جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مسٹر ایکس اور وائے کے بارے میں عمران خان کو پتہ ہونا چاہیے، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ مسٹر ایکس اور مسٹر وائے کے بارے میں عمران خان کو پتہ ہونا چاہیے۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان میں اتنی جرات ہے تو وہ سیدھی بات کریں یا پھر نہ…

اداروں کی چپقلش، نیشنل اسٹیڈیم کے سامنے ابلتے گٹر بند نہ ہو سکے

کراچی میں پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز آج شام ہو رہا ہے، اس موقع پر نیشنل اسٹیڈیم کے مرکزی گیٹ کے سامنے ابلتے گٹروں اور سیوریج کا پانی پولیس کی کوششوں کے باوجود بند نہیں کیا جا سکا۔ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں…

شاہانہ ٹھاٹ باٹ والے میر مرتضیٰ بھٹو کی زندگی کے نشیب و فراز

پاکستان کے سابق وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کےصاحبزادے اور بینظیر بھٹو شہید کے بھائی میر مرتضیٰ بھٹو کی زندگی میں دو تاریخیں اہم ترین ہیں، 18ستمبر اور 20ستمبر دو اہم ترین تاریخیں ہیں کہ 18 ستمبر ان کا یوم ولادت اور20 ستمبر یوم شہادت…

پی سی بی کی نقل کرنے پر بھارتی فرنچائز کی سوشل میڈیا پر ٹرولنگ

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے بعد ساؤتھ افریقہ ٹی ٹوئنٹی لیگ میں فرنچائز کی حیثیت سے کام کرنے والی سن رائزرز کو سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کا سامنا ہے۔سن رائزرز ایسٹرن نے لیگ کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کھلاڑیوں کی پاسپورٹ پر تصاویر چسپاں…

ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات کے دوران ننھی شہزادی شارلیٹ رو پڑیں

پرنس آف ویلز ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کی بیٹی ننھی شہزادی شارلیٹ اپنی پردادی کی تدفین کے موقع پر رو پڑیں۔بین الاقوامی میڈیا پر سامنے آنے والی تصاویر میں ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات کے دوران پرنسز آف ویلز، کیٹ مڈلٹن اپنی بیٹی…

آڈیو کال کا معاملہ، شوکت ترین FIA میں کل طلب

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق وزیرِ خزانہ اور رہنما پی ٹی آئی شوکت ترین کو کل طلب کر لیا۔ایف آئی اے کی جانب سے خیبر پختون خوا اور پنجاب حکومتوں کو وفاق سے تعاون سے روک کر آئی ایم ایف ڈیل ناکام بنانے کی کوشش کرنے پر شوکت…

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور آفیشل بھی کراچی پہنچ گئے

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کراچی میں آج شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کے لیے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور آفیشل بھی آج دوپہر کراچی پہنچ گئے ہیں۔ ای سی بی کے چیئرمین مارٹن ڈارلو اور آفیشل جان ریڈ لندن سے براستہ دبئی…

پاکستان کی پہلی ویمنز نیزہ بازی ٹیم انٹرنیشنل چیمپئن شپ کیلئے اردن روانہ

پاکستان کی پہلی خواتین کی نیزہ بازی ٹیم انٹرنیشنل چیمپئن شپ کیلئے اردن روانہ ہوگئی۔رپورٹ کے مطابق، یہ ٹیم بین الاقوامی ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔نیزہ بازی کے یہ مقابلے 22 سے 24 ستمبر تک اردن کے شہر پیڑا میں ہونگے۔ٹیم کوچ ہارون…

ڈینگی کیسز میں اضافہ، PTI ایم پی اے کا ایڈمنسٹریٹر کراچی کو خط

کراچی میں ڈینگی کیسز میں اضافے کے پیش نظر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم پی اے راجا اظہر نے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کو خط لکھ دیا۔پی ٹی آئی کے راجہ اظہر نے اپنے خط میں لکھا کہ بارشوں کے بعد کراچی میں جگہ جگہ جمع پانی سے…

کراچی پولیس کی سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ویڈیوز کی تردید

کراچی میں اسٹریٹ کرائم سے منسوب کی جانے والی وائرل ویڈیوز کے حوالے سے کراچی پولیس نے تردید جاری کرتے ہوئے انہیں فیک قرار دیا ہے۔ایک بیان میں کراچی پولیس کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر موجود فیک ویڈیوز کراچی سے منسوب کی جا رہی ہیں، وہ واقعات…

آرمی چیف کا تقرر آئین کے مطابق ہوگا، مولانا فضل الرحمٰن

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ عمران خان لاکھ چیخیں، آرمی چیف کا تقرر آئین کے مطابق ہوگا، جس کا فیصلہ وزیرِ اعظم کریں گے۔لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ…

نسیم شاہ اور دھانی کے گانے کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی

شاہنواز دھانی کی ایک مرتبہ پھر ویڈیو نے سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ حاصل کرلی، اس مرتبہ ویڈیو میں ان کا ساتھ نسیم شاہ نے بھی دیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بالرز شاہنواز دھانی اور نسیم شاہ کی سندھی زبان میں گانے کی مختصر ویڈیو کو…