جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شوکت ترین اور صوبائی وزراء کی ٹیلیفونک گفتگو شرم ناک ہے: فیصل سبزواری

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما، وفاقی وزیر فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ شوکت ترین اور پنجاب و خیبر پختون خوا کے وزرائے خزانہ کی ٹیلیفونک گفتگو باعثِ صدمہ ہی نہیں بلکہ شرم ناک بھی ہے۔’جیونیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے متحدہ قومی…

کراچی: لنک روڈ پر بہنے والی کار کے ڈرائیور کی لاش 12 روز بعد مل گئی

کراچی اور گرد و نواح میں ایک ہفتے قبل تک جاری رہنے والی شدید بارشوں کے دوران ملیر لنک روڈ پر برساتی ریلے میں بہہ جانے والی کار کے ڈرائیور کی لاش 12 روز بعد آج مل گئی۔اس افسوس ناک واقعے میں میاں بیوی اور 4 بچوں سمیت مزید 6 افراد جاں بحق…

دادو: سپریو بند میں شگاف، 100 سے زائد دیہات متاثر ہونے کا خدشہ

سندھ کے ضلع دادو کی تحصیل میہڑ کی آخری ڈیفنس لائن سپریو بند میں 30 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا ہے، جس کی وجہ 100 سے زائد دیہات متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔حکومت سندھ نے پانی کا دباؤ کم کرنے کے لیے جوہی کنال میں شگاف ڈال دیا ہے، سیلاب جوہی شہر سمیت…

دعوے کے باوجود کوئٹہ کا مواصلاتی رابطہ مکمل بحال نہ ہو سکا

کوئٹہ کے پی ٹی سی ایل کے صارفین کا کہنا ہے کہ پی ٹی سی ایل اور پی ٹی اے کے دعوے کے باوجود کوئٹہ کا مواصلاتی رابطہ تاحال مکمل بحال نہیں ہو سکا ہے۔ پی ٹی سی ایل کے صارفین کا کہنا ہے کہ ٹیلی فون اور انٹرنیٹ کی سہولت میں اب بھی رکاوٹ موجود…

سیلاب زدگان کیلئے امداد، لاہور میں فوج اور رینجرز کے کیمپ قائم

سیلاب زدگان کی امداد کے لیے لاہور ڈویژن میں17مقامات پر فوج اور رینجرز کے کیمپ قائم کیے گئے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق امدادی کیمپ کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل محمد عبدالعزیز کی ہدایت پر قائم کیے گئے…

شہباز گِل معافی مانگنے کیلئے تیار ہیں: وکیل

اسلام آباد کی عدالت میں بغاوت پر اکسانے کے کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کے دوران ملزم کے وکیل نے بتایا کہ شہباز گِل معافی مانگنے کے لیے تیار ہیں۔دورانِ سماعت ملزم شہباز گِل کے وکیل نے عدالت کو…

پاکستان کی شکست، شاہد آفریدی نے کیا کہا؟

پاکستان اور بھارت کے درمیان گزشتہ روز سنسنی خیز کھیل دیکھنے کو ملا، دنیا بھر کے شائقین کرکٹ کی جانب سے میچ پر دلچسپ پیغامات سامنے آ رہے ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھی پاکستان اور بھارت کے میچ پر سماجی رابطے کی…

پاکستان: کورونا وائرس سے کُل اموات 30575 ہو گئیں

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس کے باعث 1 مریض انتقال کر گیا۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 52 ویں نمبر پر موجود ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 1…

سوشل میڈیا پر شاہنواز دھانی کی بیٹنگ پرفارمنس کی دھوم

ایشیا کپ 2022ء کے گزشتہ روز ہونے والے پاکستان اور بھارت کے درمیان سنسنی خیز مقابلے میں بولنگ میں مہارت رکھنے والے شاہنواز دھانی کی شاندار بیٹنگ پرفارمنس کی دھوم مچی ہے۔گزشتہ روز بھارت کے خلاف اننگز کے اختتامی لمحات میں شاہنواز دھانی نے6…