جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

روس کا 40 فیصد اسلحہ استعمال کے قابل نہیں، یوکرین کا دعویٰ

یوکرین کی وزارت دفاع کے نمائندے ودیم سکی بیتسکی کا کہنا ہے کہ روسی افواج کی طرف سے یوکرین میں استعمال کیا جانے والا 40 فیصد اسلحہ لڑائی کیلئے تیار ہی نہیں ہے، اس میں بڑی مرمت کی ضرورت ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یوکرین کے عہدیدار کا…

امریکی اراکین کانگریس کی وزیراعظم سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی رکن کانگریس شیلا جیکسن کی قیادت میں ایک امریکی وفد نے ملاقات کی۔اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات کے موقع پر امریکی وفد میں کانگریس مین تھامس سوزی اور کانگریس مین آل گرین شامل تھے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفد…

سیلاب سے 22 لاکھ بچوں کی تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہوں گی، وزیر تعلیم سندھ

وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے عمرکوٹ میں خیمہ بستی اور عارضی اسکول کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ سیلاب کے باعث 20 سے 22 لاکھ بچوں کی تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہوں گی۔افتتاحی تقریب کے موقع پر سردار شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ میں 45 ہزار سرکاری اسکول…

لز ٹرس برطانیہ کی نئی وزیراعظم منتخب، رشی سونک کو شکست

لز ٹرس برطانیہ کی نئی وزیراعظم منتخب ہوگئیں، ملکہ برطانیہ کل لز ٹرس کو وزارت عظمیٰ کی ذمہ داری سنبھالنے کا کہیں گی۔نومنتخب وزیراعظم لز ٹرس کو81 ہزار 326 ووٹ ملے، ان کے حریف رشی سونک کو 60 ہزار 399 ووٹ مل سکے۔ وزارت عظمیٰ کی دوڑ کیلئے 11…

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید

مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں آج اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق فلسطینی شہری کو مغربی کنارے کے علاقے قباطیہ میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے شہید کیا۔طاہر محمد نامی 19 سالہ فلسطینی…

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ایک تولہ سونے کی قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ 48 ہزار 100روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام…

بھارت سے یادگار فتح کے بعد ٹیم کا آج کا دن کیسا رہا؟

ایشیا کپ سپر 4 مرحلے کے اہم ترین میچ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف یادگار فتح کے بعد ٹیم کے لیے آج مکمل آرام کا دن ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کی آج کھیل کے حوالے سے کوئی سرگرمی نہیں ہے، اسکواڈ کے بعض ارکان ہوٹل کے کمروں میں…

لوگوں کی آنکھوں میں خون اتر چکا، عمران خان کو کوئی نااہل نہیں کرسکتا، فواد چوہدری

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ لوگوں کی آنکھوں میں خون اترا ہوا ہے، کوئی بھی عمران خان کو نااہل نہیں کر سکتا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رات سے شہباز شریف سے لے کر سب پریس کانفرنسز کر رہے…

عمران اپنے بیان کی خود وضاحت کریں، صدر علوی

صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنے بیان کی خود وضاحت کریں کہ ان کے کہنے کا کیا مقصد تھا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللّٰہ نے چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کے افواج سے متعلق بیان پر اظہارِ برہمی کیا…

لیڈر کو بیان واپس لینا اور معافی مانگنی چاہیے، جنرل (ر) رضا خان

دفاعی تجزیہ کار جنرل (ر) رضا خان نے کہا ہے کہ پاک فوج کو علم ہے کہ پاکستان کی خدمت کیسے کرنی ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں جنرل (ر) رضا خان نے کہا کہ پارٹی لیڈر کے اس بیان سے مسلح افواج کے افسران کو سخت تشویش ہوئی ہے، انہیں اپنا بیان واپس…

جب سکھر ڈوب رہا تھا تو خان صاحب آپ کہاں تھے؟ شہری کا سوال

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے شہری نے سوال کیا کہ خان صاحب جب سکھر ڈوب رہا تھا تو آپ کہاں تھے؟پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے سکھر میں سیلاب متاثرین کے کیمپ کا دورہ کیا۔عمران خان نے متاثرین سے ملاقات کی اور ان…

اوور 60 ورلڈ کپ: پاکستان کا فتح سے آغاز، ویسٹ انڈیز کو 23 رنز سے شکست

آسٹریلیا میں اوور 60 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان ویٹرنز نے شاندار آغاز کیا اور پہلے ہی میچ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی۔پاکستانی ویٹرنز نے ویسٹ انڈیز کو 23 سے شکست دی اور ایونٹ میں پہلی فتح اپنے نام کی۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 216…

عمران خان نے اقوام متحدہ میں کہا پاکستان دہشت گردوں کی حمایت کرتا رہا، مصدق ملک

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصنوعات مصدق ملک کا کہنا ہے کہ عمران صاحب ملک میں تمام سازشوں کا منبع ہیں، عمران خان نے اقوام متحدہ میں کہا پاکستان دہشت گردوں کی حمایت کرتا رہا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ اداروں…

مشکل وقت میں لز ٹرس کے پیچھے متحد ہونا ہوگا، رشی سونک

برطانیہ کی نو منتخب وزیراعظم لزٹرس کے حریف رشی سونک نے کہا ہے کہ ہم سب کو اس مشکل وقت میں لز ٹرس کے پیچھے متحد ہونا ہوگا۔ لندن سے جاری ہونے والے اپنے ایک بیان میں رشی سونک نے کہا کہ ہماری جماعت کو لز ٹرس کی سربراہی میں متحد ہونا ہے۔لز…