بریکنگ نیوز | جے یو آئی اور اے این پی کا بارہ فیصل | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=MUg8XAZdCJ4
بریکنگ نیوز | سپریم کورٹ مائی عمران خان کی دھاروست پر سمات | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=lXBNeY8_kgU
بریکنگ نیوز | مہکما مسمیت نہیں نہ پیشگوئی کر دی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=c9SmQBC9nVs
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 1 PM | وزیرِ خازن مفتاح اسماعیل نہ احم عشرہ دیا | 5 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=SoiUjplY4ZE
? لائیو | ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی چیئرمین سینیٹ اجلاس ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=yZtFgzQfVeY
مشعال ملک کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بھارت اور مقبوضہ جموں وکشمیر میں بلاک
حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بھارت اور مقبوضہ جموں وکشمیر میں بلاک کردیا گیا۔مشعال ملک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس خبر سے آگاہ کیا ہے کہ مظلوم کشمیریوں کے حق میں آواز اُٹھانے پر ان کے اظہارِ رائے…
بھارت مقبوضہ کشمیر میں اقوام متحدہ اور جنیوا کنونشن کی خلاف ورزی کر رہا ہے، صدر مملکت
صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے 5 اگست 2022ء کو یومِ استحصال کے موقع پر پیغام جاری کیا گیا ہے۔صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں اقوام متحدہ کی قراردادوں، چوتھے جنیوا کنونشن کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔صدر مملکت…
یاسین ملک کی حالت تشویشناک ہے، مشعال ملک
جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ یاسین ملک کی حالت تشویشناک ہے، وہ 12 دن کی بھوک ہڑتال پر تھے۔مشعال ملک نے شوہر کی تہاڑ جیل میں حالت سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے…
کراچی میں کل شام سے ہلکی بارش کا امکان
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کل شام یا رات سے ہلکی بارش کا امکان ہے۔’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ کراچی میں اتوار کی رات معتدل بارش ہو سکتی ہے، جبکہ 8 اگست تک ہلکی سے درمیانی…
قومی اسمبلی کے 9 حلقوں میں ضمنی انتخاب کا اعلان
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں میں ضمنی انتخاب کا اعلان کر دیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان کے مطابق قومی اسمبلی کے 9 حلقوں میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ 25 ستمبر کو ہو گی۔ترجمان نے بتایا ہے کہ کاغذاتِ نامزدگی 10…
مچھروں نے کاٹنے کے لیے آپ کا ہی انتخاب کیوں کیا؟
مون سون کا موسم صرف بارشیں ہی نہیں بلکہ مچھر اور اس سے منسلک بیماریاں بھی اپنے ساتھ لاتا ہے۔ایک تحقیق کے مطابق صرف مادہ مچھر ہی چند مخصوص افراد کا خون چوستی ہے تاکہ خون سے حاصل ہونے والے پروٹین سے شرح افزائش کو بہتر کرسکے۔ ان مخصوص افراد…
سندھ: موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد
کراچی سمیت سندھ بھر میں محرم الحرام میں امن و امان کے پیشِ نظر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگا دی گئی ہے۔محکمۂ داخلہ سندھ کی جانب سے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ…
جاوید اقبال کی بطور چیئرمین نیب تنخواہ، مراعات کی تفصیلات سینیٹ میں پیش
سینیٹ اجلاس میں سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کی تنخواہ اور مراعات کی تفصیلات پیش کردی گئیں۔ وزارت قانون کی جانب سے سینیٹ اجلاس کے دوران تحریری جواب جمع کروایا گیا جس کے مطابق جاوید اقبال کو بطور چیئرمین نیب ماہانہ 12 لاکھ 39 ہزار بنیادی…
آئی ایم ایف پروگرام: آرمی چیف کا سعودیہ اور امارات سے رابطہ
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حکام سے رابطہ کیا ہے۔ اس رابطے کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دوست ملکوں سے آئی ایم ایف پروگرام سے متعلق گفتگو کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس رابطے…
ملک میں انستھیزیا کی ادویات نایاب ہو گئیں
ملک میں انستھیزیا کی ادویات اور انجکشن نایاب ہوگئیں، ادویہ ساز کمپنیوں نے مہنگے خام مال سے سستی دوائیں بنانے سے انکار کردیا ہے۔لاہور کے میو اسپتال میں بدستور ادویات کی کمی کے باعث مریضوں کو سخت پریشانی کا سامنا ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق…
عمران خان کا پنجاب حکومت کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ لینے کا فیصلہ
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب حکومت کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب میں پی ٹی آئی کے ترقیاتی منصوبوں کو تیزی سے مکمل کر نے کی ہدایت جاری کی ہے۔ذرائع کے…
سپریم کورٹ نے نیب قانون میں ترامیم پر جواب طلب کر لیا
سپریم کورٹ نے نیب قانون میں ترامیم پر نیب سے جواب طلب کر لیا۔سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے جمع کروائی گئی درخواست پر چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔جسٹس اعجاز الاحسن…
چوہدری شجاعت مسلم لیگ ق کے صدر برقرار رہیں گے، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن کی جانب سے چوہدری شجاعت کو مسلم لیگ ق کا صدر اور طارق بشیر چیمہ کو سیکریٹری جنرل برقرار رکھنے کا حکم دے دیا گیا۔الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ ق کے پارٹی الیکشن رکوانے کے لیے چوہدری شجاعت حسین کی درخواست پر چیف الیکشن کمشنر کی…
اگر لوگوں کو ہندوستان اور پاکستان کے درمیان آزادانہ سفر کرنے کی اجازت دی جائے تو کیا ہوگا؟ –…
https://www.youtube.com/watch?v=0cIHtsf63qk
کامن ویلتھ گیمز 2022: جشن نوح دستگیر بٹ نے ویٹ لفٹنگ میں گولڈ میڈل جیت لیا – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=HIPLv5XHOMU