جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ندا اور یاسر کی گھر کی صفائی کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی یاسر نواز اور ندا یاسر کی گھر کی صفائی کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔یاسر نواز اور ندا یاسر اپنے مداحوں کو اکثر ہی سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو تفریحی ویڈیوز اور تصاویر سے محظوظ کرتے رہتے…

پی سی بی کا اسکول کرکٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اسکول کرکٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے کہا کہ اسکول کرکٹ پروگرام انتہائی ضروری ہے، یہ اپنی طرز کا پہلا پروگرام ہے جو ملک بھر میں چلایا…

بیٹی نےاکیلے پن کا شکار والد کی 5 ویں شادی کروادی

اکیلے پن کا شکار 56 سالہ باپ کی 5ویں شادی اس کی اپنی ہی بیٹی نے اپنی پسند کی لڑکی سے کروا دی۔یوٹیوب چینل کے مطابق شوکت کی 10 بیٹیاں اور 1 بیٹا ہے، جن میں سے ایک بیٹا اور 8 بیٹیاں شادی شدہ ہیں جبکہ 2 بیٹیوں کی شادی ہونے والی تھی کہ انہیں…

لاہور ہائیکورٹ نے مونس الہٰی کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ خارج کردیا

لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ خارج کردیا۔عدالت عالیہ لاہور میں مونس الہٰی کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں درج منی لانڈرنگ مقدمہ کے اخراج کی…

ایرانی سپریم لیڈر نے ملک میں جاری مظاہروں کا ذمہ دار اسرائیل اور امریکا کو قرار دے دیا

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے مہسا امینی کی ہلاکت پر ملک میں جاری احتجاجی مظاہروں کا ذمہ دار اسرائیل اور امریکا کو قرار دیا ہے۔آج اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ایران مخالف ایجنٹ پیسے لے کر احتجاجی مظاہرے کر رہے…

آزاد کشمیر اسمبلی میں پی ٹی آئی کے رکن نے راجہ فاروق حیدر پر موبائل فون دے مارا

آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس کے دوران شدید بے نظمی دیکھنے میں آئی، پی ٹی آئی کے رکن نے راجہ فاروق حیدر پر موبائل فون دے مارا۔اسمبلی میں ہنگامہ آرائی قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر کے خطاب کے بعد شروع ہوئی، چوہدری لطیف…

راجہ فاروق حیدر پر موبائل پھینکنے پر فہیم ربانی نے معافی مانگ لی

آزاد کشمیر اسمبلی میں سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر پر موبائل پھینکنے والے وزیر قانون فہیم ربانی نے اپنے اس عمل پر معافی مانگ لی۔اپنے بیان میں وزیر قانون فہیم ربانی نے کہا کہ اسمبلی واقعے پر معافی مانگتا ہوں، غصے میں سابق وزیراعظم کی…

عمران خان سے شادی، ولیمے پر جمائما گولڈاسمتھ کیسی تیار ہوئی تھیں؟

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان اور اُن کی سابقہ، پہلی اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کی ایک ویڈیو نے اس جوڑی کے مداحوں کی یادوں کو تازہ کر دیا ہے۔سابق وزیرِاعظم عمران خان اور جمائما گولڈ اسمتھ کی  تقریبِ ولیمہ کی ویڈیو اس وقت سوشل…

عبرت ناک انجام اس کے تعاقب میں ہے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق کہا ہے کہ مکافاتِ عمل اور اس کا عبرت ناک انجام اس کے تعاقب میں ہے، ان شاءاللّٰہ۔مریم نواز نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ…

آخر شیرنی کو کس نے ڈرایا؟

بچے بس بچے ہی ہوتے ہیں، چاہے انسان کے ہوں یا جانور کے دونوں کے شوق یکساں ہی ہوتے ہیں، اب لُکا چھپی کا یہ کھیل ہی دیکھ لیجئے جسے صرف انسان ہی نہیں بلکہ جالنور بھی پسند کرتے ہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو میں ایک شیرنی کو…

وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی نجی دورے پرلندن روانہ

وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی نجی دورے پرلندن روانہ ہو گئے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب  پرویزالٰہی غیر ملکی ایئرلائنز کے ذریعے لاہور سے لندن روانہ ہوئے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کے زیرِ سدارت اجلاس میں سانحہ…