جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

روسی قید میں یوکرین کے فوجی کے ساتھ کیا ہوا؟

یوکرین نے روس کی قید سے رہا ہونے والے اپنے ایک فوجی کی تصویر جاری کی ہے جو اب اسپتال میں تشویشناک حالت میں زیرِ علاج ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کی وزارت دفاع نے اپنے فوجی کی تصویر شیئر کی جسے دیکھ کر انٹرنیٹ پر صارفین دکھ کا اظہار…

سارہ انعام قتل کیس، ایاز امیر کو مقدمے سے ڈسچارج کر دیا گیا

سارہ انعام قتل کیس میں ایاز امیر کو مقدمے سے ڈسچارج کر دیا گیا، عدالت کا کہنا ہے کہ ایاز امیر کے خلاف کوئی ثبوت نہیں۔اسلام آباد کی عدالت میں سارہ انعام قتل کیس میں سینئر صحافی ایاز امیر کو پیش کیا گیا۔اسلام آباد پولیس کی جانب سے ایاز…

بھارت، گاڑی سے ٹکر کے بعد ٹریکٹر 2 ٹکڑے ہوگیا

بھارت کے شہر تیروپتی میں خطرناک ٹریفک حادثے میں ٹریکٹر 2 ٹکڑے ہوگیا۔واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ٹریکٹر غلط سمت سے آکر گاڑی سے ٹکرایا، گاڑی میں سوار افراد محفوظ رہے۔حادثے میں ٹریکٹر کا ڈرائیور معمولی زخمی ہوا…

دادو: متاثرینِ سیلاب کیلئے آیا طبی سامان چوری ہو گیا

سندھ کے شہر دادو کی تحصیل میہڑ کے علاقے ایاز کالونی میں متاثرینِ سیلاب کے لیے لایا گیا طبی سامان گاڑی سمیت چوری ہو گیا۔ پولیس کے مطابق خاتون سماجی رہنما سامان لے کر میہڑ پہنچی تھیں۔سماجی رہنما کا کہنا ہے کہ گاڑی میں متاثرینِ سیلاب کے لیے…

مریم اورنگزیب سے بدتمیزی، 14پاکستانیوں کا ڈیٹا حاصل کرلیا گیا

سینٹرل لندن میں وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کو ہراساں کرنے میں ملوث 14 پاکستانیوں کا ڈیٹا حاصل  کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق مریم اورنگزیب کو ہراساں کرنے میں ملوث افراد میں 4 خواتین اور 10 مرد شامل ہیں، ہراساں کرنے والوں کی شہریت کے حوالے سے…

یوکرین کے 4 ریجن کی روس میں شمولیت کیلئے ریفرنڈم کا آج آخری روز

ماسکو کے زیر انتظام یوکرین کے 4 ریجن کی روس میں شمولیت کے لیے ووٹنگ کا آج آخری روز ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ماسکو کے زیر انتظام یوکرین کے 4 ریجن لوگانسک، ڈونیٹسک، خیرسون اور زاپوریژیا میں ریفرنڈم ہو رہا ہے۔چاروں ریجن کی روس…

کیا بادشاہ چارلس سوم کی تاجپوشی میں تاخیر ہوگی؟

آنجہانی ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات کا اہتمام کرنے والے ڈیوک آف نارفولک ایڈ ورڈ فٹزلان ہاورڈ پر گاڑی چلانے کی پابندی عائد کردی گئی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ایڈ ورڈ فٹزلان ہاورڈ کو بادشاہ چارلس سوم کی تاج پوشی کی رسومات کی ادائیگی…

حیدرآباد: ٹرانسفارمر کی مرمت پر مرغے کا صدقہ

سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد کے علاقے لیاقت کالونی میں 5 روز بعد ٹرانسفارمر کی مرمت پر شہری خوشی سے نہال ہو گیا۔شہریوں کی جانب سے 5 روز بعد ٹرانسفارمر واپس آنے خوشی پر مرغے کا صدقہ دیا گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں…