جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ٹی 20 ورلڈ کپ: افغانستان اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش کی نذر

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سُپر 12 مرحلے میں نیوزی لینڈ اور افغانستان کا میچ بارش کی نذر ہو گیا۔بارش کی وجہ سے دونوں کا کھیل ہی شروع نہیں ہوا جس کی وجہ سے دونوں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی…

ارشد شریف کا ایکسرے اور سی ٹی اسکین

کینیا میں قتل ہونے والے پاکستانی سینئر صحافی و اینکر ارشد شریف کا پوسٹ مارٹم کے دوران ایکسرے اور سی ٹی اسکین کیا گیا ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع پمز اسپتال کے میڈیکل بورڈ نے ارشد شریف کی میت کا ایکسرے اور سی ٹی اسکین کرنے کا…

قبل از موت کے خطرے کا تعلق وٹامن ڈی کی کمی سے ہے، تحقیق

وٹامن ڈی انسانی صحت کے لیے بہت اہم ہوتا ہے اور اس کی کمی قبل از وقت موت کا خطرہ بڑھاتی ہے۔Annals of Internal Medicine نامی سائنسی جریدے میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ قبل از موت کے خطرے کا تعلق انسانی جسم میں وٹامن…

آل پاکستان جمناسٹک چیمپئن شپ خیبر پختونخوا نے جیت لی

آل پاکستان جمناسٹک چیمپئن شپ خیبر پختون خوا نے جیت لی۔سندھ کے جمناسٹرز دوسرے نمبر پر رہے جبکہ بلوچستان نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔پاکستان جمناسٹک فیڈریشن اور نجی اسکول کے تعاون سے ہونے والی چیمپئن شپ میں صوبوں سمیت 40 تعلیمی اداروں کے 450…

یہ قوم تمہاری حرکتوں سے نہیں ڈرے گی، ہم تمہارا مقابلہ کریں گے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جمعے کو حقیقی آزادی کیلئے جہاد کیلئے نکل رہا ہوں، یہ قوم تمہاری حرکتوں سے نہیں ڈرے گی، ہم تمہارا مقابلہ کریں گے۔سیالکوٹ میں پی ٹی آئی جلسے سے خطاب…

سعودی ولی عہد کا مسجد نبوی میں ہنگامہ آرائی کرنے والے پاکستانیوں کی رہائی کا حکم

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کے لیے بڑا فیصلہ کیا ہے۔شہزادہ محمد بن سلمان نے مسجد نبوی میں ہنگامہ آرائی کرنے والے تمام پاکستانیوں کی رہائی کا حکم دے دیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا…

پاکستان کا اٹیک ٹورنامنٹ کا بہترین بولنگ اٹیک ہے، سکندر رضا

زمبابوے کے اسٹار آل راؤنڈر سکندر رضا نے پاکستانی بولنگ اٹیک کو چیلنجنگ اور ایونٹ میں سب سے بہترین قرار دے دیا۔ جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستانی نژاد زمبابوین کرکٹر کا کہنا تھا کہ پاکستان کے خلاف میچ کے لیے تیار ہیں، ماضی میں بھی…

اسحاق ڈار نے ADB سے ڈیڑھ ارب ڈالر ملنے کی تصدیق کردی

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایشین ڈیولپمنٹ بینک (اے ڈی بی) کی طرف سے ڈیڑھ ارب ڈالر جاری کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔اپنے بیان میں وزیر خزانہ نے کہا کہ اے ڈی بی نے معاہدے کے تحت ڈیڑھ ارب ڈالر جاری کر دیے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اے ڈی بی نے…

عمران خان کا لانگ مارچ اپنی مرضی کا آرمی چیف لگانے کیلئے ہے، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا لانگ مارچ کسی انقلاب کیلئے نہیں بلکہ اپنی مرضی کا آرمی چیف لگانے کیلئے ہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں نواز شریف نے کہا کہ عمران خان کا…

فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے بخار کی ادویات کی تیاری شروع کردی، وزارت خزانہ

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے بخار کی ادویات کی تیاری شروع کردی ہے۔ وزارت خارجہ کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی فارماسیوٹیکل کمپنیز کے سربراہان سے ملاقات ہوئی ہے۔ مذکورہ ملاقات کے دوران بخار کی گولی کی قیمت کا جائزہ…

پاکستانیوں کی رہائی پر شہباز شریف سعودی ولی عہد کے شکر گزار

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کی رہائی کے حکم پر ولی عہد محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کیا۔اپنے ٹوئٹر بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے میری درخواست پر…