عمران خان کی ٹانگ میں گولی لگی، حالت تشویشناک نہیں، اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے بتایا ہے کہ عمران خان کو ٹانگ میں گولی لگی ہے، حالت تشویشناک نہیں۔انہوں نے کہا کہ فائرنگ سے 6 افراد زخمی ہیں، فیصل جاوید کو پیٹ میں گولی لگی ہے۔اسد عمر کا کہنا تھا کہ…
عمران خان پر فائرنگ، وزیراعظم نے اپنی پریس کانفرنس منسوخ کردی
وزیراعظم شہباز شریف نے گوجرانوالہ میں فائرنگ کے واقعے کے بعد اپنی پریس کانفرنس منسوخ کردی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے دوران فائرنگ کے واقعے کے دوران عمران خان کے زخمی ہونے کے باعث وزیراعظم شہباز…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے گروپ ٹو کے میچ میں بارش سے متاثرہ میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے دی۔ سڈنی میں کھیلے جارہے اس میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 186 رنز کا ہدف دیا تھا۔ ہدف کے تعاقب میں مصروف جنوبی افریقہ…
گولی میرے چہرے کے پاس سے چھوتی ہوئی گزری، فیصل جاوید
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید کا عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے واقعے سے متعلق کہنا ہے کہ گولی میرے چہرے کے پاس سے چھوتی ہوئی گزری۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید نے کہا کہ میرے چہرے کے پاس سے گولی…
انٹر بورڈ کراچی نے گیارہویں جماعت سائنس کی نئی درسی کتب کے ماڈل پیپرز جاری کردیے
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے انٹرمیڈیٹ سال اوّل کی ریاضی، کیمسٹری، انگلش اور بائیولوجی کی نئی درسی کتب کے مطابق سالانہ امتحانات برائے 2023ء کیلئے ماڈل پیپرز جاری کردیے ہیں۔بورڈ کے اعلامیہ کے مطابق طلبہ…
گرفتار شخص نوید میرا گارڈ ہے، اسے غلطی سے پکڑا گیا، عالمگیر خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور ایم این اے عالمگیر خان کا کہنا ہے کہ گرفتار شخص میرا گارڈ ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ایم این اے عالمگیر خان نے کہا کہ گرفتار ہونے والا شخص نوید میرا گارڈ ہے جسے غلطی سے پکڑا گیا۔عالمگیر…
عمران خان کو شوکت خانم اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو شوکت خانم اسپتال لاہور منتقل کردیا گیا۔گوجرانوالہ میں اللّٰہ والا چوک پر عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کی گئی، جس میں عمران خان سمیت دیگر پارٹی رہنما زخمی ہوئے۔عالمگیر خان نے کہا…
حملہ آور نے عمران خان پر فائرنگ کرنے کی وجہ بتادی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر فائرنگ کرنے والے نے مبینہ حملہ آور نے اس حملے کی وجہ بتادی۔پولیس کی گرفت میں موجود حملہ آور نے بتایا کہ اس نے عمران خان پر اس لیے حملہ کیا کیونکہ وہ قوم کو گمراہ کر رہا تھا۔ …
کراچی کے مختلف علاقوں میں پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج، ٹریفک جام
کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، پی ٹی آئی کارکنوں نے شارع فیصل پر دھرنا دے دیا۔دھرنے کے باعث ایئرپورٹ سے صدر کی طرف جانے والے شارع فیصل کے ٹریک پر بدترین ٹریفک جام ہوگیا۔پی ٹی آئی کراچی کے صدر بلال غفار…
رانا ثنا اللّٰہ نے عمران خان کو دھمکی دی، انہیں گرفتار کیا جائے، شیریں مزاری
رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ رانا ثنا نے عمران خان کو قتل کی دھمکی دی، آج ہم نے دیکھا کہ قاتلانہ حملہ کر دیا گیا۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ رانا ثنا اللّٰہ کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے، رانا ثنا کے بیانات اس کے…
عمران خان: 'خطرہ ہو تو چوروں کی غلامی قبول کر لیں' – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=tnUb1QNaJpQ
'رانا ثناء اللہ اب تم اسلام آباد سے نکل کر دیکھو' ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Z_0B8eg4-HU
عمران خان کے کینٹینر فی فائرنگ | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=8c5Gpxt5RIg
کرسٹیانو رونالڈو پرتگال کے مہنگے ترین گھر کے مالک بن گئے
پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے پرتگال کی سب سے مہنگی رہائشگاہ خرید لی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے 18 ملین پاؤنڈ میں پرتگال کا مہنگاترین گھر خرید لیا جس کے بعد ان کے اسپورٹنگ لزبن فٹ بال کلب میں…
اسلام آباد انتظامیہ کی PTI کے سری نگر ہائی وے پر جلسے کی مخالفت
اسلام آباد انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سری نگر ہائی وے پر جلسے کی مخالفت کرتے ہوئے ایڈووکیٹ جنرل کے ذریعے تحریری جواب اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروا دیا۔تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ عوام کے مفاد، بنیادی حقوق کے…
بابر کی کپتانی کو لیکر غیر ضروری تنازع نہیں بنانا چاہیے، محمد حفیظ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ بابر کی کپتانی کو لیکر غیر ضروری تنازع نہیں بنانا چاہیے، بابر اعظم کی کپتانی میں اگر کچھ خامی ہے تو ساتھی اس کی خامی کو کور اپ کرسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بابر اور رضوان کی جوڑی نمبر…
عمران خان اپنے بیٹے کو بھی لانگ مارچ میں لائیں، رانا مشہود کا مشورہ
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان اپنے بیٹے کو بھی لانگ مارچ میں لائیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا مشہود نے کہا کہ عمران خان کا اصل مکروہ…
نیب کو مونس الہٰی کو غیر قانونی ہراساں کرنے سے روک دیا گیا
لاہور ہائی کورٹ نے حیات خان پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) کو وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی کو غیر قانونی ہراساں کرنے سے روک دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے مونس الہٰی اور ان کے…
شاہد آفریدی نے کسے مین آف دی میچ قرار دیا؟
سابق کپتان شاہد آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں قومی کھلاڑیوں بالخصوص شاداب خان کو جارحانہ بیٹنگ پیش کرنے پر سراہا اور اسے مخالفین کو بہترین جواب قرار دے دیا۔مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے ٹوئٹ…
یہ چوزے اور برگر تحریکوں کیلئے نہیں ہیں، حنیف عباسی
مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ اگر اس کو کہتے ہیں تو شارٹ مارچ کسے کہتے ہیں، یہ چوزے اور برگر ان تحریکوں کے لیے نہیں ہیں۔لاہور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا کہ تاریخ میں ایسا کبھی نہیں…