جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

برطانیہ: عمر قید کے مجرم کا 101 نعشوں کی بےحرمتی کا اعتراف

برطانیہ میں عمر قید کی سزا کے مجرم نے مزید 23 مردہ خواتین کے ساتھ زیادتی کا اعتراف کرلیا۔68 سالہ ڈیوڈ فلر اسپتال میں الیکٹریشن تھا، وہ دو خواتین کے قتل اور مردہ خانوں میں موجود خواتین کی متعدد لاشوں کے ساتھ زیادتی کے الزام میں عمر قید کی…

تمام ہمدردیاں عمران خان کے ساتھ، حملے کی مذمت کرتے ہیں، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہماری تمام ہمدردیاں عمران خان کے ساتھ ہیں۔ ہمیں سیاست سے نفرت اور شدت پسندی کو ختم کرنا ہے۔ لندن میں پارٹی لیڈر نواز شریف سے ملاقات کیلئے آمد کے موقع پر میڈیا سے…

شہباز گل نے عمران خان پر حملے کا اقبالی بیان دینے والے کو جعلی قرار دے دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عمران خان پر حملہ کرنے کا اعتراف کرنے اور اقبالی بیان دینے والے ملزم کو جعلی قرار دے دیا۔شہباز گل نے ویڈیو بیان دینے والے ملزم کا بیان مسترد کردیا۔پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ جو ویڈیو میں…

ریحام خان کی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مذمت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے سابق وزیراعظم پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ریحام خان کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان…

کینیڈا کے وزیراعظم کی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مذمت

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔ کینیڈین وزیراعظم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان اور ان کے حامیوں پر حملہ ناقابل قبول ہے۔ اس تشدد کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ کسی جمہوریت،…

فیس بک بھارت کے سربراہ اجیت موہن مستعفی

فیس بک کے بھارت کے سربراہ اجیت موہن مستعفی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فیس بک کی میٹا کمپنی نے اجیت موہن کے مستعفی ہونے کی تصدیق کی ہے۔اس حوالے سے کمپنی کا کہنا ہے کہ فیس بک بھارت کے سربراہ اجیت موہن نے مزید اچھے مواقع حاصل کرنے کے لیے…

لانگ مارچ کے کنٹینر پر فائرنگ سے عمران خان سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنما زخمی

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں اللّٰہ والا چوک میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ ہوئی ہے، جس میں عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنما بھی زخمی ہوئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کی ٹانگ پر پٹی بندھی ہوئی…

روسی صدر پیوٹن زندہ بھی ہیں یا نہیں؟ یوکرین ڈیفنس انٹیلیجنس چیف

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے تین باڈی ڈبلز ہیں، یوکرینی وزارت دفاع کے سربراہ نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا پیوٹن زندہ بھی ہیں یا نہیں؟یوکرینی وزارت دفاع میں انٹیلیجنس ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ میجر جنرل کائریلو بدانوف نے برطانوی اخبار کو انٹرویو…

لانگ مارچ فائرنگہ: مبینہ حملہ آور کی تصویر سامنے آگئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لانگ مارچ کے دوران فائرنگ کرنے والے مبینہ حملہ آور کا چہرہ کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگیا۔خیال رہے کہ گوجرانوالہ میں اللّٰہ والا چوک میں پی ٹی آئی کے استقبالیہ کیمپ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔مذکورہ…

وزیراعظم شہباز شریف کی عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کی مذمت

وزیراعظم شہباز شریف نے گوجرانوالہ کے علاقے اللّٰہ والا چوک میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔وزیراعظم نے فائرنگ کے واقعے کی رپورٹ فوری طلب کرلی ہے۔وزیراعظم نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کو آئی…