جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارت کیخلاف میچ: شاہنواز دھانی کی جگہ قومی ٹیم میں کون ہوگا؟

ایشیا کپ کے گروپ مرحلے کے بعد سپر فور مرحلے میں بھی پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدِ مقابل ہوں گی۔قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کے انجرڈ ہونے کے سبب پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی یقینی ہو گی۔بھارت کے خلاف آج ہونے والے میچ…

6 ماہ میں حکومت کا الٹرا ساؤنڈ ہو گیا: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ 6 ماہ میں حکومت کا الٹرا ساؤنڈ ہو گیا ہے، سیلاب اترے گا تو عمران خان اسلام آباد کی کال دیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں عوامی مسلم…

مشفق الرحیم ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائر ہو گئے

بنگلادیش کے سابق کپتان مشفق الرحیم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہو گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں مشفق الرحیم نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔بنگلادیشی وکٹ کیپر بیٹر کا اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہنا ہے کہ اب ٹیسٹ اور…

ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی

پی ڈی ایم اے نے ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی، تاہم جنوبی پنجاب میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق بحیرۂ عرب سے مون سون ہوائیں ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں، جن کے زیرِ اثر…

300 یونٹ کے فیول چارج ایڈجسٹمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے فیول چارج ایڈجسٹمنٹ سے متعلق حکم پر عملدر آمد کے آغاز کیلئے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیرِ اعظم کے حکم پر 300 اور اس سے کم یونٹ استعمال کرنے والے صارفین سے ایف سی اے وصول نہیں کیے جائیں…

بابر عام سے باپ کا عام بیٹا ہے، والد اعظم صدیقی کا مداح کو جواب

کپتان بابر اعظم سے ملاقات کے لیے مدد مانگنے والے مداح کے لیے ان کے والد نے پیغام دیا ہے کہ جب چاہو گھر آ کر مل لو، بابر ایک عام سے باپ کا عام بیٹا ہے۔بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر 1 میچ کے…

بھارت کیخلاف کامیابی کیلئے پاکستان کو کیا کرنا ہوگا؟ سابق چیئرمین PCB نے بتا دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین خالد محمود اور وزیرِ کھیل پنجاب ملک تیمور مسعود نے بھارت کے خلاف آج ہونے والے میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔سابق چیئرمین پی سی بی خالد محمود کا کہنا ہے کہ…

امپورٹڈ حکومت سیلاب پر سیاست کررہی ہے، ترجمان خیبر پختونخوا حکومت

ترجمان خیبر پختونخوا حکومت شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ حکومت سیلاب پر سیاست کررہی ہے، ہمارے جلسے بھی ہوں گے اور سیلاب متاثرین کی بحالی اور امداد بھی کریں گے۔شوکت یوسفزئی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ہم نے انفراسٹرکچر پر…

کراچی: سیلاب متاثرہ 3 خواتین کے ہاں بچوں کی پیدائش

سول اسپتال کراچی میں سیلاب متاثرہ تین خواتین کے ہاں تین بچوں کی پیدائش ہوئی ہے.کراچی میں سیلاب متاثرین مختلف کیپمس میں رہائش پذیر ہیں، ان میں سے 8 حاملہ خواتین کو سول اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ایم ایس اسپتال ڈاکٹر روبینہ بشیر کے مطابق…

وزیرِ اعظم شہبازشریف بولان روانہ

وزیرِ اعظم شہباز شریف، وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اور دیگر حکام بذریعہ ہیلی کاپٹر بولان کے لیے روانہ ہو گئے۔اس سے قبل وزیرِ اعظم شہباز شریف بلوچستان کے ضلع کچی کا دورہ کرنے کے لیے کوئٹہ پہنچے تھے۔شہباز شریف کو چئیرمین این…

سیلاب سے 24 گھنٹوں میں مزید 26 افراد جاں بحق

نیشنل فلڈ رسپانس اینڈ کو آرڈینیشن سینٹر (این ایف آر سی سی) نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں 26 افراد کے جاں بحق اور11  کے زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔این ایف آر سی سی کے مطابق 14 جون سے اب تک جاں بحق ہونے والوں کی…

تونسہ بیراج سے آنے والا اونچے درجے کا ریلہ سکھر بیراج میں داخل

پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ میں دریائے سندھ پر واقع تونسہ بیراج سے آنے والا اونچے درجے کا ریلہ سکھر بیراج میں داخل ہو گیا۔انچارج کنٹرول روم سکھر بیراج نے بتایا ہے کہ سکھر بیراج پر گزشتہ 24 گھنٹوں میں 15 ہزار کیوسک پانی میں کمی ہوئی ہے، جبکہ…

رحیم یار خان: کشتی مالکان نے کرائے بڑھا دیے

پنجاب کے ضلع رحیم یارخان کے موضع رسول پور میں کشتی مالکان نے کرائے کئی گنا بڑھا دیے۔ غریب سرداراں مائی کا متاثرہ خاندان مال مویشی چھوڑ کر بڑی کڑھائی میں بیٹھ کر دریا کے کنارے پہنچا۔ مویشی اور سامان کے لیے متاثرہ خاندان سرکاری کشتی کے…

بہاؤ الدین زکریا کے عرس کا آج آخری روز

ملتان میں بہاؤ الدین زکریا کے 783 ویں عرس کی تقریبات کا تیسرا اور آخری روز ہے۔ بہاؤ الدین زکریا کے عرس کے آخری روز  آج زکریا کانفرنس کی آخری نشست منعقد کی جائے گی جس کے بعد اختتامی دعا سجادہ نشین شاہ محمود قریشی کرائیں گے۔ آخری نشست…

منچھر میں کٹ لگا دیا گیا، وزیرِ اعلیٰ کا آبائی حلقہ ڈوبنے کا خطرہ

منچھر جھیل کو باغ یوسف کےمقام پر کٹ لگا دیا گیا، وزیرِ اعلیٰ سندھ کا آبائی حلقہ یو سی واہڑ بھی متاثر ہوسکتا ہے۔ڈپٹی کمشنر فرید مصطفیٰ کےمطابق منچھرجھیل کو آر ڈی 14 اور 15 پر کٹ لگایا گیا ہے۔جھیل میں کٹ لگانے سے 5 یونین کونسلوں کی 83 ہزار…