جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

املی وزن کم کرتی ہے؟

املی میٹھی اور کھٹی ہونے کے ساتھ ساتھ انتہائی لذت بخش بھی ہوتی ہے، یہ ہر باورچی خانے کا حصہ ہے، اسے مسالہ جات کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، اس کے ذائقے سے ہمارے پکوان مزیدار بن جاتے ہیں۔لذیذ ذائقے کے ساتھ ساتھ املی کے کئی قابلِ ذکر صحت…

رانا ثناء آرٹیکل 6 کی بات کر کے قوم کو بے وقوف بنا رہے ہیں: شیخ رشید

سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے موجودہ وفاقی وزیرِ داخلہ پر وار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ نے آرٹیکل 6 کی بات کی، یہ قوم کو بے وقوف بنا رہے ہیں۔سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئے۔شیخ رشید نے اینٹی…

کراچی: آج شام اور رات کو اچھی بارشیں متوقع

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ کراچی میں بارش کا امکان اب بھی موجود ہے، شہر میں آج شام اور رات کو اچھی بارشیں متوقع ہیں۔اپنے بیان میں سردار سرفراز نے کہا ہے کہ مون سون سسٹم کا مرکز بحیرۂ عرب میں موجود ہے، سسٹم کی شدت برقرار…

منی لانڈرنگ مقدمے میں سلیمان شہباز اشتہاری قرار

لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف ایف آئی اے کے منی لانڈرنگ مقدمے میں سلیمان شہباز اور ملزم طاہر نقوی کو اشتہاری قرار دے دیا۔اسپیشل کورٹ سینٹرل میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت…

بھارت: ہاتھی نے دریا میں اپنی اور مالک کی جان بچائی

بھارت کی ریاست بہار سے بارش کے دوران ایک دل چسپ نظارے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ایک شخص دریائے گنگا کے پانی میں اپنے ہاتھی کے ساتھ پھنسا ہوا ہے۔ اس صورتِ حال میں…

اینٹی کرپشن میں طلبی کیخلاف درخواست، عدالت کی شیخ رشید کی فائل پر نمبر لگانے کی ہدایت

لاہور ہائی کورٹ میں سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی اینٹی کرپشن میں طلبی کے خلاف درخواست پر اعتراض سے متعلق سماعت ہوئی۔جسٹس فاروق حیدر نے آفس کو شیخ رشید کی فائل پر نمبر لگانے کی ہدایت کر دی۔انہوں نے ریمارکس دیے کہ آفس کے اعتراض کو…

الیکشن کمیشن اپنے آئینی کردار کیلئے کسی کو جوابدہ نہیں

ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اپنے آئینی کردار کے لیے کسی کو جوابدہ نہیں، الیکشن کمیشن انتخابات کو شفاف بنانے کے لیے پوری طرح سرگرم ہے۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان نے چیئرمین پی ٹی آئی کی تقریر پر رد عمل دے دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن…

موٹر سائیکل سوار خاتون کے سر پر ناریل آ گرا

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 2 خواتین مرکزی سڑک پر موٹر سائیکل پر سوار اپنی منزل کی طرف جا رہی ہیں کہ ایک کے سر پر ناریل آ گرتا ہے۔جیسے ہی ان کا سڑک کنارے موجود ناریل کے درخت کے پاس سے گزر ہوتا ہے ان…

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے اور ایک امریکی ڈالر 20 پیسے اضافے کے بعد 210 روپے کا ہوگیا ہے۔اوپن مارکیٹ میں اب سے کچھ دیر پہلے تک ڈالر 50 پیسے مہنگا ہو کر 210 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ہے۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک…

انسانی دانتوں والے کیکڑے کی تصویر وائرل

انسانی دانتوں والے کیکڑے کی وائرل تصویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین دنگ رہ گئے۔سمندر کی گہرائیوں میں رہنے والے ایک کیکڑے کی تصویر نے سوشل میڈیا صارفین کو چونکا دیا ہے۔اس کیکڑے کو ایک ماہی گیر نے پکڑا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ اس کیکڑے کے دانت…

پنجاب ضمنی الیکشن، مہم رات 12 بجے ختم ہوگی

پنجاب اسمبلی ضمنی انتخابات کے سلسلے میں جاری انتخابی مہم آج رات 12 بجے ختم ہو جائے گی۔پنجاب اسمبلی کی 20 نشستوں پر ضمنی انتخاب 17 جولائی کو ہوگا۔پی پی 7راولپنڈی، پی پی83 خوشاب،پی پی90 بھکر ، فیصل آباد کے حلقہ پی پی 97 ، جھنگ میں 125…

مزید 779 کورونا کیسز، 2 مریضوں کا انتقال

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء نے مزید 2 مریضوں کی جان لے لی۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 51 ویں نمبر پر آ گیا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا…

بگ بیش لیگ، ڈرافٹ میں غیر ملکی کرکٹر نامزد

بگ بیش لیگ میں راشد خان، کیرون پولارڈ اور ڈوائن براوو کو ڈرافٹ کے لیے نامزد کردیا گیا۔کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ افغانستان، نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے ڈرافٹ میں شامل کھلاڑیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا نے پہلی بار غیر ملکی…

بلوچستان: بارشوں کا نیا سلسلہ، پل ٹوٹ گیا، قومی شاہراہ بہہ گئی

بلوچستان میں مون سون کا نیا اسپیل داخل ہونے کے بعد صوبے کے وسیع رقبے پر بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔شیرانی، ہرنائی، سبی، بولان، ڈیرہ بگٹی، کوہلو، بارکھان، موسیٰ خیل اور لسبیلہ میں موسلا دھار بارشوں سے جل تھل ایک ہو گئے، بولان میں پل ٹوٹ…

سعودی عرب میں منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آگیا

سعودی عرب کی وزارت صحت نے ملک میں منکی پاکس کے پہلے مریض کی تصدیق کردی ہے۔سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ منکی پاکس بیرون ملک سے آنے والے شخص میں پایا گیا۔ وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بیرون ملک سے ریاض آنے والے منکی…