جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

الیکشن کمیشن کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ عدالت میں چیلنج

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل عمر ایوب نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کی ہے۔دائر کی گئی درخواست میں پاکستان تحریکِ…

PTI کی 9 حلقوں کے ضمنی الیکشن کا شیڈول فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف کی 9 حلقوں کے ضمنی الیکشن کا شیڈول فوری معطل کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کی 9 حلقوں کے ضمنی الیکشن کا شیڈول معطل کرنے کی درخواست پر سماعت کرتے…

کراچی میں آج کہاں کتنی بارش ہوئی؟ اعداد و شمار جاری

محکمۂ موسمیات کی جانب سے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج ہونے والی بارش کے تازہ اعداد و شمار جائیں کیے گئے ہیں۔محکمۂ موسمیات کے ریکارڈ کے مطابق سب سے زیادہ 32 ملی میٹر بارش قائد آباد میں ریکارڈ کی گئی۔ریکارڈ کے مطابق دوپہر 2 بجے تک…

عمران خان کی PTI رہنماؤں کی گرفتاریوں پر مشاورت

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں پارٹی رہنماؤں کی گرفتاریوں اور لاہور جلسے کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی کے اجلاس میں پارٹی کے سینئر رہنما شریک ہوئے۔ذرائع…

بائیڈن کا ایمن الظواہری کی ہلاکت کا دعویٰ تاحال دعویٰ ہی ہے، ترجمان طالبان

کابل میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ رہنما ایمن الظواہری کی ہلاکت کے معاملے پر طالبان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا بیان سامنے آ گیا۔مقامی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا کہ امریکی صدر جو بائیڈن کا ایمن…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 219 روپے کا ہو گیا

امریکی ڈالر لمبی اڑان بھرنے کے بعد بالآخر گراوٹ کا شکار ہے اور اس کی قدر مسلسل کمی کی جانب جبکہ پاکستانی روپیہ استحکام کی طرف گامزن ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں 1 امریکی ڈالر 2 روپے 4 پیسے سستا ہوگیا۔ڈالر سستا ہونے کے…

بھارت، ماں بیٹے نے ایک ساتھ پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرلیا

بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والے بیٹے اور والدہ نے ایک ساتھ پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 42 سالہ ماں اور 24 سالہ بیٹے نے ایک ساتھ پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کر کے…

کراچی کے مختلف علاقوں میں بدترین لوڈشیڈنگ جاری

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 4 سے 14 گھنٹوں تک پہنچ گیا۔کراچی کے مختلف علاقوں میں بدترین بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، سرجانی ٹاؤن، قائد آباد، قیوم آباد، کیماڑی، نیو کراچی، نارتھ ناظم آباد، لیاقت…

نذر و نیاز کے لیے برتن دھوتا یہ شخص کون ہے؟

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر اس وقت ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شخص کالا لباس، لال ٹوپی پہنے نذر و نیاز کے لیے برتن دھو رہا ہے۔ٹوئٹر پر وائرل یہ ویڈیو اور تصویریں کسی عام شخصیت کی نہیں بلکہ پاکستان کو آئین دینے والے، پیپلز…

میڈیا پر کوئی پابندی نہیں لگائی: جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد

اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر کا کہنا ہے کہ شہباز گِل کی پیشی کے موقع پر میڈیا پر کوئی پابندی نہیں لگائی۔شہباز گِل کی پیشی کے دوران صحافیوں کی عدالت میں داخلے پر پابندی کا معاملہ اسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن نے…

عمران خان وہی کاٹ رہے ہیں جو انہوں نے بویا تھا، شیری رحمٰن

وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین اور ان کے نمائندے وہی کاٹ رہے ہیں جو انہوں نے بویا تھا۔ایک بیان میں شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ اپنے چیف آف اسٹاف کی…

ڈی آئی خان: SHO کی گاڑی پر دستی بم سے حملہ، 2 دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان میں ایس ایچ او کلاچی کی گاڑی پر حملہ کرنے والے 2 دہشت گرد جوابی کارروائی میں مارے گئے۔دہشت گردوں نے ڈی آئی خان میں ایس ایچ او کلاچی کی گاڑی پر دستی بم سے حملہ کر دیا۔ڈی آئی خان پولیس کے مطابق حملے میں ایس ایچ او محفوظ…