کراچی: آج کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا امکان
کراچی میں آج وقفے وقفے سے کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔کراچی میں موجودہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ…
کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارش
کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔دوسری جانب لاڑکانہ، میرپورخاص اور گرد و نواح میں بھی بارش کے بعد گرمی کی شدت کچھ حد تک کم ہوگئی۔ حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد میں درخت گرنے سے 11 کے وی کی تاریں ٹوٹ گئیں، جس…
دوبارہ چلائیں | پاک سری لنکا ٹیسٹ، کیا فواد عالم کھیلے گا؟ | بابر اعظم کا ویرات کوہلی کے لیے ٹویٹ
https://www.youtube.com/watch?v=dnXfB1P7V28
لاہور میں تیز بارش، سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں
لاہور میں موسلادھار بارش سے کئی سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں۔ صبح شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ڈیوس روڈ، ایجرٹن روڈ، حبیب اللّٰہ روڈ، گڑھی شاہو، مال روڈ، شملہ پہاڑی، کینال روڈ، گوالمنڈی، جیل روڈ، مزنگ، لکشمی، جیل ٹاؤن،…
چینی بس کمپنی سندھ میں ٹرانسپورٹ پلانٹ لگائے گی
چین کی یوٹونگ بس کمپنی سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ پلانٹ لگائے گی، پلانٹ کراچی یا حیدرآباد میں لگایا جائے گا۔گزشتہ روز کراچی میں صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن سے یوٹونگ کے کنٹری منیجر نے ملاقات کی۔اس موقع پر شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ ملک…
بی آر ٹی پشاور کی بسیں آپریٹر کو کوڑیوں کے مول ملیں گی
بی آر ٹی پشاور کی بسیں آپریٹر کو کوڑیوں کے مول دی جائیں گی۔ بڑی بس کی قیمت 288 روپے اور چھوٹی بس صرف 144 روپے میں نجی کمپنی کو مل جائے گی۔ٹرانس پشاور اور نجی کمپنی کے درمیان بسوں کی حوالگی کا معاہدہ جیو نیوز نے حاصل کرلیا جس کے مطابق…
عمران اور ان کے ساتھی اداروں کے خلاف بول رہے ہیں، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان اور ان کے ساتھی ملکی اداروں کے خلاف جیسی زبان استعمال کر رہے ہیں ویسی پہلے کسی نے استعمال نہیں کی۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آرٹیکل…
کے پی میں بارشیں، 9 افراد جاں بحق، 2 زخمی
خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 9 افراد جاں بحق اور 2زخمی ہوگئے۔ بارشوں سے دس مکان مکمل تباہ ہوگئے جبکہ بیس کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔پی ڈی ایم اے نے 11سے 14جولائی تک ہونے والی بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی تفصیل جاری کردی ہے۔شانگلہ میں لینڈ…
بابر اعظم کا ویرات کوہلی کے لئے پیغام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارتی ٹیم کے بیٹسمین اور سابق کپتان ویرات کوہلی کے لئے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔بابر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویرات کوہلی کے لئے لکھا کہ یہ وقت بھی گزر جائے گا، مضبوط…
Zara Hat Kay | Mahroom Tabqo Ke Startups | خصوصی شو | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=t8ouhn2FM-8
? لائیو | مریم نواز کا ملتان میں جلسہ سے خطاب ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=viLQFQW_tGU
خبر سے خبر | پنجاب کے زمانے کے انتخاب، گھمسان کی جنگ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=qiz4h_6cr7A
سیربین: انٹرسیکس کا مخمصہ، پاکستان میں ہزاروں افراد جنس تبدیل کر رہے ہیں – BBC اردو
https://www.youtube.com/watch?v=L4lWYB4T7EY
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 AM | 'لگاو آرٹیکل 6 باتنگا سجش میں کون مولوی تھا' | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=sFhoEKfw6Qo
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی تین درخواستیں مسترد کردیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کی تین درخواستیں مسترد کردیں۔پی ٹی آئی نے حلقے سے باہر کے لوگوں کو پولنگ ایجنٹ لگانے کی درخواست کی تھی، پی ٹی آئی کی دوسری درخواست ووٹر فہرستوں سے متعلق تھی جبکہ تیسری درخواست تبادلوں اور…
40 ہزار ووٹوں کی تبدیلی جھوٹا پروپیگنڈہ ہے، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے ترجمان ہارون شنواری نے کہا ہے کہ 40 ہزار ووٹوں کا پروپیگنڈہ مکمل جھوٹ پر مبنی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری پیغام میں ترجمان ای سی پی نے کہا کہ 25 مئی کو انتخابی شیڈول کے اعلان کے بعد انتخابی…
پشاور: پسند کی شادی کی خواہش پر باپ نے بیٹی کو قتل کر دیا
پشاور میں پسند کی شادی کی خواہش پر باپ نے بیٹی کو قتل کر دیا، ملزم بختور خان نے بیٹی کی مرضی کے بغیر اس کی منگنی کروائی تھی، وہ رشتے سے ناخوش تھی۔ پولیس نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر کے مقتولہ کی ماں کی مدعیت میں مقدمہ درج کر…
پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات سے متعلق اعداد و شمار جاری
پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن نے اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق پنجاب کے 20 حلقوں کے ضمنی انتخابات میں 175 امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پنجاب کے…
بلال کاکا قتل کیس میں ایک اور ملزم گرفتار
حیدرآباد میں قتل ہونے والے نوجوان بلال کاکا قتل کیس میں ایک اور ملزم محمد افضل خان پٹھان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کیس میں نامزد ملزم شاہ سوار پہلے ہی گرفتار اور 7 روز کے ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں ہے۔سندھ کے دوسرے…
جعلی پاکستانی پاسپورٹ پر خلیجی ملک جانے کی کوشش کرنے والا افغان باشندہ گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے امیگریشن سرکل نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ایک افغان باشندے کو گرفتار کیا ہے جو جعلی پاکستانی پاسپورٹ پر خلیجی ملک جانے کی کوشش کر رہا تھا۔ایف آئی اے امیگریشن حکام کے مطابق کراچی ایئرپورٹ…