قومی اسمبلی میں جا کر وزیراعظم اور عمران خان کو ایک ساتھ بٹھاؤں گا، فاروق ستار
ایم کیو ایم کے سابق رہنما اور قومی اسمبلی کے حلقہ 245 سے امیدوار ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ انشاء اللّٰہ قومی اسمبلی میں جاکر وزیراعظم شہباز شریف اور عمران خان کو ایک ساتھ بٹھاؤں گا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…
بریکنگ نیوز | Wafaqi Cabina Ki Manzoori Dedi | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=5S7wAAK_PzQ
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11 PM | پاک بزنس ٹرین ٹریکٹر کہہ ٹکرا گیا | 19 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=l6poDdQ2YCA
نیوز وائز | نواز شریف بمقابلہ شہباز شریف | شہباز گل فی مبائعانہ تشہد | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=AfmZcnY5bv0
شہباز گل کا جیو کے صحافیوں سمیت دیگر کو جیل سے پیغام
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل نے اڈیالہ جیل سے جاری پیغام میں ان کے لیے آواز اٹھانے پر کئی صحافیوں کا شکریہ ادا کیا۔شہباز گل نے جن صحافیوں کے نام لیے اس میں جیو سے وابستہ دو صحافی حامد میر اور ریما عمر بھی شامل…
آرمی چیف سے ہارورڈ یونیورسٹی کے طلبا کی ملاقات
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ہارورڈ یونیورسٹی امریکا کے طلباء کے گروپ نے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران آرمی چیف نے طلباء سے موجودہ علاقائی امور پر بات چیت کی۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے امن اور استحکام کے لیے پاک فوج…
حکومت آئی ایم ایف کے حکم پر عوام کا خون نچوڑ رہی ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف کے حکم پر عوام کا خون نچوڑ رہی ہے۔ عام آدمی کا ذریعہ آمدن ختم لیکن حکمرانوں کے اثاثوں میں آئے روز اضافہ ہو رہا۔ لاہور سے جاری اپنے بیان میں سراج الحق نے مزید کہا کہ ٹیکسز کی…
وزیرِاعظم سے ہارورڈ یونیورسٹی کے طلبہ کے وفد کی ملاقات
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ہارورڈ یونیورسٹی امریکہ کے طلباء و طالبات کے وفد نے آج اسلام آباد میں ملاقات کی۔اس موقع پر وزیرِ اعظم نے طلبا کو پاکستان کی ترقی کیلئے اپنے وژن سے آگاہ کیا، طلبا نے وزیراعظم سے ملکی معیشت، آئی ایم ایف، زراعت،…
لاہور: حادثے کے بعد فرار ہونے والی گاڑی نے ٹریفک اہلکار کو کچل کر شہید کردیا
لاہور میں شملہ پہاڑی کے قریب حادثے کے بعد فرار ہونے والی گاڑی نے ٹریفک اسسٹنٹ کو کچل کر شہید کردیا۔ پولیس نے گاڑی کے ڈرائیور کو گرفتار کرکے قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا، 27 سالہ مقتول 6 ماہ کی بچی کا باپ تھا۔حادثہ اس وقت پیش آیا…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 10 PM | 'عمران خان جھوٹ کے ادی ہیں' | 19 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=W0y-7mW6L5w
Makhloot Hukumat Nakami Ka Bhoj Kis Per Dalay Gi? | مریم نواز پی ایم ایل این کا بھوج اٹھے گی؟
https://www.youtube.com/watch?v=kGD75ENHFZ4
Pakistan Ki Siyasi Tareekh Ka Ajeebw-0-Gharieb Aur Nadir Waqiya | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=AN7KUbh-DxQ
جولائی2021 سے جون 2022 کی مالیاتی رپورٹ جاری
وزارت خزانہ کی گزشتہ مالی سال جولائی2021 سے جون 2022 کی مالیاتی رپورٹ جاری کردی گئی۔ اسلام آباد سے جاری وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق جولائی2021 سے جون 2022 کے دوران بجٹ خسارہ 5259 ارب روپے رہا، جبکہ جولائی سے جون کے دوران حکومتی آمدنی…
عمران خان صاحب کورٹ آرڈر لے آئیں ملاقات کر لیں، مریم اورنگزیب
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان جھوٹ کے عادی ہیں، ان کے پاس کورٹ کا آرڈر نہیں تھا۔مریم اورنگزیب نے شہباز گل پر تشدد کے عمران خان کے الزامات کو مسترد کردیا۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان...اپنے بیان میں وزیر…
ورلڈ فوٹوگرافی ڈے: مختصر تاریخ اور خوبصورت تصاویر
دنیا بھر میں آج ورلڈ فوٹوگرافی ڈے منایا جا رہا ہے، ورلڈ فوٹوگرافی ڈے ڈاٹ کام نے اس سال 19 سے 26 اگست تک فوٹوگرافی ویک منانے کا اعلان کیا ہے۔تقریباً دو صدیوں قبل لوئس ڈاگور اور جوزف نیپسے نے آج ہی کے دن فوٹوگرافی کا عملی نمونہ…
عمران خان بیانیہ بنا رہے ہیں شہباز گل کے بیانات کو ان سے نہ جوڑا جائے، طلال چوہدری
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز گل پر تشدد کا نہ پمز اسپتال نے کہا اور نہ جیل انتظامیہ نے، عمران خان بیانیہ بنا رہے ہیں کہ شہباز گل کے بیانات کو ان سے نہ جوڑا جائے۔جیو نیوز کے پروگرام’’نیاپاکستان‘‘میں گفتگو…
35 ادویات کی قیمتوں کا بڑھنا ضروری ہے، قاضی منصور
چیئرمین فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن قاضی منصور نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے 35 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری نہیں دی۔ ان 35 ادویات کی قیمتوں کا بڑھنا ضروری ہے۔لاہور میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے قاضی محمد منصور نے کہا…
روسی اور چینی صدر کی جی ٹوئنٹی اجلاس میں شرکت کیلئے انڈونیشی صدر کو یقین دہانی
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور چینی صدر شی جن پنگ انڈونیشیا میں ہونے والے جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔انڈونیشی صدر نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ صدر پیوٹن اور چینی صدر شی جن پنگ نے انہیں جی ٹوئنٹی اجلاس میں شرکت کی یقین دہانی…
میں نہیں چاہتا کہ فیملی سے متعلق پبلک میں ڈسکس کیا جائے، عرفان جونیجو
معروف یوٹیوبر عرفان جونیجو کا کہنا ہے کہ وہ نہیں چاہتے کہ ان کی فیملی سے متعلق پبلک میں ڈسکس کیا جائے۔پاکستان کے معروف پرینک اسٹار نادر علی کے پوڈ کاسٹ میں انٹرویو دیتے ہوئے عرفان جونیجو نے کہا کہ میں اپنے وی لاگز میں گھر والوں کو بالکل…
کچھ دیر پہلے پولیس موبائل میرے گھر آئی، اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے اپنے گھر پولیس آنے کا دعویٰ کیا ہے۔سوشل میڈیا پر بیان دیتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ کچھ دیر پہلے پولیس موبائل میرے گھر آئی تھی۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ پولیس نے میرے ساتھ کام کرنے…