جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

تینوں بڑی سیاسی جماعتوں کو ملک پر مسلط کیا گیا، امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ تینوں نام نہاد بڑی سیاسی جماعتوں کو ملک پر مسلط کیا گیا۔لاہور میں بیان دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکمرانوں نے اپنے اقتدار اور کرسی کے لیے ملک کا جغرافیہ تبدیل کردیا۔ان کا کہنا تھا کہ غلط…

پرویز الہٰی کا ن لیگ پر اسمبلی کو نقصان پہنچانے کا الزام

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے پاکستان مسلم لیگ (ن) پر پنجاب اسمبلی کو نقصان پہنچانے کا الزام عائد کردیا۔چوہدری پرویز الہٰی نے سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ سے ملاقات کے دوران کہا کہ ’ووٹ کو عزت دو‘ کا نعرہ لگانے والوں نے…

عمران خان کا PTI کارکنان سے خطاب

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان پی ٹی آئی کارکنوں سے ویڈیو لنک پر خطاب کررہے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم جب اقتدار میں آئے تو اس وقت ملک بہت…

بورے والا میں خاتون کرکٹر سے سابق شوہر سمیت 4 افراد کی مبینہ زیادتی اور تشدد

پنجاب کے شہر بورے والا میں خاتون کرکٹر کو ان کے سابق شوہر سمیت 4 افراد نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا، ملوث ملزمان نے سیشن کورٹ سے عبوری ضمانت حاصل کرلی۔پولیس کا کہنا ہے کہ 9 ملزمان نے سیشن کورٹ سے 21 جون تک عبوری ضمانت کروالی، خاتون کے…

لاہور: ضمنی انتخابات کی مہم کے دوران ہنگامہ آرائی، مقدمہ درج

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکنان میں تصادم کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس اہلکار نے ایف آئی آر میں موقف اختیار کیا کہ ہنگامہ آرائی کی اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پر پہنچے تو حملہ…

پنجاب اسمبلی کے 4 شعبوں کے افسران کا ایوان اقبال اجلاس میں پیش ہونے سے انکار، ذرائع

پنجاب اسمبلی کے 4 شعبوں کے افسران نے ایوانِ اقبال میں ہونے والے بجٹ اجلاس میں پیش ہونے سے انکار کردیا۔سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کا کہنا تھا کہ اسپیکر اور سیکریٹری کے ہوتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر اور قائم مقام سیکریٹری اسٹاف کو نہیں…

پنجاب ضمنی انتخابات، جمعیت اہلِ حدیث کا مسلم لیگ (ن) کی حمایت کا اعلان

مرکزی جمعیت اہل حدیث نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی حمایت کا اعلان کردیا۔وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے وفد کے ہمراہ مرکزی جمعیت اہل حدیث کی قیادت سے لاہور میں ملاقات کی۔مسلم لیگ (ن) کے وفد نے مرکزی جمعیت اہل حدیث کی قیادت…

کسی آمر کی قید اور ظلم میرے والد کی مسکراہٹ نہیں چھین سکی، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کسی آمر کی قید اور ظلم میرے والد آصف علی زرداری کی مسکراہٹ نہیں چھین سکی۔بلاول بھٹو زرداری نے اپنے والد اور پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو…

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 4 کشمیری نوجوان شہید کردیے

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے جہاں بھارتی فوج نے ضلع کپواڑہ میں 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق بھارتی فورسز نے کشمیری نوجوانوں کو محاصرے کی آڑ میں شہید کیا۔کے ایم…

پی ٹی آئی رکن اسمبلی کی گرفتاری پر عمران خان کا شدید رد عمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے رکن سندھ اسمبلی شبیر قریشی کی گرفتاری پر اپنے تحفظات کا اظہار کردیا۔ عمران خان نے علی زیدی اور عمران اسماعیل سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے رکنِ صوبائی اسمبلی شبیر…

پی ٹی آئی امیدوار کے دفتر پر حملہ کیا گیا، فوٹیجز بھی موجود ہیں، فیاض چوہان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے میڈیا ایڈوائزر فیاض چوہان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی امیدوار کے دفتر پر ن لیگ کے امیدوار نے حملہ کیا، فوٹیجز بھی موجود ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیاض چوہان کا کہنا تھا کہ…

چوہدری شجاعت حسین کی سابق ایم این اے پرویز ملک مرحوم کے گھر آمد

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے سابق رکن صوبائی اسمبلی پرویز ملک مرحوم کے گھر پہنچے اور اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔ چوہدری شجاعت حسین نے شائستہ پرویز ملک اور علی پرویز ملک سے ملاقات کیا۔ وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین بھی…

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، کالعدم تنظیم کے 6 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے پاروم میں آپریشن کیا، جس میں کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کے 6 دہشت گرد مارے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کی…

آئندہ مالی سال پاکستان مجموعی طور پر کتنے ارب کا بیرونی قرضہ لے گا؟

آئندہ مالی سال میں پاکستان مجموعی طور پر 2 ہزار 133 ارب روپے کا بیرونی قرض لے گا، اس قرض میں چین، یو اے ای، سعودی عرب کا سیف ڈیپازٹ اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے متوقع قرض شامل نہیں ہے۔دستاویز کے مطابق اگلے سال پاکستان 223…

کراچی میں 22 جون سے ہلکی بارش کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 22 جون کو کراچی میں کہیں کہیں گرد و غبار اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 3 روز کے دوران شہر میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے اور ہلکی بارش متوقع ہے۔شہر…

پرویز مشرف کی وطن واپسی سے متعلق اہلخانہ کا اہم پیغام

سابق صدر پاکستان جنرل (ر) پرویز مشرف کی وطن واپسی سے متعلق ان کے اہلخانہ کا اہم پیغام سامنے آگیا۔پرویز مشرف کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ان کے اہلخانہ کی جانب سے ایک پیغام جاری کیا گیا، جس میں انہوں نے سابق صدر کی وطن واپسی سے متعلق سرکاری…