جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نجکاری کمیٹی کی کنونشن سینٹر اسلام آباد کو نجکاری لسٹ سے نکالنے کی سفارش

نجکاری کمیٹی نے کنونشن سینٹر اسلام آباد کو نجکاری لسٹ سے نکالنے کی سفارش کردی۔چیئرمین سی ڈی اے نے کہا کہ خدشہ ہے بلڈنگ گرا کر کنکریٹ کا جنگل بنا دیا جائے گا۔اسلام آباد میں سینیٹر شمیم آفریدی کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے…

عارف علوی اور عمران خان کی ملاقات پر ایوان صدر سرکاری ہینڈ آؤٹ جاری کرے گا، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عارف علوی اور عمران خان کی ملاقات پر آج شام ایوان صدر سرکاری ہینڈ آؤٹ جاری کرے گا۔زمان پارک لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ  صدر مملکت عارف علوی…

پریڈ گراؤنڈ میں عمران کا ہیلی کاپٹر لینڈ ہونے پر اعتراض نہیں، جی ایچ کیو

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے پریڈ گراؤنڈ میں ہیلی کاپٹر لینڈ کرنے کے معاملے پر جی ایچ کیو نے خط لکھ دیا۔جی ایچ کیو نے اپنے خط میں تحریک انصاف کو آگاہ کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد…

دنیا کی 70 فیصد فٹبالز بنانےوالی پاکستانی انڈسٹری کے ملازمین کا معاوضہ کتنا ہے؟

دنیامیں70 فیصد فٹبالز پاکستان کے شہر سیالکوٹ کی 1ہزار فیکٹریوں میں تیار کی جاتی ہیں۔قطر میں منعقد ہونے والے فٹبال ورلڈکپ 2022ء کے لیے’الریحلہ‘ فٹبال کو بھی پاکستان نے ہی تیار کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق، سیالکوٹ کی تقریباً 8 فیصد آبادی فٹبال…

متحدہ عرب امارات نے پاسپورٹ کے نئے قوانین متعارف کروا دیئے

متحدہ عرب امارات نے مسافروں کے لیے پاسپورٹ کے نئے قوانین متعارف کرا دیئے گئے ہیں۔متحدہ عرب امارات کے نئے قوانین کے مطابق ایک نام پر مشتمل مسافروں پر پابندی عائد کردی ہے۔ مسافروں کے پاسپورٹ پر فرسٹ نیم اور سر نیم دونوں موجود ہونے…

آرمی چیف کی تعیناتی، صدر مملکت عارف علوی زمان پارک پہنچ گئے

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تعیناتی کے حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملنے زمان پارک پہنچ گئے۔ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ صدر عارف علوی اور عمران خان کی ملاقات میں اہم تعیناتی…

پاکستان میڈیکل کمیشن کے صدر کے وفاقی وزیر سے اختلافات

پاکستان میڈیکل کمیشن( پی ایم سی) کے صدر ڈاکٹر نوشاد شیخ کے وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل سے اختلافات پیدا ہوگئے۔پی ایم سی کے دفتر کے عملے کے ایک افسر کے مطابق اختلافات کے بعد سے ڈاکٹر نوشاد شیخ نے دفتر جانا چھوڑ دیا ہے، وہ 22 نومبر کو خدا…

عمران خان کی ٹانگ پر لگا پلاسٹر اتار دیا گیا

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی ٹانگ پر لگا پلاسٹراتار دیا گیا، ڈاکٹرز نے سفر کی اجازت بھی دے دی۔ عمران خان کا چیک اَپ کرنے کے لیے شوکت خانم اسپتال کی ٹیم زمان پارک آئی، ڈاکٹر الیاس اور ڈاکٹر خالد نیازی نے ٹانگ پر لگا پلاسٹر…