فیصل آباد: طالبہ پر انسانیت سوز تشدد، ملزمان کا ریمانڈ منظور
فیصل آباد میں طالبہ پر انسانیت سوز تشدد کے کیس میں ملزمہ ماہم سمیت 5 ملزمان کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔عدالت نے ملزمہ ماہم کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا جبکہ دیگر 4 ملزمان اصغر، مصطفیٰ، طیب اور فیضان کا 14 روزہ…
وزیر دفاع ہمیں کہہ رہا ہے ہم محب وطن نہیں، اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ وزیر دفاع ہمیں کہہ رہا ہے ہم محب وطن نہیں، وزیر دفاع نے ماضی میں خود متنازع بیانات دیے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ سیاست میں اونچ نیچ ہوتی رہتی…
ایران، روس، بیلاروس اور آرمینیا کے مشترکہ ڈرون مقابلے
ایران، روس، بیلاروس اور آرمینیا نے رواں ہفتے وسط ایران کے علاقے کاشان میں ملٹری ڈرون مقابلوں کا آغاز کیا ہے۔پاسداران انقلاب کے بریگیڈیئر جنرل علی بلالی نے ایرانی میڈیا کو بتایا کہ چار ممالک سے 70 فوجی ٹورنامنٹ میں حصہ لے رہے…
شہباز شریف نے آصف زرداری کے ساتھ مل کر ن میں سے شین نکال لی، عمر سرفراز چیمہ
وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے اطلاعات عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے آصف زرداری کے ساتھ مل کر ن لیگ میں سے شین نکال لی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ شہباز شریف نہ تو مریم نواز کو باہر جانے…
ن لیگی سزا یافتہ قیادت کو لندن چھوڑنے کا کہہ دیا گیا، شیخ رشید کا دعویٰ
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ کی سزا یافتہ قیادت کو لندن چھوڑنے کا کہہ دیا گیا ہے۔ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان 75 سال کی تاریخ کے انتہائی نازک موڑ پر ہے، سامراج اور اُس کے چیلوں نے ملکی اثاثے بھی…
ملک میں آج فی تولہ سونا ساڑھے 5 ہزار روپے مہنگا ہوگیا
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ساڑھے 5 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا دام ایک لاکھ 45 ہزار 400 روپے ہوگیا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ…
عطاء تارڑ کو انسداد منشیات کا قلمدان سپرد
وزیراعظم شہباز شریف نے معاون خصوصی عطاء تارڑ کو انسداد منشیات کا قلمدان دے دیا ہے۔وزیراعظم کی منظوری کے بعد عطاء تارڑ کو انسداد منشیات کا قلمدان سپرد کیے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق عطاء تارڑ معاون خصوصی…
بریکنگ نیوز | اسد عمر کا بارہ دعا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=i6G_eruEfHI
گولڈ میڈلسٹ نوح بٹ کا واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=-SlOgj3dW_E
99 سالہ خاتون کے یہاں 100ویں پڑپوتے کی ولادت
امریکا سے تعلق رکھنے والی 99 سالہ مارگوریٹ کولر (Marguerite Koller) نامی خاتون کے یہاں 100ویں پڑپوتے کی ولادت ہوئی۔مارگوریٹ کولر کو ہمیشہ سے بڑے خاندان کی خواہش تھی، ان کی یہ خواہش اس وقت پوری ہوئی جب انہوں نے اپنے 100ویں پڑپوتے کو گود…
شہباز گِل کیخلاف ضرور قانونی کارروائی کی جائے، فیصل جاوید
پی ٹی آئی رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ شہباز گِل نے بہت بڑی غلطی کی ہے، ان کا بیان قابلِ قبول نہیں ہے۔سینیٹ میں اظہار بیان کرتے ہوئے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ شہباز گِل کے خلاف ضرور قانونی کارروائی کی جائے، لیکن قانون سب کیلئے…
آئی سی سی: بابر اعظم کی ٹی 20 اور ون ڈے میں پہلی پوزیشن برقرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی جس میں بابر اعظم ٹی 20 اور ون ڈے میں نمبر ون پوزیشن پر برقرار ہیں۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ میں امام الحق دوسری اور فخر زمان کی گیارہویں پوزیشن ہے۔ون ڈے…
وزیرِ اعظم نے بیرون ملک نئے سفیروں کی تعیناتی کی منظوری دے دی
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بیرون ملک نئے سفیروں کی تعیناتی کی منظوری دے دی، منظوری وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے سفارشات پر دی گئی۔ذرائع کے مطابق فیصل نیاز ترمذی کو متحدہ عرب امارات کے لیے پاکستان کا سفیر تعینات کیا گیا ہے جبکہ…
تشدد کے باعث شہباز گل کی ذہنی اور جسمانی حالت نازک ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تشدد کے باعث شہباز گل کی ذہنی اور جسمانی صحت کی حالت نازک ہے، شہباز گل پر یہ تشدد اس وقت کیا گیا جب انہیں اغوا کرکے نامعلوم مقام پر رکھا گیا۔پی ٹی آئی…
عمران خان کا ایف آئی اے کے نوٹس کا جواب دینے سے انکار
فارن فنڈنگ کیس میں تحقیقات کے معاملے پر سابق وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے نوٹس کا جواب دینے سے انکار کردیا۔عمران خان نے اپنے تحریری جواب میں کہا کہ آپ کو جوابدہ ہوں نہ ہی معلومات فراہم کرنے کا پابند، دو دن…
اسرائیل اور ترکیہ کے سفارتی تعلقات مکمل طور پر بحال
اسرائیل کے وزیراعظم یائر لاپد اور ترک صدر طیب اردوان نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل اور ترکیہ کے مابین تعلقات مکمل طور پر معمول پر آچکے ہیں۔دونوں ممالک نے اپنے سفیروں اور قونصل جنرلز کو دوبارہ تعینات کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔اسرائیلی…
این اے 118 ضمنی انتخاب: عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور
ننکانہ صاحب میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 118 کے ضمنی انتخاب کے لیے عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔ریٹرننگ افسر نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات مسترد کر دیے۔ریٹرننگ افسر نے انتخابات کے لیے 10…
شہباز گل کا جسمانی ریمانڈ دینے سے متعلق تحریری حکم جاری
اسلام آباد کی سیشن عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کا پولیس کو جسمانی ریمانڈ دینے سے متعلق تحریری حکم جاری کردیا۔ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری نے تحریری حکم نامہ جاری کیا۔پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ یہ مکمل…
صدر عارف علوی نے بینک کو فراڈ کیس میں بد انتظامی کا ذمہ دار ٹھہرا دیا
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بینک کو فراڈ کیس میں بد انتظامی کا ذمہ دار ٹھہرا دیا۔عارف علوی نے ہدایت کی کہ دھوکے سے ہتھیائی گئی رقم صارف کو منافع کے ساتھ واپس کی جائے، بینک کی سینئر انتظامیہ برانچ میں ایماندار حکام تعینات کرنے میں نا کام…
عمران خان نے خیرات کے پیسے سیاسی مقصد کیلئے استعمال کیے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان نے خیرات کے پیسے سیاسی مقصد کیلئے استعمال کیے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثہ افسوس ناک تھا، ساری قوم کو دکھ اور افسوس ہوا۔خواجہ آصف نے کہا کہ…