جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کان کے امراض قبل از وقت دریافت کرنا ممکن ہوگیا

سائنسدانوں نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے کان کے امراض قبل از وقت دریافت کرنے کے لیے بلیو ٹوتھ ایئر بڈز تیار کرلیے۔کمپنی کا کہنا ہے کہ مذکورہ بلیو ٹوتھ ایئر بڈز کو ’ایئرہیلتھ‘ سسٹمز کا نام دیا گیا ہے۔ ایئر بڈز کو جب کان سے لگایا جاتا ہے تو ان…

فیکٹ چیک، شیخ رشید اسپتال میں داخل ہیں؟

سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وزیر برائے ریلوے شیخ رشید احمد بیماری کا بہانہ بنا کر اسپتال میں چھپے بیٹھے ہیں۔سوشل میڈیا سائٹس پر ایک پوسٹ وائرل ہے جس میں شیخ رشید احمد کی ایک تصویر شیئر کی گئی ہے،…

شہباز گل کی گرفتاری، ریحام خان نے پی ٹی آئی کو کیا یاد دلا دیا؟

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے شہباز گل کی گرفتاری سے متعلق سیاسی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے پی ٹی آئی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گِل کو اسلام آباد پولیس کی حراست میں…

کراچی: ملیر ندی میں بہنے والے شخص کو بچا لیا گیا

کراچی کی ملیر ندی میں ڈملوٹی کے قریب ندی پار کرنے کی کوشش میں ایک شخص بہہ گیا، تاہم مذکورہ شخص کو مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت ڈوبنے سے بچا لیا۔واقعے کی ویڈیو میں متاثرہ شخص محمد خان کو ندی پار کرنے کی کوشش کرتے دیکھا جا سکتا ہے،…

تصویر میں نظر آنے والا یہ کمسن ستار نواز کون ہے؟

تقسیمِ ہند سے قبل شہرت پانے والے پاکستانی ستار نواز استاد رئیس خان کی کمسنی کی ویڈیو وائرل ہے۔اس ویڈیو میں استاد رئیس خان مہارت سے ستار بجا رہے ہیں، استاد رئیس خان کی انگلیوں کے جادو اور نہ تھکنے کے سلسلے نے اُس وقت کے سب ہی سامعین کو…

فاشسٹ حکومت کسی بھی حد تک جانے کیلئے تیار ہے، شہزاد وسیم

اپوزیشن لیڈر شہزاد وسیم نے شہباز گِل پر مبینہ تشدد کا معاملہ سینیٹ میں اٹھاتے ہوئے کہا کہ موجودہ فاشسٹ حکومت کسی بھی حد تک جانے کیلئے تیار ہے۔سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن لیڈر شہزاد وسیم نے کہا کہ گزشتہ رات تمام دنیا نے شہباز گِل کے امیجز…

ماموں نے ڈرائیور کو ملیر ندی لنک روڈ پر جانے سے منع کیا تھا: بھانجہ

ملیر ندی میں ڈوبنے والی فیملی کے سربراہ کے بھانجے محمد دانش نے بتایا ہے کہ ماموں نے ڈرائیور کو لنک روڈ استعمال کرنے سے منع کیا تھا۔ ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ میرے ماموں شادی میں شرکت کے بعد واپس حیدر آباد جا رہے…

پاکستان میں کیمبرج انٹرنیشنل کے او لیول، IGCSE اور ICE کے نتائج جاری

پاکستان میں کیمبرج انٹرنیشنل او لیول، آئی جی سی ایس ای اور آئی سی ای کے جون 2022 کے امتحانی نتائج جاری کردیے گئے۔ کیمبرج انٹرنیشنل جو کیمبرج یونیورسٹی کا حصہ ہے اور عالمی سطح پر 5 سے 19 سال کی عمر کے بچوں کے لیے بین الاقوامی تعلیم…

شہباز گِل کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع

شہباز گِل کی پمز اسپتال کی جاری کردہ پہلی میڈیکل رپورٹ کی کاپی جیو نیوز کو موصول ہوگئی، پراسیکیوشن نے رپورٹ عدالت میں بھی جمع کرا دی۔پمز اسپتال کی میڈیکل رپورٹ ڈیوٹی جج جوڈیشل راجہ فرخ علی خان کی عدالت میں جمع کرائی گئی ہے۔ میڈیکل رپورٹ…

شعیب اختر سرجری کے بعد وطن کیلئے روانہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر گُھٹنے کی سرجری کے بعد آسٹریلیا سے واپس وطن آ رہے ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کے ہاتھ میں بیساکھی ہے۔تصویر کے ساتھ شعیب اختر نے لکھا کہ اب گھر…

ڈاؤ اور جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی نے وزیر بورڈز و جامعات کے احکامات ہوا میں اڑا دیے

ڈاؤ میڈیکل یونیورسٹی اور جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی نے وزیر بورڈز و جامعات اسماعیل راہو کے بارشوں کے پیش نظر چھٹی سے متعلق احکامات ہوا میں اڑا دیے۔ڈاؤ میڈیکل یونیورسٹی اور جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی نے جمعرات کو اپنے میڈیکل کالجز کھول کر…

چوہدری شجاعت کی پارٹی صدارت سے ہٹانے کیخلاف درخواست کی آج سماعت

مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی پارٹی صدارت سے ہٹائے جانے کے خلاف الیکشن کمیشن میں دائر درخواست کی آج سماعت ہو رہی ہے۔درخواست کی سماعت کے لیے مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری شافع حسین الیکشن کمیشن روانہ ہو گئے۔چوہدری شجاعت کی پارٹی…

مون سون کی شدت برقرار، آج بھی کراچی میں بارش متوقع

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں مون سون سسٹم کی شدت برقرار ہے، جس کے تحت آج بھی یہاں بارش متوقع ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ مون سون کے سسٹم کا کچھ حصہ راجستھان اور مشرقی سندھ پر موجود ہے، اس…

شہباز گِل پر کسٹوڈیل ٹارچر ہو رہا ہے، پی ٹی آئی

رہنما پی ٹی آئی اسد عمر اور بابر اعوان کا کہنا ہے کہ شہباز گِل پر کسٹوڈیل ٹارچر ہو رہا ہے، قانون میں ہے کہ کسی کو تشدد کا نشانہ نہ بنایا جائے۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ پورے پاکستان کو پتہ ہے کہ شہباز گِل پر…