جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بی آر ٹی میں اربوں روپے کی بے ضابطگیاں، آڈٹ رپورٹ منظر عام پر

پشاور بی آر ٹی کی آڈٹ رپورٹ میں اربوں روپے کی بےضابطگیاں سامنے آئی ہیں، محکمہ قانون سے منظوری کے بغیر 47 ارب سے زیادہ روپے خرچ کیے گئے۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق کورونا اور لاک ڈاؤن کے باوجود کنسلٹنٹس کو 30 کروڑ روپے ادا کیے گئے۔کنسلٹنٹ کو…

شہباز گل کیس: پراسیکیوشن و تفتیشی ٹیم کی آئی جی اسلام آباد سے ملاقات، ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کے کیس پر پراسیکیوشن اور تفتیشی ٹیم نے آئی جی اسلام آباد سے ملاقات کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت سے قبل پراسیکیوشن ٹیم نے آئی جی کو بریفنگ دی، آئی جی پولیس…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 42 ہزار 600 روپے فی تولہ ہے۔اسی طرح 10 گرام سونا 2 ہزار 397 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 22 ہزار 256 روپے…

ملیر لنک روڈ پر کار برساتی ریلے میں بہنے کا واقعہ، دو لاشیں برآمد

ملیر میمن گوٹھ میں لنک روڈ سے کار سیلابی ریلے میں بہہ جانے سے لاپتا 7 افراد میں سے دو بچوں کی لاشیں مل گئی ہیں۔ ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق فاؤنڈیشن کے رضاکار پولیس اور مقامی انتظامیہ کی مدد سے گزشتہ روز سے ہی ریسکیو آپریشن جاری رکھے…

کابل بم دھماکے میں اموات کی تعداد 21 ہوگئی، 33 افراد زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں گزشتہ رات ہونے والے بم دھماکے میں اموات کی تعداد 21 ہوگئی ہے جبکہ 33 افراد زخمی ہیں۔ترجمان کابل پولیس کے مطابق دھماکا گزشتہ شام نماز کی ادائیگی کے دوران ہوا۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکا اتنا شدید تھا…

دوسرا ون ڈے: پاکستان کو جیت کیلئے 187 رنز کا ہدف

نیدرلینڈز نے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو جیت کے لیے 187 رنز کا ہدف دے دیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ہوم ٹیم 186 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی، باس ڈے لیڈے 89 رنز کی قابلِ ذکر اننگز کھیلنے میں کامیاب رہے۔ روٹرڈیم میں کھیلے جانے والے سیریز کے دوسرے ون ڈے…

شہباز شریف ملک کو درست سمت میں آگے لے کر چل رہے ہیں، چوہدری شجاعت

مسلم لیگ (ق) سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ شہباز شریف ملک کو درست سمت میں آگے لےکر چل رہے ہیں۔پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کو پکڑ دھکڑ کی سیاست کے بجائے معیشت کی بحالی میں…

میڈیکل بورڈ کا شہباز گل کو فوری ڈسچارج نہ کرنے کا فیصلہ، اسپتال ذرائع

بغاوت کے مقدمے میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کی صحت سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ میڈیکل بورڈ نے شہباز گل کو فوری ڈسچارج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، شہباز گل جمعہ کی صبح تک پمز اسپتال…

ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس: شاہ فرمان سے ایف آئی اے نے جوابات مانگ لیے

سابق گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کو ایف آئی اے نے ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس میں 23 سوالوں پر مبنی سوالنامہ دیتے ہوئے 22 اگست تک جوابات مانگ لئے۔ دوسری جانب سابق گورنر کا کہنا تھا کہ یہ واضح ہونا چاہیے کہ ایف آئی اے کے پاس اس کیس کی تحقیقات…

عمران خان پرویز الہٰی کو ایک چپراسی جتنی اوقات نہیں دے رہے، عظمیٰ بخاری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان پرویز الہٰی کو چپراسی جتنی بھی اہمیت نہیں دے رہے۔اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی سرزنش کر کے اپنی پسند کے فیصلے کروائے جاتے ہیں۔عظمیٰ بخاری نے…

ٹرینوں کی آمد و رفت میں تاخیر، پاک بزنس ایکسپریس معطل، ریلوے کی معذرت

رپورٹ: اعجاز احمدبارش اور موسم کی خرابی کے سبب کراچی سے پاک بزنس ایکسپریس معطل کردی گئی، جبکہ بعض ٹرینوں کی آمد و رفت میں تاخیر رہی۔پاکستان ریلوے کے مطابق پاکستان ایکسپریس دوپہر ایک بجے کے بجائے سہ پہر 3 بجے، علامہ اقبال ایکسپریس دوپہر…

مفتاح اسماعیل سے ملک نہیں چل سکتا، جاوید لطیف

وفاقی وزیر جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ اب ملک مفتاح اسماعیل سے نہیں چل سکتا۔ایک بیان جاوید لطیف نے اپنی ہی پارٹی کے وزیر خزانہ پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اب حقیقی قیادت کے بغیر ملک نہیں چل سکتا، نواز شریف اس لیے واپس آ رہے ہیں کہ…

ڈاکٹرز نے راجو شری واستو کو دماغی طور پر مردہ قرار دے دیا

بھارتی کامیڈین راجو شری واستو کی طبعیت انتہائی خراب ہے، انہیں 10 اگست کو دل کا دورہ پڑنے پر دہلی کے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔راجو وینٹی لیٹر پر تھے اور ان کی ٹیم نے بتایا تھا کہ راجو کی طبیعت سنبھل رہی ہے۔ تاہم گزشتہ روز ان کے چیف…

قید اور جیل برداشت کرنا برگر پارٹی کا کام نہیں، حنا پرویز بٹ

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ نے سوشل میڈیا پر قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے والے ن لیگی رہمناؤں کی فہرست شیئر کی ہے۔حنا پرویز بٹ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جیل کاٹنے سے متعلق پیغام شیئر کیا ہے۔انہوں نے ن لیگی…