانے کی روایت عرصے سے جاری ہے۔گزشتہ 14 سال سے 10 محرم الحرام کو حلیم کی بڑی دیگ پکانے کی…

رحیم یار خان: 400 سال پرانے تعزیے برآمد

رحیم یار خان میں شہدائے کربلا کی یاد میں کوچۂ سادات اور محلہ مکھی داتا رام سے 400 سال پرانے تعزیے نکالے گئے۔رحیم یار خان کے قدیمی محلہ مکھی داتا رام اور کوچۂ سادات میں ایک خاندان 400 سال سے تعزیہ تیار کر کے شہدائے کربلا کی یاد میں 9…

عمران خان کے حق میں بیان پر مولانا طارق جمیل کو تبلیغی جماعت سے نکال دیا گیا؟

سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ معروف اسلامی اسکالر مولانا طارق جمیل کو تبلیغی جماعت کی شوریٰ سے نکال دیا گیا ہے۔حال ہی میں مولانا طارق جمیل نے نجی میڈیا پر انٹرویو کے دوران سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ’امریکی…

لاہور: وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا جناح اسپتال کا دورہ

وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے لاہور میں جناح اسپتال کا دورہ کیا ہے۔اس موقع پر انہوں نے اسپتال میں علاج معاملے کے اقدامات کا معائنہ کیا۔ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ سرکاری اسپتالوں کے حالات بہتر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔اُنہوں…

بزدلانہ حملے پاک فوج کے بہادر جوانوں کے حوصلے پست نہیں کر سکتے: شیری رحمٰن

وفاقی وزیر شیری رحمٰن نے بھی شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے قافلے پر خودکش حملے کی مذمت کی ہے۔جاری کیے گئے بیان میں شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ اس طرح کے بزدلانہ حملے پاک فوج  کے بہادر جوانوں کے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔ اُنہوں نے یہ بھی کہا…

اسد عمر نے کربلا کا کونسا سبق شیئر کر دیا؟

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے یومِ عاشور کے موقع پر کربلا کا سبق شیئر کر دیا۔سماجی رابطےکی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں اسد عمر نے کہا ہے کہ کربلا کا سبق یہ ہے کہ صرف چند افراد بھی راہِ حق پر کھڑے ہوں…

شہباز گِل کا شیطان سے متعلق انوکھا سوال

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل نے سوشل میڈیا پر خاتون اینکر غریدہ فاروقی سے شیطان سے متعلق سوال کر دیا۔پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گِل سوشل میڈیا پر بہت متحرک نظر آتے ہیں۔ شہباز گِل کی گزشتہ دنوں حوالات میں بند ہونے…

بلوچستان میں مون سون کا نیا اسپیل، الرٹ جاری

بلوچستان میں پی ڈی ایم اے کی جانب سے 10 اگست سے 13 اگست تک مون سون کے نئے اسپیل کے حوالے سے تمام ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔جاری کیے گئے الرٹ کے مطابق 10 اگست سے شروع ہونے والے بارشوں کے نئے اسپیل کے دوران دوبارہ سیلابی صورتِ…

گورنر و وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا یومِ عاشور پر پیغام

یومِ عاشور کے موقع پر پنجاب کے گورنر محمد بلیغ الرحمٰن اور وزیرِ اعلیٰ پرویز الہٰی نے پیغام جاری کیے ہیں۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن کا اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ واقعہ کربلا سچائی کی عظمت، حق کی سرفرازی اور ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کا سبق…

صدرِ مملکت کی پاک فوج کے قافلے پر ہونے والے خودکش حملے کی مذمت

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے قافلے پر ہونے والے خودکش حملے کی مذمت کی ہے۔جاری کیے گئے بیان میں صدر عارف علوی کا کہنا ہے کہ ایسے بزدلانہ حملے ہمارے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے۔اُنہوں نے اس خودکش حملے میں شہید…

بلوچستان: سابق MPA کے بڑے بھائی فائرنگ سے جاں بحق

بلوچستان کے شہر مستونگ کی کرسچن کالونی میں گزشتہ رات نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والے سابق ایم پی اے کے بڑے بھائی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ولسن مسیح کو مستونگ کے شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل اسپتال میں ابتدائی…

بلوچستان: 2 بچیاں ندی میں ڈوب کر جاں بحق

بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کے علاقے محسن آباد میں 2 بچیاں ندی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئیں۔لیویز ذرائع کے مطابق بچیوں کی لاشیں ندی سے نکال کر ورثاء کے حوالے کر دی گئیں۔دوسری جانب بلوچستان میں پی ڈی ایم اے کی جانب سے 10 اگست سے 13 اگست تک…