جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

“کالے بلدیاتی قانون کے خلاف سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا جاری رہے گا”

کراچی: امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہےکہ سندھ اسمبلی کے باہر مرکزی دھرنا جاری رہے گا، کالے بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی اتوار23جنوری کو ایک بڑا جلسہ عام کرے گی۔ کالے…

مری بھیجا گیا ٹریفک اسٹاف برف باری کی منیجمنٹ سے آگاہ نہ تھا، تحقیقاتی رپورٹ

سانحہ مری سے پہلے جو ٹریفک اسٹاف بھیجا گیا، وہ برفباری میں ٹریفک منیجمنٹ سے آگاہ نہ تھا۔ دیگر نکات کے علاوہ یہ نکتہ بھی سانحہ مری کی تحقیقاتی رپورٹ میں سامنے آیا ہے۔ جیونیوز نے سانحہ مری کی تحقیقاتی رپورٹ حاصل کر لی، جس کے مطابق مری…

مہنگائی عمران خان کی غلطی نہیں، وزیر دفاع پرویز خٹک

وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ  ملک میں ہونے والی مہنگائی عمران خان کی غلطی نہیں ہے، کوئی حکمران اپنے عوام پر مہنگائی نہیں لاتا، عمران خان نے ذمہ داری دی ہے، کبھی اپنےعہدے سے نا انصافی نہیں کی۔ صوابی میں و رکرز کنونشن سےخطاب  کرتے…

کراچی میں کل سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں کل سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے، ساحلی علاقوں میں ہواؤں کی رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹے تک ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں ہواؤں کی رفتار 36 سے 45 کلو میٹر فی گھنٹے تک بڑھ سکتی ہے، 22 سے26…

طارق محمود الحسن وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی مقرر

وزیراعظم عمران خان نے وائس چیئرمین پنجاب اوورسیز کمیشن مخدوم سید طارق محمود الحسن کو اپنا معاون خصوصی مقرر کردیا۔ وزیراعظم آفس سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق انہیں اوورسیز پاکستانی اور ہیومن ریسورسز کا معاون خصوصی برائے وزیراعظم مقرر کیا گیا…

معیشت کے حوالے سے اچھی خبر ملی ہے، حماد اظہر

وزیرتوانائی حماد اظہر  کا کہنا ہے کہ معیشت کے حوالے سے اچھی خبر ملی ہے، گزشتہ مالی سال معاشی ترقی کی شرح 5.37 فیصد رہی ہے، معاشی ترقی کے ساتھ کچھ اور محرکات بھی شامل تھے، تیسرے سال میں اتنی معاشی ترقی ہوئی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس…

ملکی زرمبادلہ ذخائر 55 کروڑ 17 لاکھ ڈالر کم ہوئے، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے بتایا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر 55 کروڑ 17 لاکھ ڈالر کم ہوئے ہیں۔کاروبار کی بندش پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 176 روپے 49 پیسے رہی۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 14 جنوری کو ختم ہونے والے…

آسٹریلین اوپن: پاکستان کے اعصام الحق کا فاتحانہ آغاز

آسٹریلین اوپن ٹینس میں پاکستان کے اعصام الحق اور الیگزینڈر نیڈویوسو کی جوڑی نے فاتحانہ آغاز کیا ہے۔میلبرن میں جاری سال کے پہلے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ کے ڈبلز ایونٹ میں پاکستان کے اعصام الحق اور الیگزینڈر نیڈویوسو کا مقابلہ نمبر 7 سیڈ فرانس…

سابق چیف جج رانا شمیم پر فردِ جرم عائد کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے سابق چیف جج رانا شمیم پر فردِ جرم عائد کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا، جو 7 صفحات پر مشتمل ہے۔ اس حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ رانا شمیم کو اوپن کورٹ میں چارج پڑھ کر سنایا گیا، رانا…

نشہ کرکے گاڑی چلانے والے ڈرائیوروں کے لیے تائیوان میں سبق آموز سزا

تائیوان کے کاؤہسیونگ سٹی نامی شہر میں حکام نے نشے میں دھت ڈرائیور کو ان کی اس عادت کی جانب توجہ دلانے کے لیے منفرد طریقہ اپنایا ہے۔حکام نے شرابی ڈرائیوروں کو بطور سزا میت رکھنے والی جگہ کو صاف کرنے کا پابند بنا دیا ہے تاکہ انھیں پتہ چلے…

بی این اے نام کی ایک تنظیم نے دھماکے کی ذمے داری قبول کی ہے، سرفراز بگٹی

سابق وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کا دعویٰ ہے کہ بی این اے نام کی ایک تنظیم نے لاہور دھماکے کی ذمے داری قبول کی ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ حملہ کرنے والوں کو ناراض بلوچ کہنا چھوڑ دیں، یہ بلوچ نہیں دہشتگرد…

لاہور دھماکے میں چھٹیوں کے بعد کام پر آنے والا رمضان بھی جاں بحق

لاہور کے معروف لوہاری گیٹ کے علاقے میں دکانوں کے قریب زور دار بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والا رمضان مٹھائی کا کام کرتا تھا جو چھٹیوں کے بعد ہی آج کام پر آیا تھا، اس کے بھائی کا کہنا ہے کہ ہم مرید کے کے رہائشی ہیں۔بم دھماکےمیں جاں بحق…

وزیر اعظم سے سی ای او لاہور قلندر کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عاطف رانا نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم نے پی ایس ایل میں لاہور قلندر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس بار لاہور قلندر پی…

نسلہ ٹاور کیس: محکمہ اینٹی کرپشن نے مقدمہ درج کرلیا، 21 ملزمان نامزد

محکمہ اینٹی کرپشن نے نسلہ ٹاور کیس میں سابق ڈی جی ایس بی سی اے منظور قادر کاکا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔محکمہ اینٹی کرپشن نے نسلہ ٹاور کیس میں مقدمہ درج کرلیا، جس میں21 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کےسابق ڈی جی…