جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

محمد وسیم نے شعیب ملک کو اسکواڈ میں شامل نہ کرنے کی وجہ بتادی

چیف سلیکٹر مینز کرکٹ ٹیم محمد وسیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں آل راؤنڈر شعیب ملک کو شامل نہ کرنے کی وجہ بتادی۔خیال رہے کہ محمد وسیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022، نیوزی لینڈ میں سہ فریقی…

ہم نے پوری کوشش کی تھی کہ بہترین پرفارمنس دیں، ماریہ خان

پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان ماریہ خان کا کہنا ہے کہ ہم نے پوری کوشش کی تھی کہ ہم بہترین پرفارمنس دیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ماریہ خان کا کہنا تھا کہ ایک طویل عرصے کے بعد ہم نے ساف گیمز میں حصہ لیا۔کٹھمنڈو میں جاری ایونٹ کے تیسرے…

لاپتہ کارکن کی نماز جنازہ میں ایم کیو ایم رہنماؤں پر کارکنان برہم

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے کارکن وسیم راجو کی نماز جنازہ میں عامر خان و دیگر رہنماؤں پر کارکنان نے برہمی کا اظہار کیا۔ایم کیو ایم کے کارکنان نے رہنماؤں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے کارکنان کی لاشیں مل رہی ہیں، لاپتہ…

مخیر حضرات سیلاب متاثرین کی مزید امداد کریں، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ شاید یہ سندھ کی تاریخ کا سب سے بڑا سیلاب ہے، مخیر حضرات سیلاب متاثرین کی مزید امداد کریں۔صدر مملکت نے نوابشاہ میں سیلاب زدگان کے لیے ریلیف کیمپ کا دورہ کیا، اس دوران انہوں نے پنجاب حکومت کے تعاون…

علما خطباتِ جمعہ میں سیلاب متاثرین کی مدد کی اپیل کریں، علامہ طاہر اشرفی

چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ علما خطباتِ جمعہ میں عوام سے سیلاب متاثرین کی مدد کی اپیل کریں۔اپنے بیان میں علامہ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان اس وقت سیلاب کی زد میں ہے، تمام پاکستانی سیلاب متاثرین کی…

وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے میں پراپرٹی ٹرانسفر فیس ایک فیصد کردی

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے صوبے میں پراپرٹی ٹرانسفر فیس ایک فیصد کردی۔لاہور میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ اس اقدام سے پنجاب حکومت کا ریونیو بہت بڑھ جائے گا۔انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ صوبے کے عوام کے…

آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق بجلی اور مہنگی ہونے والی ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ایک طرف مہنگائی بڑھ رہی ہے، دوسری طرف معیشت کمزور ہو رہی ہے، آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق بجلی اور مہنگی ہونے والی ہے۔اپنے خطاب میں عمران خان نے کہا…

پاکستان کو گیس سپلائی پائپ لائن ممکن، صدر پیوٹن

وزیراعظم شہباز شریف اور روسی صدر ولادیمر پیوٹن کی ازبکستان کے شہر سمرقند میں منعقدہ شنگھائی تعاون سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ روس سے پاکستان کو گیس سپلائی پائپ لائن ممکن ہے۔ان کا مزید کہنا…

عمران خان کا مسئلہ حل کرنا 3 دن سے زیادہ کا کام نہیں: مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمنوں نے عمران خان کو فنڈ کیا ہے، عمران خان کا مسئلہ حل کرنا 3 دن سے زیادہ کا کام نہیں، یہ شخص ملک کے لیے خطرناک ہے، مخالفین کے لیے نہیں۔مریم نواز نے اسلام آباد ہائی کورٹ…

غلط تقریر، نامناسب الفاظ تھے مگر دہشتگردی کی دفعہ نہیں بنتی، اسلام آباد ہائیکورٹ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ بہت غلط تقریر اور نامناسب الفاظ تھے مگر دہشتگردی کی دفعہ تو نہیں بنتی، جے آئی ٹی طے کرکے بتائے دہشتگردی کا مقدمہ بنتا…

پنجاب: ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا ٹیکس وصولی کا ہدف 43 ارب روپے مقرر

محکمۂ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے بتا دیا کہ وہ رواں مالی سال 2022ء – 2023ء کے دوران کتنا ٹیکس وصول کرے گا، ٹیکس وصولی کے لیے 43 ارب سے زائد کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ڈی جی ایکسائز پنجاب نے متعلقہ ڈائریکٹرز کو ہدایت نامہ جاری کرتے ہوئے…

وزیرِ اعظم صاحب کراچی کو اب مزید لاشیں مت دینا وسیم اختر

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما وسیم اختر کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف صاحب کراچی کو اب مزید لاشیں مت دینا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اختر نے کہا کہ شہباز شریف آپ کو اس لیے وزیرِ اعظم نہیں بنایا تھا…